صحت

وادی لیپا، پاک فوج کے زیراہتمام فری میڈیکل کیمپ قائم، فری چیک اپ ، ادویات تقسیم

وادی لیپہ(کشمیر ڈیجیٹل) پاک فوج لیپہ گارڈ کے زیراہتمام وادی لیپہ میں فری میڈیکل کیمپ قائم کیا گیا۔ وادی لیپہ کے گاؤں انٹلیاں ایف پی سینٹر گورنمنٹ پرائمری سکول انٹلیاں سکول میں فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا ۔ فری میڈیکل کیمپ میں مردوں، خواتین اور بچوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ مریضوں کا چیک […]

وادی لیپا، پاک فوج کے زیراہتمام فری میڈیکل کیمپ قائم، فری چیک اپ ، ادویات تقسیم Read More »

اسسٹنٹ کمشنر ولید انور کا کوٹلی آزاد کشمیر میں گوشت مارکیٹ کا اچانک معائنہ

کوٹلی آزاد کشمیر : اسسٹنٹ کمشنر ولید انور نے آج کوٹلی آزاد کشمیر کی گوشت مارکیٹ کا اچانک دورہ کیاجہاں انہوں نے گوشت کے معیار کا بغور جائزہ لیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ گوشت کی کوالٹی اور قیمتوں میں کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے مزید ہدایت

اسسٹنٹ کمشنر ولید انور کا کوٹلی آزاد کشمیر میں گوشت مارکیٹ کا اچانک معائنہ Read More »

مظفر آباد، خودکشی واقعات میں خطرناک اضافہ، حکومت کوئی اقدامات نہ اٹھا سکی

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں خودکشی کے رجحان میں خطرناک اضافہ تشویش کاباعث بن گیا،2024میں14 افراد نے دریا میں چھلانگ لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کیا۔ خودکشی کے بڑھتے واقعات کی وجوہات پر توجہ دینے کے بجائے حکام نے لاشیں نکالنے کیلئے مظفرآباد میں دریا کے کنارے خیمہ لگا کر ایک غیر

مظفر آباد، خودکشی واقعات میں خطرناک اضافہ، حکومت کوئی اقدامات نہ اٹھا سکی Read More »

وادی لیپہ، پاک فوج کا بنہ مولا میں فری میڈیکل کیمپ، سیکڑوں افراد کامعائنہ

وای لیپہ (کشمیر ڈیجیٹل)پاک فوج کی جانب سے وادی لیپہ کی یونین کونسل بنہ مولا میں فری میڈکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ، پاک فوج کے ماہر ڈاکٹرز نے سیکڑوں مریضوں کا معائنہ کیا ، مریضوں کو فری ادویات بھی فراہم کی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق وادی لیپہ کی یونین کونسل بنہ مولا میں

وادی لیپہ، پاک فوج کا بنہ مولا میں فری میڈیکل کیمپ، سیکڑوں افراد کامعائنہ Read More »

آزاد کشمیر میں میٹھا زہر تیزی سے پھیلنے لگا،شوگر کے مرض میں اضافہ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)معروف معالج شوگر سپیشلسٹ ڈاکٹرشوکت بخاری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں شوگرکا مرض تیزی سے پھیل رہا ہے۔ کشمیر ڈیجیٹل کو انٹرویو دیتے ہوئے انھوں نے کہا کہ شوگر کی دو بنیادی اقسام ہیں ایک ٹائپ ون جس میں مریض انسولین کی کمی کا شکارہوتے ہیں ۔ دوسری قسم ٹائپ ٹو شوگر

آزاد کشمیر میں میٹھا زہر تیزی سے پھیلنے لگا،شوگر کے مرض میں اضافہ Read More »

 چکوٹھی،پاک فوج کاایل اوسی پر فری میڈیکل کیمپ،2225مریضوں کا معائنہ،ادویات فراہم

ہٹیاں بالا:لائن آف کنٹرول کے قریبی قصبہ چکوٹھی میں پاک فوج،اہتمام فاؤنڈیشن اور محکمہ صحت جہلم ویلی کے تعاون سے فری میڈیکل وڈینٹل اور بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیاگیا۔ میڈیکل کیمپ میں2225مریضوں کا مفت چیک اپ،فری ادویات کی فراہمی کے ساتھ ساتھ پاک فوج کے جوانوں سمیت 60 افراد نے خون کے عطیات دیئے۔

 چکوٹھی،پاک فوج کاایل اوسی پر فری میڈیکل کیمپ،2225مریضوں کا معائنہ،ادویات فراہم Read More »

آزادکشمیر میں ہارٹ اٹیک کیسز بڑھنے کی وجوہات کیا ہیں؟ڈاکٹر شہزاد ظفرنے بتا دیا

مظفر آباد:ماہر امراض دل و آزادکشمیر کے پہلے کارڈیک الیکٹرک فزیالوجسٹ ڈاکٹر شہزاد ظفر نے کہا ہے کہ دل کی بیماری( ہارٹ اٹیک) بڑھنے کی بہت سی وجوہات ہیں جن فاسٹ فوڈ کا زیادہ استعمال، شوگرز کا ہونا ،ٹینشن کا بڑھ جانا ، واک نہ کرنا وغیرہ بڑے عوامل ہیں۔ کشمیر ڈیجیٹل کو دیئے گئے

آزادکشمیر میں ہارٹ اٹیک کیسز بڑھنے کی وجوہات کیا ہیں؟ڈاکٹر شہزاد ظفرنے بتا دیا Read More »

ملک کے مزید اضلاع اور آزادکشمیر میں پولیو وائرس کی تصدیق

ملک کے مزید 21 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس نکل آیا۔ پشاور، ڈیرہ بگٹی، خضدار، نوشکی، لسبیلہ، حب، ڈیرہ غازی خان میں پولیو وائرس کی تصدیق کی گئی ہے، اس کے علاوہ نصیرآباد، مظفرآباد، ٹانک ،چارسدہ کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق کی گئی ہے ۔ اسلام آباد، ملتان، بہاولپور، صوابی

ملک کے مزید اضلاع اور آزادکشمیر میں پولیو وائرس کی تصدیق Read More »

آزاد کشمیر کے عوام کے لیے صحت کارڈ کی فراہمی: سالانہ 5 ارب روپے کا تخمینہ

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر کے وزیر صحت نثار انصر ابدالی نے اعلان کیا ہے کہ آزاد کشمیر کے عوام کو صحت کارڈ کی سہولت فراہم کرنے کے لیے سالانہ 5 ارب روپے خرچ کیے جائیں گے۔ اس سلسلےمیں جلد ہی اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہونے کے بعد

آزاد کشمیر کے عوام کے لیے صحت کارڈ کی فراہمی: سالانہ 5 ارب روپے کا تخمینہ Read More »

جان بچانے والی ملکی وغیر ملکی کمپنیوں کی100سے زائد ادویات جعلی نکلیں

کراچی(نیوزڈیسک) ماضی میں بھی پاکستان میں جعلی اور غیر معیاری ادویات کی بھر نے مریضوں کا جینا دوبھر کردیا تھا مگر جوں جوں وقت گزرتا گیا جان بچانے والی ادویات بھی غیر معیاری اور جعلی نکلنے کا انکشاف سامنے آگیا ۔ ذرائع کے مطابق  ملکی وغیرملکی کمپنیوں کی100 سے زائد ادویات غیرمعیاری اورجعلی نکلیں جو

جان بچانے والی ملکی وغیر ملکی کمپنیوں کی100سے زائد ادویات جعلی نکلیں Read More »