Web Desk

میرپور، باغ اورگھڑی دوپٹہ میں الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹ قائم کرینگے، وزیرصحت

میرپور:آزاد کشمیر کے وزیر صحت عامہ ڈاکٹر نثار انصر ابدالی نے کہاہےکہ عوام کو صحت کی بہتر سہولیات کے لئے ہیلتھ پیکج دیاہے، جلد صحت کارڈ بھی جاری کریں گے، ہسپتالوں میں تسلی بخش سروسز فراہم کررہے ہیں۔ کالج آف میڈیکل ٹیکنالوجی میرپور کی گولڈن جوبلی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نثار انصر ابدالی نے […]

میرپور، باغ اورگھڑی دوپٹہ میں الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹ قائم کرینگے، وزیرصحت Read More »

 چکوٹھی،پاک فوج کاایل اوسی پر فری میڈیکل کیمپ،2225مریضوں کا معائنہ،ادویات فراہم

ہٹیاں بالا:لائن آف کنٹرول کے قریبی قصبہ چکوٹھی میں پاک فوج،اہتمام فاؤنڈیشن اور محکمہ صحت جہلم ویلی کے تعاون سے فری میڈیکل وڈینٹل اور بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیاگیا۔ میڈیکل کیمپ میں2225مریضوں کا مفت چیک اپ،فری ادویات کی فراہمی کے ساتھ ساتھ پاک فوج کے جوانوں سمیت 60 افراد نے خون کے عطیات دیئے۔

 چکوٹھی،پاک فوج کاایل اوسی پر فری میڈیکل کیمپ،2225مریضوں کا معائنہ،ادویات فراہم Read More »

بندر نے پورے سری لنکا کی بجلی بند کردی، طویل بریک ڈائون

سری لنکا میں اتوار کی صبح پورے ملک میں بجلی کی فراہمی بند ہوگئی جس کا ذمہ دار ایک بندر کو ٹھہرایا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا میں ساڑھے 11 بجے کے قریب بجلی کا بریک ڈاؤن شروع ہوا جو کئی گھنٹوں تک جاری رہا۔ اس دوران شہریوں کو شدید مشکلات

بندر نے پورے سری لنکا کی بجلی بند کردی، طویل بریک ڈائون Read More »

تنویر الیاس کٹھ پتلی، اپنی یونین کونسل ہارے،مجھے کیا جتوائیں گے؟ انوارالحق

اسلام آباد: وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے سابق وزیراعظم تنویر الیاس کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں جو شخص اپنے آبائی حلقہ میں اپنی شناخت برقرار نہیں رکھ سکا وہ بھمبر جا کر کسی کو کیا الیکشن جتوائے گا؟ نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں چوہدری انوارالحق

تنویر الیاس کٹھ پتلی، اپنی یونین کونسل ہارے،مجھے کیا جتوائیں گے؟ انوارالحق Read More »

پولیس نے دشمن ملک کی فورس کی طرح حملہ ،بے رحمانہ سلوک کیا، خواجہ فاروق

مظفرآباد: اپوزیشن لیڈرآزادکشمیر اسمبلی خواجہ فاروق احمد نے کہا ہے کہ 8 فروری کو پولیس کے حملے سے محسوس ہوا کسی دشمن ملک کی پولیس نے حملہ کردیا ہے، کارکنوں پر چاروں طرف سے دھاوا بولا گیا۔ اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ میرے سمیت سب کیساتھ جو بے رحمانہ سلوک کیا گیا اس کی مثال

پولیس نے دشمن ملک کی فورس کی طرح حملہ ،بے رحمانہ سلوک کیا، خواجہ فاروق Read More »

آزادکشمیر میں ہارٹ اٹیک کیسز بڑھنے کی وجوہات کیا ہیں؟ڈاکٹر شہزاد ظفرنے بتا دیا

مظفر آباد:ماہر امراض دل و آزادکشمیر کے پہلے کارڈیک الیکٹرک فزیالوجسٹ ڈاکٹر شہزاد ظفر نے کہا ہے کہ دل کی بیماری( ہارٹ اٹیک) بڑھنے کی بہت سی وجوہات ہیں جن فاسٹ فوڈ کا زیادہ استعمال، شوگرز کا ہونا ،ٹینشن کا بڑھ جانا ، واک نہ کرنا وغیرہ بڑے عوامل ہیں۔ کشمیر ڈیجیٹل کو دیئے گئے

آزادکشمیر میں ہارٹ اٹیک کیسز بڑھنے کی وجوہات کیا ہیں؟ڈاکٹر شہزاد ظفرنے بتا دیا Read More »

کشمیر ڈیجیٹل آزادکشمیرکے میڈیا میں انقلاب لائے گا،نوجوان سیاسی رہنما

مظفرآباد: آزادکشمیر کے نوجوان سیاسی،وکلا وطلباء رہنمائوں نے کہا ہے کہ ’’ کشمیر ڈیجیٹل‘‘ آزادکشمیر کی میڈیا انڈسٹری میں انقلاب لائے گا،صحافیوں سمیت تمام مکاتب فکر کو اپنا پیغام دنیا تک پہنچانے کیلئے اب بہترین پلیٹ فارم میسر ہوگا مظفر آباد میں کشمیر ڈیجیٹل کی لانچنگ تقریب کے موقع پر خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مسلم

کشمیر ڈیجیٹل آزادکشمیرکے میڈیا میں انقلاب لائے گا،نوجوان سیاسی رہنما Read More »

ٹرمپ کی دھمکی،مصر میں27فروری کو ہنگامی عرب سربراہی اجلاس طلب

قاہرہ: غزہ کی صورتحال پر مصر کی میزبانی میں 27 فروری کو ہنگامی عرب سربراہی اجلاس منعقد ہوگا۔ فرانسیسی نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق  مصر کی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ’ہنگامی عرب اجلاس‘ اس لیے منعقد کیا جا رہا ہے کیونکہ مصر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

ٹرمپ کی دھمکی،مصر میں27فروری کو ہنگامی عرب سربراہی اجلاس طلب Read More »

ہٹیاں بالا کا شہری کراچی میں9 ماہ سے لاپتہ، اہلخانہ کی وزیراعظم آزادکشمیر، وزیراعلیٰ سندھ سے بازیابی کی اپیل

ہٹیاں بالا :آزاد کشمیر کے ضلع جہلم ویلی کے شہر چناری کے ملحقہ گاؤں گڑتھامہ سے محنت مزدوری کیلئےکراچی جانے والا 4معصوم بچوں کا باپ 9ماہ سے لاپتہ، کوئی سراغ نہ مل سکا۔ مبینہ طور پر غائب ہونے والے شخص کی اہلیہ بچوں کے ہمراہ ڈسٹرکٹ پریس کلب ہٹیاں بالا پہنچ گئی ۔ خاوند بازب

ہٹیاں بالا کا شہری کراچی میں9 ماہ سے لاپتہ، اہلخانہ کی وزیراعظم آزادکشمیر، وزیراعلیٰ سندھ سے بازیابی کی اپیل Read More »

بھمبر،سماہنی میں اپنی مدد آپ تحصیل کا سب سے بڑا گرائونڈ تعمیر

بھمبر:بھمبر کی تحصیل سماہنی میں گورنمنٹ بوائز ہائی سکول بہملہ بیانس میں تحصیل کا سب سے بڑاگراؤنڈ اپنی مدد آپ کے تحت تعمیر، افتتاح بھی کر دیا گیا۔ افتتاحی تقریب پر سکول انتظامیہ کی طرف سے شوٹنگ والی بال نمائشی میچ کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان بھر کے نامور کھلاڑیوں نے اپنے کھیل

بھمبر،سماہنی میں اپنی مدد آپ تحصیل کا سب سے بڑا گرائونڈ تعمیر Read More »

Scroll to Top