پی ٹی آئی کی کال پر آج راولاکوٹ میں سینکڑوں کارکنوں کا احتجاجی مارچ
راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان تحریک انصاف کی کال پر دیگر شہروں کی طرح آج راولاکوٹ میں بھی احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے سینکڑوں کارکنان کے ساتھ مقبول بٹ شہید چوک سے عنایت بیکرز چوک تک احتجاجی مارچ کیا ۔ پی۔ٹی۔ائی کے احتجاجی مظاہرے کی قیادت مرکزی رہنما خطاب اعظم،کامران اعظم ، حاجی […]
پی ٹی آئی کی کال پر آج راولاکوٹ میں سینکڑوں کارکنوں کا احتجاجی مارچ Read More »









