Web Desk

سرکاری افسران کی نجی تقریبات میں بطور مہمان خصوصی شرکت پر پابندی عائد

کوٹلی (کشمیر ڈیجیٹل)کمشنر میرپور ڈویژن چوہدری مختار حسین نے سرکاری افسران کی نجی، پرائیویٹ تنظیموں اور اداروں کی غیرسرکاری تقریبات میں بطور مہمان خصوصی شرکت کرنے پر پابندی عائد کردی ۔ کمشنر میرپور ڈویژن چوہدری مختار حسین نے کہا کہ مشاہدے میں آیا ہے کہ ضلعی افسران کے ماتحت کچھ افسران بدوں رضامندی و اجازت […]

سرکاری افسران کی نجی تقریبات میں بطور مہمان خصوصی شرکت پر پابندی عائد Read More »

راولاکوٹ پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی ، ایک ملزم گرفتار، مقدمہ درج

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل) راولاکوٹ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف لگاتار کاروائیاں کی گئیں ۔ایس ایس پی پونچھ راولاکوٹ خرم اقبال کی ہدایت پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ جاری کارروائیوں کے دوران تھانہ پولیس داتوٹ ،چوکی جنڈالہ راجہ پرویز حمید ڈی ایس پی صدر مقام راولاکوٹ،عاصم ریاض ایس ایچ او

راولاکوٹ پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی ، ایک ملزم گرفتار، مقدمہ درج Read More »

سہ ملکی سیریز :جنوبی افریقہ کو شکست، رضوان اور سلمان کی سنچریاں، پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

کراچی (کشمیر ڈیجیٹل )سہ ملکی سریز کے اہم میچ میں جنوبی افریقہ کو شکست دیکر پاکستان فائنل میں پہنچ گیا۔نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلےگئے میچ میں جنوبی افریقہ نے پہلےکھیلتے ہوئے پاکستان کو 353 رنز کا ہدف دیا جو قومی ٹیم نے محمد رضوان اور سلمان آغا کی شاندار سنچریوں کی بدولت 4 وکٹوں کے

سہ ملکی سیریز :جنوبی افریقہ کو شکست، رضوان اور سلمان کی سنچریاں، پاکستان فائنل میں پہنچ گیا Read More »

سابق جج سپریم کورٹ عظمت سعید شیخ انتقال کرگئے

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)سپریم کورٹ کے سابق جج عظمت سعید شیخ لاہور میں انتقال کرگئے۔ اہل خانہ کے مطابق جسٹس ریٹائرڈ عظمت سعید شیخ کچھ عرصے سے علیل اور ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ کشمیر ڈیجیٹل رپورٹ کے مطابق جسٹس ریٹائر عظمت سعید شیخ 2012 سے 2019 تک سپریم کورٹ میں بطور جج تعینات رہے۔ سپریم کورٹ

سابق جج سپریم کورٹ عظمت سعید شیخ انتقال کرگئے Read More »

غازی کشمیر پیرا شاہ غازیؒ کے عرس کی تقریبات شروع، وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے مزار کو غسل دیا

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل ) غازی کشمیر حضرت پیرا شاہ غازی رحمۃ اللہ علیہ کی عرس تقریبات شروع، زائرین کی بڑی تعداد عرس تقریبات میں شرکت کیلئے کھڑی شریف پہنچ گئی، دوسری جانب وزیر اعظم چوہدری انوار الحق نے حضرت بابا پیرا شاہ غازی المعروف دمڑی والی سرکار کے عرس میں شرکت کی ۔ وزیر اعظم آزادکشمیر

غازی کشمیر پیرا شاہ غازیؒ کے عرس کی تقریبات شروع، وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے مزار کو غسل دیا Read More »

حکومتی بے حسی ، منڈہول کی قدیم درسگاہ کھنڈرات میں تبدیل

سدھنوتی(سخاوت سدوزئی کشمیر ڈیجیٹل) سدھنوتی کے علاقے سیاحتی علاقے منڈہول میں جموں وکشمیر کے بدھ مت کنشک بادشاہ کے دور کی قدیم درسگاہ یا دیرہ سیاحوں اور حکومت کی نظروں سے اوجھل ہیں۔   حکومتی بے حسی ، لاپرواہی اور غفلت کے باعث پتھروں کی تراش سے بنائی گئی خوبصورت عمارت کھنڈرات میں تبدیل ۔

حکومتی بے حسی ، منڈہول کی قدیم درسگاہ کھنڈرات میں تبدیل Read More »

آزادکشمیر میں سستی اور معیاری تعلیم کیلئے اہم پیشرفت، درسی کتب کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیرمیں سستی اور معیاری تعلیم کی جانب تاریخی پیش رفت،آزاد کشمیر میں معیاری اورسستی تعلیم کیلئے حکومت آزادکشمیر نے اہم قدم اٹھا لیا ، آزادکشمیر ٹیکسٹ بورڈ کی جانب سے ریاست کے بچوں، والدین اور اساتذہ کرام کیلئے احسن اقدام اٹھا لیا۔ قومی نصاب 2022 -2023 کے عین مطابق پرائمری سکول کی تیار کردہ

آزادکشمیر میں سستی اور معیاری تعلیم کیلئے اہم پیشرفت، درسی کتب کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی Read More »

یونیورسٹی آف کوٹلی میں ایم فل اور پی ایچ ڈی داخلوں کی تاریخ میں توسیع

کوٹلی(کشمیر ڈیجیٹل ) یونیورسٹی آف کوٹلی آزادکشمیر میں ایم فل اور پی ایچ ڈی داخلوں کی تاریخ میں توسیع، یونیورسٹی آف کوٹلی آزاد جموں و کشمیر نے ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرامز میں داخلے کی آخری تاریخ میں 25 فروری 2025ء تک توسیع کر دی ہے جبکہ یو گیٹ ٹیسٹ 27 فروری کو

یونیورسٹی آف کوٹلی میں ایم فل اور پی ایچ ڈی داخلوں کی تاریخ میں توسیع Read More »

وائس چانسلر جامعہ کشمیر نے تنخواہ کی مد میں 8 کروڑ روپے اضافی لئے، سینئر صحافی خواجہ عنصر صدیق کا انکشاف

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)معروف صحافی وسینئر تجزیہ نگار خواجہ عنصر صدیق نے کشمیر ڈیجیٹل پوسٹ کارڈ میں سینئر صحافی سجاد میر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آزادکشمیر یونیورسٹی ریاست کی سب سے پہلی اور سب سے بڑی یونیورسٹی ہے مگر بدقسمتی سے آزادکشمیر یونیورسٹی میں کرپشن کی کہانیاں زبان زدعام ہوچکی ہیں۔ یونیورسٹی کے وائس چانسلر

وائس چانسلر جامعہ کشمیر نے تنخواہ کی مد میں 8 کروڑ روپے اضافی لئے، سینئر صحافی خواجہ عنصر صدیق کا انکشاف Read More »

ترقیاتی ادارہ مظفرآباد میں کرپشن کی داستانیں، لنگرپورہ کالونی تباہی کے دھانے پر

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل )آذاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں حکومت کی جانب سے عوام کو بہتر سہولیات کی فراہمی کیلئے بنایا جانیوالا ادارہ عوام کو سہولیات دینے کے بجائے مشکلات میں اضافے کا باعث بننے لگا۔ ترقیاتی ادارہ مظفرآباد کی زیر نگرانی لنگرپورہ ہاوسنگ کالونی تباہی کے دھانے پر پہنچ گئی ۔14سو کنال سے زائد اراضی

ترقیاتی ادارہ مظفرآباد میں کرپشن کی داستانیں، لنگرپورہ کالونی تباہی کے دھانے پر Read More »

Scroll to Top