برائیلر مرغی کی قیمتوں کے نئے نرخ جاری
برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں کے نئے نرخ جاری ہوگئے۔ مظفرآباد کی پرچون مارکیٹ میں برائلر مرغی کے گوشت اور انڈوں کی قیمتیں ضلعی پرائس کنٹرول کے مطابق برائلر مرغی (زندہ) کی قیمت 445 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے جبکہ برائلر گوشت کی قیمت 725 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔ […]
برائیلر مرغی کی قیمتوں کے نئے نرخ جاری Read More »