آزاد کشمیر میں میٹھا زہر تیزی سے پھیلنے لگا،شوگر کے مرض میں اضافہ
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)معروف معالج شوگر سپیشلسٹ ڈاکٹرشوکت بخاری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں شوگرکا مرض تیزی سے پھیل رہا ہے۔ کشمیر ڈیجیٹل کو انٹرویو دیتے ہوئے انھوں نے کہا کہ شوگر کی دو بنیادی اقسام ہیں ایک ٹائپ ون جس میں مریض انسولین کی کمی کا شکارہوتے ہیں ۔ دوسری قسم ٹائپ ٹو شوگر […]
آزاد کشمیر میں میٹھا زہر تیزی سے پھیلنے لگا،شوگر کے مرض میں اضافہ Read More »









