Web Desk

گناہوں سے نجات کی رات ۔ شبِ برات آج منائی جائےگی

اسلام آباد( ویب ڈیسک)شب برأت آج جمعرات 14شعبان المعظم کو مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی۔ اس رات کو لیلۃ المبارکۃ یعنی برکتوں والی رات، لیلۃ الصک یعنی تقسیم امور کی رات اور لیلۃ الرحمۃ یعنی رحمت نازل ہونے کی رات بھی کہا جاتا ہے۔ اس رات مسلمان اپنے گناہوں سے توبہ استغفار […]

گناہوں سے نجات کی رات ۔ شبِ برات آج منائی جائےگی Read More »

سپریم کورٹ آزادکشمیر کی گولڈن جوبلی،جوڈیشل کانفرنس کے انتظامات مکمل کئے جائیں، چیف جسٹس

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)چیف جسٹس آزادکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ آزادکشمیر کی گولڈن جوبلی تقریبات شایان شان طریقے سے منعقد کی جائیں گی۔ رواں سال مئی میں سپریم کورٹ کی گولڈن جوبلی کے موقع پر مظفرآباد میں دو روزہ جوڈیشل کانفرنس ہوگی جس میں چیف جسٹس آف پاکستان، ججز صاحبان

سپریم کورٹ آزادکشمیر کی گولڈن جوبلی،جوڈیشل کانفرنس کے انتظامات مکمل کئے جائیں، چیف جسٹس Read More »

مصر اور اردن فلسطینیوں کی بے دخلی کے بغیر غزہ کی تعمیر نو پر متفق 

مصر اور اردن فلسطینیوں کی بے دخلی کے بغیر غزہ کی تعمیر نو پر متفق ہوگئے۔ مصری صدارتی دفتر کے مطابق مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی کا اردن کے شاہ عبداللہ سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنما فلسطینیوں کی بےدخلی کے بغیر غزہ کی تعمیر نو پر متفق ہوئے۔ مصری صدارتی دفتر کا کہنا

مصر اور اردن فلسطینیوں کی بے دخلی کے بغیر غزہ کی تعمیر نو پر متفق  Read More »

برطانیہ میں غیر قانونی تارکین کیلئے شہریت کا حصول ناممکن بنانے کی قانون سازی

لندن( ویب ڈیسک)برطانوی حکومت نے کہا ہے کہ وہ کشتیوں کے ذریعے ملک پہنچنےوالے غیر قانونی تارکین کی جانب سے شہریت کے حصول کو تقریباً ناممکن بنانے کے لئے امیگریشن قوانین کو سخت کر رہی ہے۔ اے ایف پی کے مطابق شہریت کے قوانین کے حوالے سے جاری نئی گائیڈنس کے مطابق سمندر کے ذریعے

برطانیہ میں غیر قانونی تارکین کیلئے شہریت کا حصول ناممکن بنانے کی قانون سازی Read More »

نئے فوڈ انسپکٹرز کواشیائے خوردونوش کی قیمتوں پر سختی سے عملدرآمد کا ٹاسک

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) ناظم صنعت وتجارت وکنٹرولر پرائس آزادکشمیر نے نئے تعینات ہونے والے انسپکٹرز کو اشیائے خوردونوش کی قیمتوں پر سختی سے عملدرآمد کرانے کی ہدایت کردی۔ مظفرآباد میں ناظم صنعت وتجارت امجد علی مغل سے نئے تعینات ہونے والے انسپکٹرز نے ملاقات کی ، سپیشل مجسٹریٹ پرائس کنٹرول مظفرآباد راجہ جاوید انور،اسپیشل مجسٹریٹ

نئے فوڈ انسپکٹرز کواشیائے خوردونوش کی قیمتوں پر سختی سے عملدرآمد کا ٹاسک Read More »

بلدیاتی نمائندے بے اختیار،15 فروری کو حکومت کیخلاف لائحہ عمل دینگے، چیئرمین ضلع کونسل جہلم ویلی

مظفر آباد(کشمیر ڈیجیٹل)چیئرمین ضلع کونسل جہلم ویلی طیب منظور کیانی نے کہا ہے کہ حکومت بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات نہیں دے رہی جس سے مسائل جنم لے رہے ہیں، ہم 15 فروری کو اگلے لائحہ عمل کا اعلان کرنے جا رہے ہیں، اب اپنا حق لے کر رہیں گے۔ کشمیر ڈیجیٹل کو دیئے گئے خصوصی

بلدیاتی نمائندے بے اختیار،15 فروری کو حکومت کیخلاف لائحہ عمل دینگے، چیئرمین ضلع کونسل جہلم ویلی Read More »

انوارالحق کیخلاف عدم اعتماد نہیں آرہی، الیکشن تک وزیراعظم رہیں گے، سپیکر لطیف اکبر

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)سپیکر آزادکشمیر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد آئین کا حصہ ہے لیکن وزیر اعظم انوارالحق کیخلاف ایسی کوئی سنجیدہ کوشش مجھے نظر نہیں آرہی ، لگتا یہی ہے وہ آئندہ عام انتخابات تک وزیراعظم رہیں گے۔ ایک ویب سائٹ کو انٹرویو میں چوہدری لطیف اکبر نے کہاکہ

انوارالحق کیخلاف عدم اعتماد نہیں آرہی، الیکشن تک وزیراعظم رہیں گے، سپیکر لطیف اکبر Read More »

ممبران اسمبلی وبیورکریسی کے علاج کیلئے 52کروڑ69لاکھ پیشگی ادا، عوام کو ڈسپرین بھی دستیاب نہیں

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل)وزیر اغظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے آج سے دو سال قبل اقتدار میں آتے ہی کرپشن کے خاتمے کا وعدہ کیا تھا لیکن ان کا و عدہ تو پورا نہ ہوا البتہ آزاد کشمیر میں کرپشن کا جادو سرچڑھ کر بولنے لگا۔ کشمیر ڈیجیٹل کی رپورٹ کے مطابق محکمہ صحت کاکام

ممبران اسمبلی وبیورکریسی کے علاج کیلئے 52کروڑ69لاکھ پیشگی ادا، عوام کو ڈسپرین بھی دستیاب نہیں Read More »

رٹھوعہ ہریام بریج ہرصورت جولائی2026 تک مکمل کیا جائے، وزیراعظم کی ہدایت

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل)وزیر اعظم آزادکشمیر چوہدری انورا لحق نے منگلا ڈیم توسیع منصوبہ کے تحت تعمیر ہونیوالے رٹھوعہ ہریام پل کی سائٹ کا معائنہ کیا اورترقیاتی کاموں کے بارے میں بریفنگ لی ،پراگریس کا بھی جائزہ لیا ۔ وزراء کرنل (ر)وقار احمد نور،چوہدری اظہر صادق، چوہدری یاسر سلطان، نبیلہ ایوب، کرنل ریٹائرڈ محمد معروف خان،چیف انجینئر

رٹھوعہ ہریام بریج ہرصورت جولائی2026 تک مکمل کیا جائے، وزیراعظم کی ہدایت Read More »

حماس نے ہفتے تک قیدی رہا نہ کئے تو جنگ بندی ختم کردیں گے، نیتن یاہو کی دھمکی

تل ابیب( مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اگر فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے ہفتے تک قیدیوں کو رہا نہیں کیا تو غزہ جنگ بندی ختم کردیں گے۔ رائٹرز کے مطابق بینجمن نیتن یاہو نے اسرائیل کے وزیر دفاع، وزیرخارجہ اور قومی سلامتی کے وزیر سمیت دیگر اہم وزرا سے

حماس نے ہفتے تک قیدی رہا نہ کئے تو جنگ بندی ختم کردیں گے، نیتن یاہو کی دھمکی Read More »

Scroll to Top