صحت

آزادکشمیر سے تعلق رکھنے والی پہلی خاتون ڈاکٹر سیدہ راشدہ بتول وفاقی دارلحکومت میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر تعینات

اسلام آباد:  آزادکشمیر سے تعلق رکھنے والی پہلی خاتون ڈاکٹر سیدہ راشدہ بتول وفاقی دارلحکومت میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر تعینات ،آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے راولپنڈی۔اسلام آباد میں مقیم ہزاروں پروفیشنلز، افسران ، سول سوسائٹی نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے امر کا اظہار کیا کہ وزارت ہیلتھ حکومت پاکستان نے اپنے شعبے میں […]

آزادکشمیر سے تعلق رکھنے والی پہلی خاتون ڈاکٹر سیدہ راشدہ بتول وفاقی دارلحکومت میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر تعینات Read More »

ڈی ایچ کیو ہسپتال میں چلڈرن سرجری وارڈ کا منصوبہ حتمی مرحلے میں داخل

آزاد کشمیر:ڈی ایچ کیو ہسپتال میں جدید طبی سہولیات سے آراستہ عالمی معیار کے چلڈرن سرجری وارڈ کے قیام کا منصوبہ حتمی مرحلے میں داخل ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی این جی او کے نمائندگان نے ڈاکٹر طاہر لون کی قیادت میں ہسپتال کا دورہ کیا اور وزیر صحت عامہ ڈاکٹر نثار انصر ابدالی،

ڈی ایچ کیو ہسپتال میں چلڈرن سرجری وارڈ کا منصوبہ حتمی مرحلے میں داخل Read More »

حویلی کہوٹہ میں انسداد پولیو مہم کا آغاز، 28 ہزار بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے

حویلی کہوٹہ : آزاد کشمیر کے ضلع حویلی میں 2025 کے پہلے انسداد پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس مہم کا افتتاح ڈپٹی کمشنر حویلی عمران شاہین اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر حویلی کہوٹہ ڈاکٹر جواد افضل کیانی نے کیا۔ افتتاحی تقریب میں دیگر ڈسٹرکٹ آفیسران بھی شریک تھے، جبکہ پولیو مہم

حویلی کہوٹہ میں انسداد پولیو مہم کا آغاز، 28 ہزار بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے Read More »

گلے کی سوزش میں اینٹی بایوٹکس: کب ضروری کب نقصان دہ

موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی گلے کی سوزش، نزلہ اور کھانسی کی شکایات عام ہو گئی ہیں اور ہر دوسرا شخص ان علامات کا شکار نظر آتا ہے۔ تاہم ایک اہم سوال یہ ہے کہ آیا اس صورتحال میں اینٹی بایوٹکس کا استعمال ضروری ہے یا نہیں؟ پاکستان میں اینٹی بایوٹکس کے غیر ضروری

گلے کی سوزش میں اینٹی بایوٹکس: کب ضروری کب نقصان دہ Read More »

چوہدری انوار الحق کے حکم پر اپنڈکس کے مریضوں کیلئے ایمز ہسپتال میں بیڈز مختص

وزیراعظم آزادکشمیر نے مظفرآباد کے نواحی علاقے ہڑیالہ گجراں میں بڑی تعداد میں اپنڈکس کے کیسز سامنے آنے کا نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری صحت عامہ بریگیڈیئر فرید کوتمام اپنڈکس کے تمام مریضوں کو ایمز ہسپتال مظفرآباد میں مفت طبی سہولیات ( مفت آپریشن و ادویات) دینے احکامات جاری کر د ئیے ۔ مظفرآباد کے نواحی

چوہدری انوار الحق کے حکم پر اپنڈکس کے مریضوں کیلئے ایمز ہسپتال میں بیڈز مختص Read More »

کھانے کی عادات میں خرابی اور سوشل میڈیاکا آپس میں کیا تعلق ہے؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ اگر آپ کی نوعمر بیٹی یا بیٹا سوشل میڈیا پر زیادہ وقت گزار رہے ہیں تو اس کے نتیجے میں ان میں کھانے کی عادات کی خرابی  پیدا ہو سکتی ہے؟ ایک حالیہ تحقیق نے سوشل میڈیا کے استعمال اور کھانے کی عادات میں خرابی کے خطرے کے درمیان تعلق

کھانے کی عادات میں خرابی اور سوشل میڈیاکا آپس میں کیا تعلق ہے؟ Read More »

کوٹلی،کھوئیرٹہ میں ہیپاٹائٹس مریضوں کی تعداد میں خطرناک اضافہ

کوٹلی کی تحصیل کھوئیرٹہ کے علاقے کھوڑ رچھالہ میں ہیپاٹائٹس مریضوں کی تعداد میں خطرناک اضافہ ہوگیا ، فری میڈیکل کیمپ میں 200 سے زائد مریضوں کا معائنہ وٹیسٹ کئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق کھوئیرٹہ کے علاقے کھوڑ رچھالہ کے جاوید کالس ایڈووکیٹ مرحوم گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول میں فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا جس

کوٹلی،کھوئیرٹہ میں ہیپاٹائٹس مریضوں کی تعداد میں خطرناک اضافہ Read More »

شاردہ میں میگا سول اسپتال منصوبہ ، صحت کی جدید سہولیات میسر

شاردا: ڈائریکٹر جنرل صحت عامہ آزاد کشمیر فاروق نور نے کہا ہے کہ شاردہ میں سول اسپتال کا میگا منصوبہ زیر غور ہےجو جلد عمل میں لایا جائے گا۔ ڈائریکٹر جنرل صحت عامہ آزاد کشمیر فاروق کے مطابق شاردہ میں میگا سول اسپتال منصوبہ زیر غورہے اورصحت کی جدید سہولیات کی فراہمی جلد یقینی بنائی

شاردہ میں میگا سول اسپتال منصوبہ ، صحت کی جدید سہولیات میسر Read More »

محکمہ صحت عامہ کے زیر اہتمام میڈیکل کیمپ، 1041 مریضوں کا معائنہ

سرگن: 28 جنوری 2025 – محکمہ صحت عامہ کے زیر انتظام، ضلعی انتظامیہ، ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (DDMA) اور الخدمت فاؤنڈیشن کے اشتراک سے سرگن میں فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا۔ سرگن میں منعقدہ فری میڈیکل کیمپ کے پہلے روز مجموعی طور پر 1041 مریضوں کا معائنہ کیا گیا۔ ان مریضوں میں 460 خواتین، 353

محکمہ صحت عامہ کے زیر اہتمام میڈیکل کیمپ، 1041 مریضوں کا معائنہ Read More »

سو کراٹھتے ہی موبائل فون کو دیکھنادماغی صحت کیلئے خطرناک قرار

موجودہ دور میں غائب دماغی کی بڑی وجہ موبائل فون ہےکیونکہ اٹھتے بیٹھتے سوتے جاگتے کھاتے پیتے صرف موبائل فون کی ہی فکر رہتی ہے کہ پتہ نہیں کون سا نوٹیفکیشن آیا ہوگا؟ نوجوان نسل میں موبائل فون کا استعمال اس قدر بڑھ گیا ہے کہ انسان ہر چند لمحوں بعد موبائل فون کی اسکرین

سو کراٹھتے ہی موبائل فون کو دیکھنادماغی صحت کیلئے خطرناک قرار Read More »

Scroll to Top