میرپور:جوائنٹ ایڈمیشن کمیٹی آزاد کشمیر نے سیشن 2024-25 کیلئے میڈیکل و ڈینٹل کالجز میں داخلوں کی میرٹ لسٹ جاری کر دی ۔ایم بی بی ایس میں داخلوں کے لیے ضلع پونچھ کا آخری میرٹ آزاد کشمیر میں سب سے زیادہ 93.35% رہا ،
ضلع بھمبر کا آخری میرٹ 92.07%، ضلع میرپور کا آخری میرٹ 88.90%، ضلع کوٹلی کا آخری میرٹ 92.43% ، ضلع باغ کا آخری میرٹ 92.30% ، ضلع سدھنوتی کا آخری میرٹ 91.59% ، ضلع حویلی کا آخری میرٹ 92.20% ، ضلع مظفرآباد کا آخری میرٹ 91.19% ، ضلع جہلم ویلی کا آخری میرٹ 90.86% اور ضلع نیلم کا آخری میرٹ 91.52 فیصد رہا ۔
سرحدی سالمیت ترجیح، کشمیر کی خاطر 3 جنگیں لڑ چکے، 10 مزید بھی لڑنا پڑی تو لڑیں گے ،جنرل عاصم منیر