جامعہ کشمیر میں یوم یکجہتی کشمیرپر رنگا رنگ تقریبات کی تیاریاں شروع
آزاد جموں وکشمیر یونیورسٹی مظفرآباد میں یوم یکجہتی کشمیر کو بھرپورانداز میں منانے کیلئے رنگارنگ پروگرامزکی تیاریاں شروع کردی گئیں۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد کلیم عباسی کی زیرصدارت گزشتہ روز اعلٰی سطحی اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ 5فروری یوم یکجہتی کشمیر کو شایان شان انداز میں منایا جائیگا۔ جامعہ کے مختلف […]
جامعہ کشمیر میں یوم یکجہتی کشمیرپر رنگا رنگ تقریبات کی تیاریاں شروع Read More »









