Web Desk

ہٹیاں بالا، سابق وزیراعظم سردار تنویرالیاس کے حق میں عدالتی فیصلہ ، اظہارتشکر ریلی کا اہتمام

ہٹیاں بالا (عمر بھٹی راجپوت سے ) سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے عدالتی فیصلے پراظہار تشکر اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کے کشمیریوں کے حق میں دوٹوک موقف کی حمایت میں ضلعی ہیڈکوارٹر ہٹیاں بالا میں ایک عظیم الشان ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں سول سوسائٹی، صحافیوں، اور عوام […]

ہٹیاں بالا، سابق وزیراعظم سردار تنویرالیاس کے حق میں عدالتی فیصلہ ، اظہارتشکر ریلی کا اہتمام Read More »

وزیراعظم انوارالحق کا بھمبر ڈسٹرکٹ بارکیلئے20لاکھ روپے کا اعلان

بھمبر(کشمیر ڈیجیٹل ) وزیر اعظم آزادکشمیر چوہدری انوار الحق نے ڈسٹرکٹ بار بھمبر کے نومنتخب عہدیدران سے حلف لیا ،وزیراعظم آزادکشمیرانوارالحق نے بھمبربار کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی دشمن کی سازشیں ناکام ہونگی،بھارتی شرانگیزی سے تحفظ کیلئے ہمیں تیار رہنا ہوگا۔ وزیراعظم چوہدری انوارالحق کا کہنا

وزیراعظم انوارالحق کا بھمبر ڈسٹرکٹ بارکیلئے20لاکھ روپے کا اعلان Read More »

مشرف جاوید گیلانی کا وادی لیپا کے نئے انتخابی حلقے کی حمایت کا اعلان

ہٹیاں بالا(کشمیر ڈیجیٹل)حلقہ سات جہلم ویلی کے رہنما یونین کونسل چکہامہ کے موضع بانڈی بالا پیراں کی معروف سماجی شخصیت سید مشرف جاوید گیلانی کا لیپہ ویلی کے الگ انتخابی حلقہ کے قیام کی حمایت کا اعلان۔ مشرف جاوید گیلانی نے کشمیر ڈیجیٹل نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انتظامی و آبادی کی

مشرف جاوید گیلانی کا وادی لیپا کے نئے انتخابی حلقے کی حمایت کا اعلان Read More »

عوام کیلئے اچھی خبر، پیٹرولیم قیمتوں میں بڑی کمی متوقع

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل )عوام کیلئے اچھی خبر،وسط فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع 15 فروری سے پیٹرولیم مصنوعات 9 روپے تک سستی ہونے کا امکان ۔ ہائی اسپیڈ ڈیل کی قیمت میں 9 روپے 11 پیسے تک کمی متوقع آئندہ 15 روز کیلئے پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں اڑھائی روپے

عوام کیلئے اچھی خبر، پیٹرولیم قیمتوں میں بڑی کمی متوقع Read More »

قادری ، سانگو ٹریول ،مظفرآباد ایکسپریس کو نلوچھی بائی پاس منتقل کرنے کا حکم

مظفرآباد ( مسعود الرحمن عباسی )چیئرمین آذاد جموں وکشمیر ٹرانسپورٹ اتھارٹی شاہد محی الدین نے مظفرآباد شہر کے مختلف علاقوں میں قائم قادری ٹریول، سانگو ٹریول ،مظفرآباد ایکسپریس کے ٹرانسپورٹ اڈوں کیخلاف کارروائی کا عندیا دیدیا۔ شاہد محی الدین کی سربراہی میں آزاد جموں و کشمیر ٹرانسپورٹ اتھارٹی عدالت نے گنجان شہر میں ٹریفک کی

قادری ، سانگو ٹریول ،مظفرآباد ایکسپریس کو نلوچھی بائی پاس منتقل کرنے کا حکم Read More »

وادی لیپا، پاک فوج کے زیراہتمام فری میڈیکل کیمپ قائم، فری چیک اپ ، ادویات تقسیم

وادی لیپہ(کشمیر ڈیجیٹل) پاک فوج لیپہ گارڈ کے زیراہتمام وادی لیپہ میں فری میڈیکل کیمپ قائم کیا گیا۔ وادی لیپہ کے گاؤں انٹلیاں ایف پی سینٹر گورنمنٹ پرائمری سکول انٹلیاں سکول میں فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا ۔ فری میڈیکل کیمپ میں مردوں، خواتین اور بچوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ مریضوں کا چیک

وادی لیپا، پاک فوج کے زیراہتمام فری میڈیکل کیمپ قائم، فری چیک اپ ، ادویات تقسیم Read More »

مظفرآباد: ویسٹرن بائی پاس پر قبضہ مافیا کا راج، میگا پراجیکٹ تباہی کے دھانے پر

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل ) زلزلہ کے بعد بننے والی ویسٹرن بائی پاس بھی قبضہ مافیا کے نرغے میں آگیا۔ متعلقہ محکمہ اور لینڈ مافیا کی گٹھ جوڑ نے میگا پراجیکٹ کو تباہی کے دھانے پر پہنچادیا۔ پہلا سروے1992 میںدوسراسروے 2001 میں جبکہ تیسرا سروے 2009 میں کیا گیا جس کے تحت سڑک کی چوڑائی 70فٹ

مظفرآباد: ویسٹرن بائی پاس پر قبضہ مافیا کا راج، میگا پراجیکٹ تباہی کے دھانے پر Read More »

مسلم لیگ ن کسی بھی آئینی ترمیم کا حصہ نہیں بنے گی،بھرپور مزاحمت کریں گے، شاہ غلام قادر کا اعلان

اسلام آباد( کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان مسلم لیگ ن آزادکشمیر کا اہم اجلاس زیر صدارت شاہ غلام قادر جموں کشمیر ہاوس میں منعقد ہوا اجلاس میں سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان، سینئرنائب صدر مشتاق احمد منہاس، سیکرٹری جنرل چوہدری طارق فاروق، سیکرٹری اطلاعات بیرسٹر افتخار گیلانی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات فرحان اعظم نے شرکت

مسلم لیگ ن کسی بھی آئینی ترمیم کا حصہ نہیں بنے گی،بھرپور مزاحمت کریں گے، شاہ غلام قادر کا اعلان Read More »

مہاجرین جموں وکشمیر کا آزاد اسمبلی میں مہاجرین کیلئے 2 اضافی نشستیں مختص کرنے کا مطالبہ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل )مہاجرین جموں وکشمیر نے آمدہ انتخابات سے قبل حکومت آزاد کشمیر سے مہاجرین 1989 کیلئے قانون ساز اسمبلی میں جموں اور ویلی کی دو اضافی نشستیں مختص کرنے کا مطالبہ کر دیا۔۔ مہاجرین جموں کشمیر 1989 کے امیر عزیر احمد غزالی نے آزاد ریاست جموں کشمیر کی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ

مہاجرین جموں وکشمیر کا آزاد اسمبلی میں مہاجرین کیلئے 2 اضافی نشستیں مختص کرنے کا مطالبہ Read More »

مسئلہ کشمیر پر پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں،ترک صدر رجب طیب اردوان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی مکمل حمایت کرتے ہیں، مسئلہ کشمیر پر پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں، پاکستان اور ترکی مل کر آزاد فلسطینی ریاست کیلئے کوششیں جاری رکھیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں ںے وزیراعظم ہاؤس میں

مسئلہ کشمیر پر پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں،ترک صدر رجب طیب اردوان Read More »

Scroll to Top