سوزوکی نے اپنا پہلا الیکٹرک اسکوٹر “ای-ایکسس” متعارف کروا دیا
سوزوکی موٹر کارپوریشن نے اپنے پہلے بیٹری الیکٹرک اسکوٹرای-ایکسس کی رونمائی کر دی ہے۔ یہ اسکوٹر خاص طور پر شہر میں آسان اور آرام دہ سفر کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ سوزوکی کی جانب سے ای-ایکسس اسکوٹر کو بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ہونے والی بھارت موبیلٹی گلوبل ایکسپو 2025میں پیش کیا گیا۔ […]
سوزوکی نے اپنا پہلا الیکٹرک اسکوٹر “ای-ایکسس” متعارف کروا دیا Read More »