صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کا دورہ برطانیہ و امریکہ، برمنگھم میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے
لندن: صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری برطانیہ اور امریکہ کے دورے پر لندن پہنچ گئے ہیں۔ صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری لندن پہنچ گئے ہیں جہاں اپنے دورہ برطانیہ کے دوران 15 فروری کو شام 6 بجے وہ برمنگھم میں ایک بڑے جلسہ عام سے خطاب کریں […]