Web Desk

لطیف اکبر پر حملہ نہیں ہوا،جھوٹ بول رہے،راجہ ثاقب مجید کا انکشاف

مظفر آباد(کشمیر ڈیجیٹل )سپیکر چوہدری لطیف اکبر اور انکے سٹاف پر کوئی حملہ نہیں ہوا یہ جھوٹ بول رہے ہیں، مجھے جیتا ہوا الیکشن کچھ طاقتوں نے ہروایا کھاوڑہ میں کوئی بھی کام میرٹ پر نہیں ہو رہا ،رشوت ستانی کا بازار گرم ہے،الزام لگانے والوں کو چیلنج کرتا ہوں کہ اگر میرے خلاف کسی […]

لطیف اکبر پر حملہ نہیں ہوا،جھوٹ بول رہے،راجہ ثاقب مجید کا انکشاف Read More »

راولاکوٹ پولیس کا بےگناہ شہری پر تشدد،متاثرہ شخص کی خود سوزی کی دھمکی

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل )آزاد کشمیر میں جنگل کا قانون،پولیس لائن کے ملازم سعید احمد کی ذاتی رنجش پر جہلم ویلی شاریاں کے بےگناہ شہری پر راولاکوٹ پولیس کا وحشیانہ تشدد، انصاف نہ ملنے پر شہری نےخودسوزی کی دھمکی دیدی شاریاں ضلع جہلم ویلی کے رہائشی قاضی صدیق احمد نے راولاکوٹ پولیس کی جانب سے

راولاکوٹ پولیس کا بےگناہ شہری پر تشدد،متاثرہ شخص کی خود سوزی کی دھمکی Read More »

راولاکوٹ میں اسلامی جمعیت طلبا نے یوم حیاءمنایا،ریلی نکالی گئی

مظفرآباد/ راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل) یوم حیاء 14 فروری کو ویلنٹائن ڈے کے برعکس منایا جاتا ہے اس دن کو سب سے پہلے اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان نے منایا ۔ اسی حوالے سے راولاکوٹ میں اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام اس دن کی مناسبت سے ریلی نکالی گئی ریلی کے شرکا نے گفتگو کرتے ہوئے

راولاکوٹ میں اسلامی جمعیت طلبا نے یوم حیاءمنایا،ریلی نکالی گئی Read More »

ایک دن میں دو پیپر نامنظور،میرپورمیں طلباءسڑکوں پر آگئے،چوک شہیداں بند

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل )ایک دن میں دو پیپر نامنظور، ڈیٹ شیٹ نامنظور،میرپور گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج بی ایس گروپ کے طلباءسڑکوں پر آگئے ، طلبا کا کہنا تھا کہ جو ڈیٹ شیٹ جاری کی گئی ہے اس کے مطابق ہم سے ایک دن میں دو پیپر لئے جانے ہیں جو کسی صورت درست اقدام

ایک دن میں دو پیپر نامنظور،میرپورمیں طلباءسڑکوں پر آگئے،چوک شہیداں بند Read More »

gold rate

آزاد کشمیر میں آج سونا کس بھائو فروخت ہورہاہے؟تازہ ترین قیمتیں جانیں

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل )آزاد کشمیر کی مرکزی صرافہ مارکیٹ میں آج 14 فروری 2025 کو 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 293,800روپے ہےجبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 269,409 روپے ہے دو دن قبل 11 فروری 2025 کو 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 1 ہزار روپے جبکہ 10 گرام سونے کی

آزاد کشمیر میں آج سونا کس بھائو فروخت ہورہاہے؟تازہ ترین قیمتیں جانیں Read More »

وادی نیلم کے برف سے متاثرہ علاقوں کے لیے ایک اور میڈیکل ایمرجنسی رسپانس ٹیم ہلمت روانہ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم آزادکشمیر کی ہدایات پر وادی نیلم کے برف سے متاثرہ علاقوں کے لوگوں کو بہترین طبی سہولیات انکی دہلیز پر پہنچائی جا رہی ہیں اس سلسلے میں کمشنر مظفرآباد ڈویژن مسعود الرحمن کی ہدایت پر وادی نیلم کے برف سے متاثرہ علاقوں کے لیے ایک اور میڈیکل ایمرجنسی رسپانس ٹیم ہلمت روانہ

وادی نیلم کے برف سے متاثرہ علاقوں کے لیے ایک اور میڈیکل ایمرجنسی رسپانس ٹیم ہلمت روانہ Read More »

مظفرآباد،غلط پارکنگ کرنے والوں کیخلاف آپریشن، گاڑیاں ضبط

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل )ریاستی دارالحکومت مظفرآباد میں ضلعی انتظامیہ کا غلط پارکنگ کے خلاف آپریشن یلو لائن کی خلاف ورزی کرنے والی گاڑیوں کو بذریعہ لفٹر ضبط کر لیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر غلام محی الدین گیلانی نے میونسپل مجسٹریٹ اور ٹریفک پولیس کی ٹیموں کے ہمراہ سی ایم ایچ روڈ پر غلط پارکنگ کرنے والوں کے

مظفرآباد،غلط پارکنگ کرنے والوں کیخلاف آپریشن، گاڑیاں ضبط Read More »

آزادکشمیر،دھوپ نکل آئی موسم خوشگوار،سردی کی شدت میں کمی

محکمہ موسمیات کے مطابق ریاستی دارالحکومت مظفر آباد سمیت باغ، راولا کوٹ میں موسم صاف ہے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بھی موسم صاف اور خشک رہنے کا امکان ہے ۔ مظفرآباد:آزادکشمیر کےبیشتر علاقوں میں دھوپ نکلی ہوئی ہے سردی کی شدت میں کمی محسوس کی جا رہی ہے۔ حالیہ بارشوں کے بعد سردی میں

آزادکشمیر،دھوپ نکل آئی موسم خوشگوار،سردی کی شدت میں کمی Read More »

مودی کی ملاقات،ڈونلڈ ٹرمپ کا بھارت کو تیل اور گیس فراہم کرنے کا اعلان

واشنگٹن( مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی، جس دوران دونوں رہنماؤں نے مختلف عالمی اور دوطرفہ مسائل پر بات چیت کی۔ ملاقات میں ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ بھارت کو تیل اور گیس فراہم کرے گا کیونکہ امریکہ کے پاس یہ وسائل کافی مقدار میں موجود ہیں۔ امریکی

مودی کی ملاقات،ڈونلڈ ٹرمپ کا بھارت کو تیل اور گیس فراہم کرنے کا اعلان Read More »

ٹرائی نیشن سیریز، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان فائنل آج کھیلا جائیگا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹرائی نیشن سیریز، قومی کرکٹ ٹیم آج جمعہ کے روز نیوزی لینڈ کے خلاف فائنل کھیلے گی، گزشتہ روز دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے مکمل آرام کیا۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا فائنل میچ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا، تیسری ٹیم جنوبی افریقہ اپنے دونوں میچ ہارکرفائنل سے باہر

ٹرائی نیشن سیریز، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان فائنل آج کھیلا جائیگا Read More »

Scroll to Top