Web Desk

موسمیاتی تبدیلیاں، آزادکشمیر میں صورتحال الارمنگ، سخت اقدامات اٹھانا ہونگے،ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات

مظفر آباد( کشمیر ڈیجیٹل) محکمہ ماحولیات آزادکشمیر کے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد رفیق نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی صدی کا سب کا بڑا مسئلہ ہے،آزادکشمیر میں صورتحال الارمنگ ہے۔ کشمیرڈیجیٹل کو دیئے گئے انٹرویو میں ڈاکٹر محمد رفیق نے کہا ہے کہ ہمارا ٹمپریچر بہت بڑھ گیا ہے، راولاکوٹ ، نیلم میں 15 سال […]

موسمیاتی تبدیلیاں، آزادکشمیر میں صورتحال الارمنگ، سخت اقدامات اٹھانا ہونگے،ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات Read More »

سماہنی، جرائم کی روک تھام کیلئے پھیری اور بھیک مانگنے پر پابندی عائد

سماہنی (کشمیر ڈیجیٹل) سب ڈویژن سماہنی میں بڑھتے ہوئے جرائم کو کنٹرول کرنے کیلئے پھیری لگانے اور بھیک مانگنے پر پابندی عائد کرتے ہوئے دفعہ 144 نافذ کر دیا گیا۔ سب ڈویژنل مجسٹریٹ میاں حسام ساجد نے کہا کہ کچھ افراد پاکستان کے مختلف شہروں سے آ کر ضلع میں پھیری لگاتے ہیں اور کچھ

سماہنی، جرائم کی روک تھام کیلئے پھیری اور بھیک مانگنے پر پابندی عائد Read More »

سدھنوتی، بلوچ میں سپورٹس سٹیڈیم کا سنگ بنیاد،ایک کروڑ33لاکھ لاگت آئیگی

بلوچ( کشمیر ڈیجیٹل ) وزیر سیاحت و معدنی وسائل سردار فہیم ربانی نے سدھنوتی کے حلقہ بلوچ میں سپورٹس سٹیڈیم کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ سپورٹس سٹیڈیم کی تعمیر پر ایک کروڑ 53لاکھ روپے کے اخراجات آئیں گے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فہیم اختر ربانی نے کہا کہ حلقہ بلوچ کا نمائندہ ہوں عوام

سدھنوتی، بلوچ میں سپورٹس سٹیڈیم کا سنگ بنیاد،ایک کروڑ33لاکھ لاگت آئیگی Read More »

مصروقطر کی ثالثی،حماس ہفتے کے روز اسرائیلی قیدیوں کو رہا کرنے پر آمادہ

غزہ (ویب ڈیسک)حماس نے کہا ہے کہ وہ ہفتے کے روز طے شدہ معمول کے تحت اسرائیلی قیدیوں کی رہا کردے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس کے ترجمان نے بتایا کہ مصر اور قطر نے جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد پر حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ترجمان

مصروقطر کی ثالثی،حماس ہفتے کے روز اسرائیلی قیدیوں کو رہا کرنے پر آمادہ Read More »

مادری زبانیں نصاب میں شامل کرنیکا فیصلہ، جامعہ کشمیر میں گوجری کی چیئر قائم کی جائیگی

مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل)قائمقام صدر آزاد کشمیرچوہدری لطیف اکبر کی زیر صدارت مادری (لوکل ) زبانوں کے فروغ و ترویج کے حوالہ سے اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلے کئے گئے۔ اجلاس کے دوران آزاد کشمیر کے عبوری آئین 1974ء کے آرٹیکل 24 کے تقاضوں کے پیش نظر ریاست میں مادری(لوکل) زبانوں کے فروغ و ترویج

مادری زبانیں نصاب میں شامل کرنیکا فیصلہ، جامعہ کشمیر میں گوجری کی چیئر قائم کی جائیگی Read More »

مظفر آبادانتظامیہ کی نااہلی،دریائےنیلم وجہلم کچرے کے ڈھیرمیں تبدیل، بیماریاں پھیلنے لگیں

مظفر آباد(رپورٹ /کشمیرڈیجیٹل ) شہر اقتدار میں حکومت اور اداروں کی نااہلی کی وجہ سے دریائے نیلم اور دریائے جہلم کچرے کے ڈھیر میں تبدیل ہوگئے، آبی حیات معدوم ہونے لگیں، تعفن کے ماحول میں شہری بھی بیمار پڑنے لگے۔ کشمیر ڈیجیٹل کی رپورٹ کے مطابق ریاستی دارالحکومت کی خوبصورتی کی علامت دریائے نیلم اور

مظفر آبادانتظامیہ کی نااہلی،دریائےنیلم وجہلم کچرے کے ڈھیرمیں تبدیل، بیماریاں پھیلنے لگیں Read More »

کشمیری متحدہو کر بھارتی سازشوں کا مقابلہ کریں،ایجنٹوں کے قدم جمنے نہیں دینگے، فاروق حیدر

مظفر آباد( شجاعت میر سے)سابق وزیراعظم آزادکشمیر ون لیگی رہنما راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ ہندوستانی خفیہ ایجنسی را کے سابق افسران آزادکشمیر میں تخریب کاری کا اعتراف کرچکے ہیں،میں نے 3 سال قبل آزادکشمیر کے اندر ہندوستانی تخریب کاری کے خدشات کا اظہار کیا تھا۔ سابق وزیراعظم نے ہندوستانی تخریب

کشمیری متحدہو کر بھارتی سازشوں کا مقابلہ کریں،ایجنٹوں کے قدم جمنے نہیں دینگے، فاروق حیدر Read More »

برطانیہ مسئلہ کشمیر حل کیلئے کردار ادا کرے، مذاکرات میں کشمیریوں کوبھی شامل کیا جائے، بیرسٹر سلطان

لندن ( کشمیر ڈیجیٹل)صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ یہ برطانیہ کی دہری ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر حل کرانے اور کشمیری عوام کو اُن کا حق خودارادیت دلوانے کے لئے اپنا کردار ادا کرے۔ برطانوی پارلیمنٹ ہاؤس آف کامنز میں ممبران برطانوی پارلیمنٹ سے خطاب کرتے

برطانیہ مسئلہ کشمیر حل کیلئے کردار ادا کرے، مذاکرات میں کشمیریوں کوبھی شامل کیا جائے، بیرسٹر سلطان Read More »

مظفر آباد انتظامیہ جاگ گئی، بدوں فٹنس سرٹیفکیٹ چلنے والی گاڑیاں، رکشے ضبط کرنے کا فیصلہ

مظفرآباد(مسعود الرحمن عباسی سے) کشمیر ڈیجیٹل کی رپورٹس پر ایکشن، مظفر آباد انتظامیہ نے بغیر فٹنس سرٹیفکیٹ ، بدوں پرمت چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں ، رکشوں اور رانگ پارکنگ کرنے والی گاڑیوں کو ضبط کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے فوری عملدرآمد بھی شروع کردیا۔ کمشنر مظفرآباد ڈویژن مسعود الرحمٰن کی زیر صدارت ٹریفک مینجمنٹ

مظفر آباد انتظامیہ جاگ گئی، بدوں فٹنس سرٹیفکیٹ چلنے والی گاڑیاں، رکشے ضبط کرنے کا فیصلہ Read More »

شاباش گرین شرٹس،محسن نقوی کی جنوبی افریقا کیخلاف شاندار فتح پر ٹیم کو مبارکباد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) محسن نقوی نے سہ فریقی سیریز میں جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے میچ جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو مبارک باد دی ہے۔ سہ ملکی سریز کے اہم میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا۔نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی

شاباش گرین شرٹس،محسن نقوی کی جنوبی افریقا کیخلاف شاندار فتح پر ٹیم کو مبارکباد Read More »

Scroll to Top