کھوئی رٹہ:وزیر صحت آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر ڈاکٹر نثار انصر ابدالی کا گیائیں ملکاں ، کھوڑ رچھالہ ، کھوڑ جاٹا ، کے بعد یونین کونسل بھیال کے علاقے بھیال کھلی میں تگڑا وار درجنوں خاندانوں کا انصر ابدالی کی حمایت کا اعلان شامل ہونے والوں میں چوہدری زین مسعود کالس ، چوہدری بلال ، چوہدری سعید ، علی راوف، سکندر حیات ، خالد محمود ، زیشان خالد ، عرفان یونس ، شاہد خان بھٹی ، محمد لیاقت بھٹی ، محمد رفاقت لیاقت ، محسن لیاقت سمی لیاقت
، عمران یونس ، عدنان یونس ، محمد کامران ، رضوان علی ، فرقان عدنان ، رئیس بھٹی ، حاجی بشیر بھٹی ، معین بشیر ، چوہدری عاشق ، چوہدری فیصل ، چوہدری قیصر ، چوہدری شفیق ، راشد چوہدری ، چوہدری مہندی خان ، چوہدری بشارت ، حق نواز چوہدری ، محمد فریاد ، چوہدری الیاس ، چوہدری اعجاز ، چوہدری شیراز ، چوہدری فیصل ، چوہدری امتیاز ، محمد خالد بھٹی ، عابد علی اصم ، اسد علی ، حاجی مشتاق بھٹی ، حاجی محمد فریاد ،حامد علی ، صغیر بٹ، عنایت بھٹی ، محمد مسعود چوہدری ، چوہدری ظہور ، چوہدری مقصود ، چوہدری عمران چوہدری شوکت ، حاجی محمد حسن ، محمد قمر رحمان ، محسن لطیف ، ندیم بھٹی ، نعیم لطیف ، وسیم لطیف ، چوہدری اشتیاق ، ارمان چوہدری اور دیگر شامل وزیر حکومت ڈاکٹر نثار انصر ابدالی جب بھیال کھلی پہچے تو کارکنان کی بڑی تعداد نے اپنے قائد کو شاندار انداز میں خوش آمدید کہا پھولوں کی پتیاں نچھاور کرتے مالا ڈال کر پنڈال میں لایا گیا
تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا سٹیج سکریٹری کے فرائض عرفان بھیالوی نے انجام دیے تقریب سے چوہدری زین مسعود کالس ، راجہ اصغر علی پی آر او ، عدنان وکیل بانیاں ،حاجی حبیب شاہد ، ڈاکٹر خالد ، نمبر دار یعقوب ، میاں نعیم ، شاہجہان نزیر بٹ ، اور دیگر نے خطاب کیا مقررین نے خطاب کرتے ہوئے شامل ہونے والوں کو خوش آمدید کہا اور وزیر حکومت ڈاکٹر نثار انصر ابدالی کو آزاد کشمیر بھر میں ہیلتھ پیکج کی منظور پر شکریہ ادا کیا
وزیر صحت آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر ڈاکٹر نثار انصر ابدالی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شامل ہونے والوں کو اپنی جانب سے اور اپنے تمام کارکنان کی جانب سے خوش آمدید کہا اور شاندار استقبال پر تمام کارکنان کا شکریہ ادا کیا مزید کہا کوشش کروں گا آپ کو مایوس نہ کروں آج کل کھوئیرٹہ کے ہر طرف دما دم مست قلندر ہو رہا حلقہ کھوئیرٹہ کے لوگ میرے حق میں فیصلہ سنا رئیے ہیں میں نے پہلے بھی کہیں بار کہا کہ آئندہ الیکشن میں کھوئیرٹہ یکطرفہ فیصلہ سنائے گا اسکی جھلک ہر روز وادی بناہ کے کسی نہ کسی کونے میں ضرور دیکھنے کو مل رہی ہے
مخالفین کو اپنے ہی لوگ دوبارہ شامل کرنے کے علاؤہ کچھ نہیں مل رہا اس کا عملی مظاہرہ آپ نے گزشتہ روز سملہار کے مقام پر دیکھا آزاد کشمیر کے تمام لوگوں کو ہیلتھ پیکج کی مبارکباد پیش کرتا ہوں اور اپنے وزیر اعظم چوہدری انوار الحق اور تمام کابینہ کا شکریہ ادا کرتا ہوں آئندہ آنے والے دنوں میں تعلیمی پیکج لانے کا رئے ہیں ہیں ہیلتھ پیکج کی طرح تعلیمی پیکج میں بھی تمام آزاد کشمیر کے لوگوں کو فاہدہ ہوگا اہلیان بھیال میری پچھلے الیکشن میں باقی قبائل کا بڑا ہاتھ تھا کھوئیرٹہ کے تمام قبائل کے لوگوں کی سپورٹ سے یہاں تک پہنچا آپکے حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے آپکے تمام مسائل آپکی دہلیز پر حل کروں گا آخر میں وزیر حکومت ڈاکٹر نثار انصر ابدالی نے تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا۔