Web Desk

یوم یکجہتی کشمیر ،مقبوضہ وادی کی سڑکوں پر پاکستان سے اظہار تشکر کے پوسٹر آویزاں

مقبوضہ کشمیر میں پاکستان میں یوم یکجہتی کشمیر منانے پر اظہار تشکر کے پوسٹر لگ گئے۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق سری نگر سمیت مقبوضہ وادی کے مختلف علاقوں میں پاکستان سے اظہار تشکرکے پوسٹرزلگائے گئے۔ یہ بھی پڑھیں:کشمیر اور پاکستان کا تعلق اٹوٹ انگ،ہندوستان کو کشمیر سے نکلنا ہوگا،سردار عتیق پوسٹرز […]

یوم یکجہتی کشمیر ،مقبوضہ وادی کی سڑکوں پر پاکستان سے اظہار تشکر کے پوسٹر آویزاں Read More »

کشمیر اور پاکستان کا تعلق اٹوٹ انگ،ہندوستان کو کشمیر سے نکلنا ہوگا،سردار عتیق

مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیراعظم سردار عتیق خان نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کی تحریک آزادی کامیابی سے ہمکنار ہوگی اور کشمیری شہداء اور حریت پسندوں کا لہو رائیگاں نہیں جائے گا۔ یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پراپنے پیغام میں سردار عتیق نے کہا کہ کشمیر اور پاکستان کا تعلق اٹوٹ انگ ہے

کشمیر اور پاکستان کا تعلق اٹوٹ انگ،ہندوستان کو کشمیر سے نکلنا ہوگا،سردار عتیق Read More »

چناری پولیس کی کارروائی،ملزم گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد

ہٹیاں بالا: تھانہ پولیس چناری نے مقدمہ میں مطلوب ملزم کو گرفتار کرکے غیر قانونی اسلحہ برآمد کر کے ایک اور مقدمہ درج کر لیا۔ ایس ایچ او تھانہ پولیس چناری راجہ یاسر علی نے منگل کے روز مقدمہ علت 4/25 میں نامز ملزم راجہ داؤد ولد عبدالرئوف سکنہ نانڈر ڈمیان سوکڑ کی گرفتاری کے

چناری پولیس کی کارروائی،ملزم گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد Read More »

سینئر وزیروقار نور کااپوزیشن اور اتحادیوں کو27ممبران پورے کرنے کا چیلج

آزادکشمیر کے موسٹ سینئر وزیر کرنل(ر) وقار احمد نور نے اپوزیشن اور اتحادی جماعتوں کو وزیراعظم کیخلاف27ممبران پورے کرنے کا چیلج دیدیا۔ سپیکر قانون سازاسمبلی چوہدری لطیف اکبر کی زیر صدارت اسمبلی اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے موسٹ سینئر وزیر کرنل (ر) وقار احمد نور نے کہا کہ ہمارے 21

سینئر وزیروقار نور کااپوزیشن اور اتحادیوں کو27ممبران پورے کرنے کا چیلج Read More »

ایکشن کمیٹی باغ کی’’مفت اور معیاری علاج مانگ‘‘ تحریک شروع،ڈیڈلائن بھی دیدی

جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی باغ کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ ہسپتال  میں عوام کو علاج معالجہ کی معیاری سہولیات کی عدم فراہمی پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرے میں مقررین نے ’’مفت اور معیاری علاج مانگ‘‘ تحریک کو منظم کرنے کا اعلان کیا گیا اورتحریک کا چارٹر آف ڈیمانڈ بھی پیش کیا گیا۔

ایکشن کمیٹی باغ کی’’مفت اور معیاری علاج مانگ‘‘ تحریک شروع،ڈیڈلائن بھی دیدی Read More »

یوم یکجہتی کشمیر جوش وخروش سے منانے کی تیاریاں،شہباشریف مظفر آباد کا دورہ کرینگے

یوم یکجہتی کشمیر کل5 فروری بروز بدھ انتہائی جوش خروش کیساتھ منایا جائیگا،آزادکشمیر اور پاکستان بھر میں تقریبات کا انعقاد کیا جائیگا ، آزادکشمیر کےا نٹری پوائنٹس پر انسانی ہاتھوں کی زنجیریں بنائی جائیں گی۔ ہر سال5 فروری کو اہل پاکستان اور آزاکشمیر کے عوام مقبوضہ کمشیر کے مظلوم عوام سے اظہار یکجہتی کرتے ہیں

یوم یکجہتی کشمیر جوش وخروش سے منانے کی تیاریاں،شہباشریف مظفر آباد کا دورہ کرینگے Read More »

شاہین آفریدی کا شادی کی سالگرہ پراہلیہ کیلئے پیار بھرا پیغام ،نئی تصویر بھی شیئر کر دی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے شادی کی دوسری سالگرہ کے موقع پر اہلیہ انشا آفریدی کے ہمراہ تصویر جاری کرتے ہوئے بیگم کے نام محبت بھرا پیغام جاری کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹر شاہین آفریدی نے شادی کی دوسری سالگرہ کے موقع پر سوشل میڈیا پر اہلیہ انشا کے

شاہین آفریدی کا شادی کی سالگرہ پراہلیہ کیلئے پیار بھرا پیغام ،نئی تصویر بھی شیئر کر دی Read More »

ٹرمپ نے میکسیکو اورکینیڈاکیلئے ٹیکس کا نفاذ ایک ماہ کیلئے روک دیا،تجارتی جنگ ٹل گئی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو اور کینیڈا پر عائد تجارتی ٹیرف کو ایک ماہ کیلئے موخر کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ میکسیکو پر عائد تجارتی ٹیرف کو ایک ماہ کے لئے مؤخر کررہے ہیں اور اس دوران دونوں ممالک کے درمیان کسی ’معاہدے‘ تک

ٹرمپ نے میکسیکو اورکینیڈاکیلئے ٹیکس کا نفاذ ایک ماہ کیلئے روک دیا،تجارتی جنگ ٹل گئی Read More »

پاک فوج کا نیلم ویلی میں دوسرا ہیلی کاپٹر مشن،11افراد کیل ومظفر آباد منتقل

پاک فوج نے گزشتہ روز نیلم ویلی کے علاقے ہلمت کے عوام کومعاونت فراہم کرتے ہوئے دوسراہیلی کاپٹر مشن کامیابی سے مکمل کر لیا۔یہ آپریشن گریس ویلی کے عوام کو ضروری معاونت فراہم کرنے اور بروقت انخلا و طبی سہولیات یقینی بنانے کیلئے کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج نے مقامی لوگوں کی اپیل

پاک فوج کا نیلم ویلی میں دوسرا ہیلی کاپٹر مشن،11افراد کیل ومظفر آباد منتقل Read More »

حکمرانوں کو گھر بھیجنے تک انکا پیچھا کریں گے،سردار قیوم نیازی

صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی نے کارکنان کو 5فروری کو یوم یکجہتی کشمیر  بھرپور انداز میں منانے کی ہدایت کردی۔ کوٹلی میں سردار قیوم نیازی کی زیر صدارت اہم اجلاس میں ہوا جس میں ممبر قانون ساز اسمبلی و سابق وزیر حکومت چوہدری رفیق نئیر، ضلعی صدر

حکمرانوں کو گھر بھیجنے تک انکا پیچھا کریں گے،سردار قیوم نیازی Read More »

Scroll to Top