پوری قوم کو سپہ سالار جنرل عاصم منیر کا شکریہ ادا کرنا چاہیے ،کشمیر بیس کیمپ میں ان کا بیان کے لیے چنا گیا وقت بہت اہم ہے ۔ رہنما پیپلز پارٹی
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شوکت جاوید میر نے سپہ سالار جنرل عاصم منیر کے تحریک آزادی کشمیر کے بیس کیمپ میں دیے گئے بیان کو غیر معمولی اہمیت کا حامل قرار دیتے ہوئے کہا کہ پوری قوم کو ان کا شکریہ ادا کرنا چاہیے۔ پاکستان پیپلز پارٹی آزاد […]