مظفر آباد، خودکشی واقعات میں خطرناک اضافہ، حکومت کوئی اقدامات نہ اٹھا سکی
مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں خودکشی کے رجحان میں خطرناک اضافہ تشویش کاباعث بن گیا،2024میں14 افراد نے دریا میں چھلانگ لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کیا۔ خودکشی کے بڑھتے واقعات کی وجوہات پر توجہ دینے کے بجائے حکام نے لاشیں نکالنے کیلئے مظفرآباد میں دریا کے کنارے خیمہ لگا کر ایک غیر […]
مظفر آباد، خودکشی واقعات میں خطرناک اضافہ، حکومت کوئی اقدامات نہ اٹھا سکی Read More »









