سپیکراسمبلی لطیف اکبر کے قافلے پر فائرنگ ،2افراد زخمی

مظفرآباد: سپیکر قانون ساز اسمبلی چودھری لطیف اکبر شمولتی پروگارم میں ککلیوٹ پہنچ گئے۔ سپیکر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کے قافلہ ہر فائرنگ دو افراد زخمی اطلاعات

مظفرآباد اسپیکر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر یونین کونسل چڑکپورہ وارڈ ککلیوٹ حلقہ کھاوڑہ شمولتی پروگرام میں شرکت کیلئے جا رہے تھے
سیاسی مخالف جماعت سے سیکڑوں افراد پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنا تھی

ہم اپنے شیڈول کے مطابق چل رہے ہیں شمولیت پروگرام کچھ ہی دیر میں شروع ہو گا پبلک ریلشنز افیسر چوہدری مراد

راستہ روکنے سے سیاسی سفر نہیں روکتے پیپلز پارٹی میں لوگوں کی شمولیت سے کچھ لوگ بوکھلاہٹ کار شکار ہو چکے ہیںسپیکر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کے قافلے پر فائرنگ کا واقعہ

حالات کنٹرول کرنے کے لئیے جانے والی پولیس اور مسلم کانفرنسی کارکنوں کے مابین فائرنگ کا تبادلہ
۔اے سی رورل حماد بشیر کا کہنا ہے کہ انتظامیہ حالات کنٹرول کرنے کے لئیے اقدامات کر رہی ہے،پیپلز پارٹی کا ایک کارکن گولی لگنے اور ایک پتھر لگنے سے زخمی ہوا ہے،فائرنگ کرنےوالے افراد کی گرفتاری کے لئیے متحرک ہیں،انہوں نے اب پولیس پر فائرنگ شروع کر دی ہے فلحال کوئی زخمی نہیں ہوا

پیلپز پارٹی کے شمولیتی پروگرام کے قافلے پر حملہ جس کی قیادت اسپیکر اسمبلی لطیف اکبر کر رہے تھے۔ ککلیوٹ کے مقام پر مسلم کانفرنسی کارکنان کی جانب سے قافلے کو روک کر فاٸرنگ کی گئی جس سے پیپلز پارٹی کے دو کارکن زخمی ایک پتھر اور دوسرا گولی لگنے سے زخمی ہوا انتظامیہ موقع پر پہنچ گٸی زخمی ہسپتال منتقل انتظامیہ کے مزاکرات جاری
برارکوٹ انٹری پوائنٹ پر پولیس اہلکار کی مسافر خاتون سے بدتمیزی، خواتین کا معافی دینے سے انکار

Scroll to Top