راولاکوٹ: راولاکوٹ بار ایسوسی ایشن نے آٹھ روزہ جنوبی و وسطی پنجاب دورہ مکمل کر لیا ۔ پونچھ بار ایسوسی ایشن کا وفد 45 ممبران پر مشتمل تھا جسمیں سابق صدور، جنرل سکریٹریز ، وکلاء سپریم کورٹ و ہائیکورٹ کے علاوہ خواتین ، نئے وکلاء کی ایک بڑی تعداد بھی شامل تھی وفد نے پرانی تاریخی ریاست بہالپور ، ملتان رحیم یار خان کے قلعہ دراوڑ اور لاہور کے تاریخی مقامات کا دورہ کیا ۔
ملتان میں کشمیری ی طلباء کی ایک فلاحی تنظیم جیکو کے وفد سے بھی ملاقات کی ۔ پونچھ کا سال 2024 ، تا سال 2020 میں دوسرا دوره تفا قبل از ریل بار کا وفد گلگت بلستان گیا تھا ۔ بار کے صدر سردار عالم ارشاد ایڈوکیٹ نے انتظامی کمیٹی کے چیر مین به سردار منشاء اور ایڈو کیٹ و جبران سردار سعید ، دار عید امیر اور عبد اللہ اعوان ایڈووکیٹ کو مبارک باد دی کہ انھوں نے وفد کو بہترین دورہ کروایا ۔ 45 افراد کے بڑے قافلہ کو جس بہترین طریقہ سے انتظامی کمیٹی نے اچھے طریقے سے چلایا یہ بہت بڑا کارنامہ ہے۔ دورہ کے اختتام پر تمام ممبران نے صدر بار کو مبارک باد دی اور شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے دورہ کروایا ۔
پبلک سیکٹر ایمپلائز کا اپنے مطالبات کی منظوری کیلئے 10 جنوری سے کلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان




