عوام کیلئے اچھی خبر، پیٹرولیم قیمتوں میں بڑی کمی متوقع
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل )عوام کیلئے اچھی خبر،وسط فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع 15 فروری سے پیٹرولیم مصنوعات 9 روپے تک سستی ہونے کا امکان ۔ ہائی اسپیڈ ڈیل کی قیمت میں 9 روپے 11 پیسے تک کمی متوقع آئندہ 15 روز کیلئے پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں اڑھائی روپے […]
عوام کیلئے اچھی خبر، پیٹرولیم قیمتوں میں بڑی کمی متوقع Read More »