Web Desk

چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریبات کا شیڈول تیارکرلیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے ایونٹ کو بھرپور طریقے سے پیش کرنے کیلئے تقریبات کا شیڈول ترتیب دے دیاہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ  چیئرمین محسن نقوی نے تمام تقریبات کی حتمی منظوری دے دی۔7 فروری کو قذافی اسٹیڈیم کی افتتاحی تقریب منعقد ہوگی جس کے متوقع طور پر وزیر […]

چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریبات کا شیڈول تیارکرلیا گیا Read More »

ٹیکس اہداف حاصل کرنے کیلئے افسران کو تمام ممکنہ اقدامات اٹھانے کی ہدایت

سیکرٹری ان لینڈ ریونیومحمد رقیب خان نے افسران کو ہدایت کی ہے کہ ٹیکس اہداف حاصل کرنے کیلئے تمام ممکنہ اقدامات اٹھائے جائیں ، حکومتی اہداف یر صورت حاصل کئے جائیں گے۔ سیکرٹری ان لینڈ ریونیو کی زیر صدارت افسران کا جائزہ اجلاس ہوا جس میں کمشنر ان لینڈ ریونیو نارتھ زون اشتیاق احمد، ڈپٹی

ٹیکس اہداف حاصل کرنے کیلئے افسران کو تمام ممکنہ اقدامات اٹھانے کی ہدایت Read More »

حماس نے القسام بریگیڈز کے سربراہ محمد الضیف کی شہادت کی تصدیق کردی

غزہ: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے سربراہ محمد الضیف ’’ابو خالد‘‘ کی شہادت کی تصدیق کردی۔ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے جاری ویڈیو بیان میں محمد الضیف کی شہادت کا اعلان کیا۔ابو عبیدہ میں اپنے بیان میں محمد الضیف کے نائب مروان عیسیٰ سیمت القسام بریگیڈز  کے دیگر

حماس نے القسام بریگیڈز کے سربراہ محمد الضیف کی شہادت کی تصدیق کردی Read More »

سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کے قریبی عزیز کا قاتل گرفتار،وجہ بھی سامنے آگئی

جہلم ویلی پولیس نے سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کے قریبی عزیز (بھانجے) کے قاتل کو گرفتار کر لیا، آلہ قتل بھی برآمد کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل چکار کے علاقے اندراسیری میں سرکاری ملازم راجہ نقاش کو بدھ اورجمعرات کی درمیانی رات گولیاں مار کر قتل کیا گیا، پولیس نے تکنیکی ذرائع استعمال کرتے

سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کے قریبی عزیز کا قاتل گرفتار،وجہ بھی سامنے آگئی Read More »

آزادکشمیر کابینہ، ہنر مند نوجوان کیلئے قرض سکیم منظور، صحت کارڈ کے اجراء کا بھی فیصلہ

وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت اجلاس میں کابینہ نے بلدیاتی نمائندگان کو ایک ارب روپے کے فنڈز جاری کرنے کی منظوری دیدی گئی جبکہ صحت کارڈ کے اجراء کیلئے وزیر صحت کو ٹاسک سونپا گیا، کابینہ نے ہنر مند نوجوانوں کیلئے قرض سکیم کی بھی منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم انوارالحق کی

آزادکشمیر کابینہ، ہنر مند نوجوان کیلئے قرض سکیم منظور، صحت کارڈ کے اجراء کا بھی فیصلہ Read More »

بلدیاتی نمائندگان کافنڈز لینے سے انکار، احتجاجی تحریک جاری رکھنے کااعلان

حکومت آزادکشمیر کی جانب سے بلدیاتی اداروں کو ایک ارب روپے کے فنڈز جاری کرنے کے فیصلے پر بلدیاتی نمائندگان نے جزوی طور پر فنڈز لینے سے انکار کرتے ہوئے پورا بجٹ اور 100فیصد اختیارات ملنے تک احتجاجی تحریک جاری رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔ بلدیاتی اداروں کی مرکزی رابطہ کمیٹی کے سیکرٹری میرامتیازکا کہنا

بلدیاتی نمائندگان کافنڈز لینے سے انکار، احتجاجی تحریک جاری رکھنے کااعلان Read More »

چیمپئنز ٹرافی،پہلے مرحلے کے تمام آن لائن ٹکٹ چند گھنٹوں میں بک گئے

انیس فروری سے شروع ہونے والی چیمپینز ٹرافی کے پہلے مرحلے میں آن لائن ٹکٹوں کی فروخت میں شائقین نے انتہائی دلچسپی کا مظاہرہ کیا تفصیلات کے مطابق19 فروری کو شروع ہونیوالے چیمپینز ٹرافی کے فروخت کے لئے پیش کئے جانے والے 30 فیصد ٹکٹ چند گھنٹوں میں ہی خرید لئے گئے، بعدازاں عوامی اصرار

چیمپئنز ٹرافی،پہلے مرحلے کے تمام آن لائن ٹکٹ چند گھنٹوں میں بک گئے Read More »

سوشل ویلفیئر پروگرام بڑا فراڈ،آٹا کی سبسڈی حکمران کھارہے ہیں،شوکت نوازمیر

عوامی ایکشن کمیٹی آزادکشمیر کے رہنما شوکت نواز میر نے کہا ہے کہ عوامی ایکشن کمیٹی کے پاس سیاست کا کوئی مینڈیٹ نہیں لیکن کسی کو بھی سیاست سے نہیں روکا جا سکتا۔اب موروثی سیاست نہیں چلے گی۔ کشمیر ڈیجیٹل کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں شوکت نواز میر نے کہا کہ عوامی ایکشن کمیٹی

سوشل ویلفیئر پروگرام بڑا فراڈ،آٹا کی سبسڈی حکمران کھارہے ہیں،شوکت نوازمیر Read More »

امریکا کا غیرقانونی تارکین وطن کو گوانتاناموبے بھیجنےکا اعلان

امریکا نے غیرقانونی تارکین وطن کوگوانتانامو بے بھیجنے جیل کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہوم لینڈ سکیورٹی اور پینٹاگان کو گوانتانامو بے میں خصوصی جگہ بنانے کاحکم دے دیاہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ غیرقانونی تارکین وطن کی گوانتانامو بے میں رکھنے کے

امریکا کا غیرقانونی تارکین وطن کو گوانتاناموبے بھیجنےکا اعلان Read More »

کوٹلی،کھوئیرٹہ میں ہیپاٹائٹس مریضوں کی تعداد میں خطرناک اضافہ

کوٹلی کی تحصیل کھوئیرٹہ کے علاقے کھوڑ رچھالہ میں ہیپاٹائٹس مریضوں کی تعداد میں خطرناک اضافہ ہوگیا ، فری میڈیکل کیمپ میں 200 سے زائد مریضوں کا معائنہ وٹیسٹ کئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق کھوئیرٹہ کے علاقے کھوڑ رچھالہ کے جاوید کالس ایڈووکیٹ مرحوم گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول میں فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا جس

کوٹلی،کھوئیرٹہ میں ہیپاٹائٹس مریضوں کی تعداد میں خطرناک اضافہ Read More »

Scroll to Top