Web Desk

بلدیاتی نظام کی مضبوطی کیلئے رولز آف بزنس طے کئے جائیں، آصف اقبال مغل

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل)ممبر ضلع کونسل آصف اقبال مغل نے کشمیر ڈیجیٹل نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایکٹ 90 کی بحالی ہمارا پہلا مطالبہ ہے۔جب تک ہمارے چارٹر آف ڈیمانڈ پر عملدرآمد نہیں ہوتا ہم جزوی ترمیم اور فنڈز قبول نہیں کریں گے۔ بااختیار لوکل گورنمنٹ کیلئے تمام شعبوںکے رولز آف بزنس […]

بلدیاتی نظام کی مضبوطی کیلئے رولز آف بزنس طے کئے جائیں، آصف اقبال مغل Read More »

مظفرآباد ، شب برآت کے خصوصی اجتماعات، قرآن خوانی ،درود وسلام کی محافل جاری

مظفرآباد(شجاعت میر)ملک بھر کی طرح آزادومقبوضہ کشمیر میں بھی شب برآت عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔شب برات کی مناسبت سے مساجد و مدارس اور خانقاہوں میں خصوصی اجتماعات ۔۔آزادکشمیر میں سب سے بڑا روح پرور اجتماع مرکزی سیرت کمیٹی کے زیر اہتمام مظفرآباد میں منعقد ہوا۔۔ مرکزی سیرت کمیٹی کے زیراہتمام جامع

مظفرآباد ، شب برآت کے خصوصی اجتماعات، قرآن خوانی ،درود وسلام کی محافل جاری Read More »

اڑنگ کیل :پاک فوج کے زیراہتمام ونٹرفیسٹیول ، کھیلوں کے دلچسپ مقابلے

نیلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل )پاک فوج کے زیراہتمام نیلم کے سیاحتی مقام اڑنگ کیل میں ایک روزہ ونٹر فیسٹیول کاانعقاد،کھلاڑیوں نے ثقافتی وقومی کھیلوں کادلچسپ مقابلہ جات میں حصہ لیا۔ کمانڈنگ آفیسر کیل، نائب تحصیلدار خواجہ فارق، ایس ایچ او سردار اشتیاق، صدر انجمن تاجران چوہدری خان ولی نے نمایاں پوزیشن حاصل کرنیوالوں میں انعامات

اڑنگ کیل :پاک فوج کے زیراہتمام ونٹرفیسٹیول ، کھیلوں کے دلچسپ مقابلے Read More »

پاکستان نے بھارتی دہشتگردی کے ثبوت یواین آفیشلز کو فراہم کردیئے، وقار احمد نور

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل )آزاد حکومت کے موسٹ سینئر وزیر و وزیرداخلہ کرنل ریٹائرڈ وقار احمد نور نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ بھارت آزادکشمیر کےعلاقوں پونچھ ، باغ ، کوٹلی اور راولاکوٹ کے علاقوں میں آئی ای ڈیز اور ہتھیار سمگل کررہا ہے تاکہ لائن آف کنٹرول پر واقع آبادی کو نشانہ بنایا جا سکے اور

پاکستان نے بھارتی دہشتگردی کے ثبوت یواین آفیشلز کو فراہم کردیئے، وقار احمد نور Read More »

راولاکوٹ ، شہر بھر کی مساجد میں آج شب برآت کے موقع پر محافل شروع

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل)راولاکوٹ میں آج شب برآت مذہبی  عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے۔مرکزی مساجد سمیت شہر بھر  کی مساجد میں محفل شب بیداری کا اہتمام کیا گیا ہے ۔  مختلف مقامات پر مساجد کوبرقی قمقموں سے سجایا گیا ہے۔ جس کے باعث روح پرور مناظر دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ آج رات اہل

راولاکوٹ ، شہر بھر کی مساجد میں آج شب برآت کے موقع پر محافل شروع Read More »

آزادکشمیراور گلگت بلتستان کو سینیٹ اور قومی اسمبلی میں نمائندگی دی جائے، جاوید راٹھور

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)چیئرمین کشمیر یکجہتی کونسل جاوید راٹھور نے مرکزی ایوان صحافت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کو پاکستان کی سینٹ اور قومی اسمبلی میںنمائندگی دی جائے۔ یو این او کے چارٹر کے مطابق آزاد کشمیر کو صوبہ نہیں بنایا جا سکتا،70سال سے مسئلہ کشمیر جوں کا توں ہے۔مظفرآباد

آزادکشمیراور گلگت بلتستان کو سینیٹ اور قومی اسمبلی میں نمائندگی دی جائے، جاوید راٹھور Read More »

بلدیاتی ادارے بے اختیار،عوامی ایکشن کمیٹی الیکشن سے لاتعلق نہیں رہ سکتی، امجد علی خان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل ) سابق وائس چیئرمین بار کونسل امجد علی خان نے اشفاق حسین کاظمی ایڈووکیٹ سے پوسٹ کارڈ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آزادکشمیر میں جوبھی عوامی حقوق کی بات کرتا ہے ۔ قومی وسائل کے تحفظ کی بات کرتا ہے تو ہر شخص سوچتا ہے کہ یہ الیکشن کیلئے مہم چلائی

بلدیاتی ادارے بے اختیار،عوامی ایکشن کمیٹی الیکشن سے لاتعلق نہیں رہ سکتی، امجد علی خان Read More »

غازی کشمیر پیرا شاہ غازی کے عرس کی دو روزہ تقریبات اختتام پذیر

میرپور (کشمیر ڈیجیٹل ) حضرت بابا پیرا شاہ غازیؒ المعروف دمڑی والی سرکار کے سالانہ عرس کی دوروزہ تقریبات اختتام پذیر۔عرس کی تقریبات کا آغاز مزار شریف کو غسل دینے کی تقریب سے ہوا، وزیر اعظم آزادکشمیر چوہدری انوار الحق اور وزرائے کرام نے شرکت کی۔ عرس کی اختتامی دعائیہ تقریب میں وزیر اوقاف و

غازی کشمیر پیرا شاہ غازی کے عرس کی دو روزہ تقریبات اختتام پذیر Read More »

آزاد کشمیر میں بد امنی پھیلانے کی بھارتی سازش بے نقاب

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)بھارتی فوج اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کی آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے علاقوں میں بدامنی پھیلانے کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہےکہ بھارت کی ان تخریبی سرگرمیوں میں بھارتی آئی ای ڈیز، ہتھیار اور منشیات کی نقل و حمل باغ، بٹل، دیگوار اور دیگر علاقوں

آزاد کشمیر میں بد امنی پھیلانے کی بھارتی سازش بے نقاب Read More »

ہٹیاں بالا : غیر معیاری پیٹرول کی فروخت دھڑلے سے جاری،گاڑیوں  کے انجن خراب ہونے لگے

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل)ضلع جہلم ویلی ہٹیاں بالا میں غیر معیاری اور ملاوٹ شدہ پیٹرول کی فروخت دھڑلے سے جاری ہے ۔ گاڑیوں کے انجن خراب ہونے لگے۔ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صنعت و حرفت شعبہ’’ آتش گیر مادہ‘‘ خاموش تماشائی کا کردار ادا کرنے لگے ۔ ضلع بھرمیں شاہراہ سرینگر پر ہٹیاں بالا کی حدود

ہٹیاں بالا : غیر معیاری پیٹرول کی فروخت دھڑلے سے جاری،گاڑیوں  کے انجن خراب ہونے لگے Read More »

Scroll to Top