Web Desk

جہلم ویلی،شاہراہ سرینگر پر تجاوزات کیخلاف آپریشن،ملبہ بھی ہٹا دیا

جہلم ویلی انتظامیہ نے عوامی شکایات پر ایکشن لیتے ہوئے شاہراہ سرینگر سے تجاوزات اور ملبے کو ہٹادیا، عوام کا خیرمقدم ،نگرانی کا نظام وضع کرنے کا مطالبہ کردیا۔ ڈپٹی کمشنرسید اشفاق گیلانی کی ہدایت پر نائب تحصیلدار ایازچغتائی کی نگرانی میں بھاری مشینری سے شاہراہ سرینگر کے کنارے سے تجاوزات اور ملبے کیخلاف آپریشن […]

جہلم ویلی،شاہراہ سرینگر پر تجاوزات کیخلاف آپریشن،ملبہ بھی ہٹا دیا Read More »

آزادکشمیر حکومت نے بروقت فیصلے نہیں کئے،ہم ایک قلی بھی بھرتی نہ کرسکے، سپیکر لطیف اکبر

سپیکر قانون سازاسمبلی آزادکشمیر ، سینئر سیاستدان چوہدری لطیف اکبر نے کہا ہے کہ آزادکشمیر حکومت نے بروقت فیصلے نہیں کئے جس کی وجہ سے مسائل پیدا ہوئے اور سیاسی پارٹیوں نے عوامی رابطہ مہم ختم کی جس پر ایکشن کمیٹی کو سپیس ملی کشمیر ڈیجیٹل کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں چوہدری لطیف اکبر

آزادکشمیر حکومت نے بروقت فیصلے نہیں کئے،ہم ایک قلی بھی بھرتی نہ کرسکے، سپیکر لطیف اکبر Read More »

احتجاجی تحریک کا خوف،آزادکشمیر حکومت کا بلدیاتی نمائندگان کو فنڈز جاری کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ، پاکستان پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن اور فارورڈ بلاک کے 29 اراکین نے شرکت کی ، ارکان نے وزیراعظم انوارالحق پر غیرمشروط اعتماد کا اظہار کیا پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں بلدیاتی نمائندگان کی احتجاجی تحریک کو روکنے کیلئے

احتجاجی تحریک کا خوف،آزادکشمیر حکومت کا بلدیاتی نمائندگان کو فنڈز جاری کرنے کا فیصلہ Read More »

پی ٹی آئی کا لطیف اکبر پر برادری ازم کا الزام،قافلے پر حملہ سپیکر کی ہی سازش قرار

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات راجہ فرخ ممتاز نے سپیکر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کے قافلے پر حملہ کے بعد حلقہ کھاوڑہ کی صورتحال کو سنگین قرار دیتے ہوئے سپیکر پر برادری ازم کا الزام لگا دیا ایک بیان میں پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ کھاوڑہ کی موجودہ سیاسی صورتحال

پی ٹی آئی کا لطیف اکبر پر برادری ازم کا الزام،قافلے پر حملہ سپیکر کی ہی سازش قرار Read More »

فلسطینیوں کی غزہ سے جبری بے دخلی ، فرانس نے بھی امریکی منصوبہ مسترد کردیا

فرانس نے کہا ہے کہ فلسطنیوں کی غزہ سے کسی بھی طرح کی جبری بے دخلی ناقابل قبول ہوگی۔ فرانسیسی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ غزہ کی آبادی کی کسی بھی طرح جبری بے دخلی ناقابل قبول ہوگی۔انہوں نے کہا کہ یہ نہ صرف عالمی قوانین کی شدید خلاف ورزی ہوگی اور

فلسطینیوں کی غزہ سے جبری بے دخلی ، فرانس نے بھی امریکی منصوبہ مسترد کردیا Read More »

مسلم کانفرنس نے بلدیاتی نمائندگان کے احتجاج کی حمایت کردی

آزادکشمیر کے سابق وزیراعظم وصدر مسلم کانفرنس سردار عتیق خان نے بلدیاتی نمائندگان کی متوقع احتجاجی تحریک کی حمایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم سے راولپنڈی میں بلدیاتی نمائندگان کی رابطہ کمیٹی کےسربراہ جاوید شریف ایڈووکیٹ کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی، اس موقع پر سردارعتیق خان نے کہا کہ مجاہد اول نے

مسلم کانفرنس نے بلدیاتی نمائندگان کے احتجاج کی حمایت کردی Read More »

سو کراٹھتے ہی موبائل فون کو دیکھنادماغی صحت کیلئے خطرناک قرار

موجودہ دور میں غائب دماغی کی بڑی وجہ موبائل فون ہےکیونکہ اٹھتے بیٹھتے سوتے جاگتے کھاتے پیتے صرف موبائل فون کی ہی فکر رہتی ہے کہ پتہ نہیں کون سا نوٹیفکیشن آیا ہوگا؟ نوجوان نسل میں موبائل فون کا استعمال اس قدر بڑھ گیا ہے کہ انسان ہر چند لمحوں بعد موبائل فون کی اسکرین

سو کراٹھتے ہی موبائل فون کو دیکھنادماغی صحت کیلئے خطرناک قرار Read More »

مظفر آباد کی یونین کونسل کٹکیرکے3 نوجوان پی سی بی ٹرائل میں کامیاب

آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد کے حلقہ 5 کھاوڑہ کی یونین کونسل کٹکیر سے تعلق رکھنے والے3 نوجوان پاکستان کرکٹ بورڈ کے انڈر15، انڈر17 اور انڈر19 کے کرکٹ ٹرائل میں کامیاب ہوگئے۔  مظفر آباد کے دور افتادہ علاقے سے تعلق رکھنے والے نوجوان راجہ امان صابر نےانڈر19 ، راجہ انعام رمضان نے انڈر17 اور سید

مظفر آباد کی یونین کونسل کٹکیرکے3 نوجوان پی سی بی ٹرائل میں کامیاب Read More »

جنوبی کوریا، مسافر طیارے میں ٹیک آف سے قبل خوفناک آتشزدگی

جنوبی کوریا کی فضائی کمپنی ایئر بسان کے ایک ایئربس طیارے میں گیمہے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہانگ کانگ کیلئے روانگی کی تیاری کے دوران آگ لگ گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایئر بسان کے حکام نے بتایا کہ تمام 169 مسافروں اور عملے کے 7 ارکان کو بحفاظت نکال لیا گیا

جنوبی کوریا، مسافر طیارے میں ٹیک آف سے قبل خوفناک آتشزدگی Read More »

سپریم کورٹ آزادکشمیر کی گولڈن جوبلی تقریبات انٹرنیشنل ایونٹ کے طور پر منانے کااعلان

چیف جسٹس آزاد جموں کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے سپریم کورٹ آزاد کشمیر کی گولڈن جوبلی تقریبات کو انٹر نیشنل ایونٹ کے طور پر منانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ تقریبات میں ان ممالک کو مدعو کیا جائے جنہوں نے کشمیر کاز کو اجاگر کیا سپریم کورٹ رجسٹری برانچ میرپورکی نئی

سپریم کورٹ آزادکشمیر کی گولڈن جوبلی تقریبات انٹرنیشنل ایونٹ کے طور پر منانے کااعلان Read More »

Scroll to Top