مظفرآباد: ۔پیپلزپارٹی کے ڈپٹی سکیرٹری اطلاعت شوکت جاوید میر کی کارکنان کے ہمرا پریس کانفرنس
سپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کے قافلے پر فائرنگ قانون شکنی کی شدید الفاظ میں مذمت
شام تک اگر ملزمان کو گرفتار نہ کیا گیا تو کل پورے آزاد کشمیر میں اجتجاج کی کال۔دیں گے
مظفرآباد انوار الحق حکومت کے خلاف منظم سازش قرار دیتے ہوئے ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری اور غیر جانبدار تحقیقات کیلئے اعلیٰ اختیاراتی کمیشن تشکیل دینے کا مطالبہ کر دیا
مظفرآباد تین روز قبل سیاسی مخالفین کی جانب سے دی جانے والی دھمکیوں سے ساری انتظامیہ کو واٹسپ کے سکرین شاٹ دیکر آگاہ کیا گیا
مظفرآباد جب سپیکر چوہدری لطیف اکبر اپنے حلقہ انتخاب کی طرف روانہ ہوئے تو سنٹرل پریس کلب میں یوم سیاہ کے اجتماع سے اٹھ کر سارے حالات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا
مظفرآباد انتظامیہ کا کردار انتہائی مایوس کن رہا اسٹنٹ کمشنر اور ڈی ایس پی جو بعد میں بھیجے گئے وہ بھی کسی کے گھر میں بیٹھے رہے
سپیکراسمبلی لطیف اکبر کے قافلے پر فائرنگ ،2افراد زخمی