Web Desk

ٹرمپ کی کینیڈا کو امریکہ میں ضم کرنے کی تجویز، جسٹن ٹروڈو کا سخت ردعمل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر کینیڈا کو امریکہ کی 51ویں ریاست بنانے کی خواہش ظاہر کر دی ہے۔ تفصیلات کےمطابق اپنے حالیہ بیان میں انہوں نے کہا کہ امریکہ ہر سال کینیڈا کو سبسڈی کی مد میں سینکڑوں ارب ڈالر ادا کرتا ہےجو غیر ضروری بوجھ ہے۔ انہوں نے تجویز دی کہ […]

ٹرمپ کی کینیڈا کو امریکہ میں ضم کرنے کی تجویز، جسٹن ٹروڈو کا سخت ردعمل Read More »

آزاد جموں و کشمیر میں خوشگوار دھوپ کے ساتھ سردی کی شدت برقرار

آزاد جموں و کشمیر میں آج، 3 فروری 2025 کو موسم سرد اور خشک رہنے کی توقع ہے جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سردی اور جزوی طور پرمطلع  ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں سردی کا راج برقرار رہے گا، پہاڑی علاقوں میں شدید سردی

آزاد جموں و کشمیر میں خوشگوار دھوپ کے ساتھ سردی کی شدت برقرار Read More »

مظفرآباد میں کشمیر مارچ: یکجہتی کا اظہار اور آزادی کی جدوجہد کا عزم

مظفرآباد: 2 فروری 2025 کو اولڈ سیکرٹریٹ مظفرآباد میں ایک پُرامن کشمیر مارچ کا انعقاد کیا گیا جس میں وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق،جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ مظفرآباد میں آج ایک بڑے کشمیر مارچ کا انعقاد کیا

مظفرآباد میں کشمیر مارچ: یکجہتی کا اظہار اور آزادی کی جدوجہد کا عزم Read More »

چیمپئنز ٹرافی 2025فائنل کا حقدارکون؟: رکی پونٹنگ کی پیشگوئی

آسٹریلیا کے سابق کپتان اور عالمی کرکٹ کے تجربہ کار تجزیہ کار؛ رکی پونٹنگ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فائنل سے متعلق پیشگوئی کرتے ہوئے بھارت اور آسٹریلیا کو فیصلہ کن معرکے کے مضبوط امیدوار قرار دیا ہے۔ تاہم انہوں نے کہا کہ پاکستان کی ٹیم اپنی شاندار ون ڈے کارکردگی کے

چیمپئنز ٹرافی 2025فائنل کا حقدارکون؟: رکی پونٹنگ کی پیشگوئی Read More »

آزاد کشمیر میں بلدیاتی اختیارات کی بحالی کے لیے ڈویژنل کنونشنز کا اعلان

آزاد جموں و کشمیر میں بلدیاتی اختیارات کی بحالی اور بلدیاتی اداروں کی فعالیت کے لیے قائم رابطہ کمیٹی نے ضلعی میٹنگز کے بعد ڈویژنل کنونشنز کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ کنونشنز 6 فروری کو میرپور، 10 فروری کو راولاکوٹ، اور 15 فروری کو مظفرآباد میں منعقد ہوں گے۔

آزاد کشمیر میں بلدیاتی اختیارات کی بحالی کے لیے ڈویژنل کنونشنز کا اعلان Read More »

ایل پی جی ( LPG )کی قیمتوں میں اضافہ ، نیا نوٹیفیکیشن جاری

اوگرا (OGRA) نےLPG سلنڈر کی قیمت میں اضافہ کرتے ہوئے باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے،جس کے مطابق 11.8 کلوگرام LPG سلنڈر کی قیمت مبلغ2953.36 روپے سے بڑھا کرمبلغ 2996.88روپے فی سلنڈر مقرر کردی ہے۔ اس اضافے کے نوٹیفیکیشن کو باقاعدہ طور پر جاری کر دیا گیا ہے، جو یکم فروری 2025 سے نافذالعمل ہوگیا

ایل پی جی ( LPG )کی قیمتوں میں اضافہ ، نیا نوٹیفیکیشن جاری Read More »

پاک فوج اور محکمہ زراعت کا باغسر سیکٹر میں زیتون اور پھلدار پودوں کی کاشت کے لئے معلوماتی ورکشاپ کا انعقاد

باغسر، آزاد کشمیر: پاک فوج اور محکمہ زراعت کے اشتراک سے باغسر بنڈالہ، سماہنی میں زیتون اور پھلدار درختوں کی کاشت کے لئے ایک معلوماتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس ورکشاپ میں مقامی سیاسی قیادت، عوامی نمائندگان اور محکمہ زراعت کے ماہرین نے شرکت کی جبکہ پاک فوج کے افسران نے اس پروگرام کی

پاک فوج اور محکمہ زراعت کا باغسر سیکٹر میں زیتون اور پھلدار پودوں کی کاشت کے لئے معلوماتی ورکشاپ کا انعقاد Read More »

مظفرآباد میں جماعت اسلامی کا 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر پر اجتماع، آزادی چوک میں اہم خطاب

مظفرآباد: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر مظفرآباد میں ایک اہم اجتماع سے خطاب کریں گے۔ یہ ان کی آزاد جموں و کشمیر میں جماعت اسلامی کے امیر کے طور پر عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی بار عوامی اجتماع میں شرکت ہو گی۔ تفصیلات

مظفرآباد میں جماعت اسلامی کا 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر پر اجتماع، آزادی چوک میں اہم خطاب Read More »

مرغی کی قیمت میں مسلسل اضافہ

مظفرآباد: کشمیر پرائس کنٹرول لسٹ کے مطابق، مرغی کی قیمت میں ایک اور اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، یکم فروری 2025 کے نرخوں کے مقابلے میں 2 فروری 2025 کو قیمت مزید بڑھ گئی ہیں۔ برائیلر مرغی زندہ کی قیمت جو گزشتہ روز 425 روپے فی کلو تھی وہ آج بڑھ کر 430 روپے فی

مرغی کی قیمت میں مسلسل اضافہ Read More »

تجارتی جنگ ،کینیڈا کا امریکی اشیاء پر 25 فیصد جوابی ٹیرف کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کینیڈا، میکسیکو اور چین پر درآمدی محصولات عائد کرنے کے بعد کینیڈا نے بھی جوابی اقدام کے طور پر امریکی اشیاء پر 25 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہےکہ ان کا ملک میکسیکو کے ساتھ مل کر

تجارتی جنگ ،کینیڈا کا امریکی اشیاء پر 25 فیصد جوابی ٹیرف کا اعلان Read More »

Scroll to Top