سپیکر کے قافلے پر حملہ، حکومت فوری اقدامات اٹھائے ورنہ حالات ہاتھ سے نکل جائیں گے، پیپلزپارٹی کا انتباہ
صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری محمد یاسین نے کہا ہے کہ سپیکر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کے قافلے پر حملہ نارمل واقعہ نہیں ہے،ایسے واقعات کی روک تھام کیلئے موثر اقدامات اٹھائے جائیں مظفر آباد میں سپیکر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر سے ملاقات کے بعد گفتگو کرتے ہوئے چوہدری محمد یاسین نے کہا […]