کشمیر ڈیجیٹل

آزاد کشمیر بار انتخابات 2025-26 کا سلسلہ مکمل ، مسلم لیگ ن کامیاب

آزاد کشمیر بھر کے بار انتخابات 2025-26 مکمل ہو گئے، جہاں مسلم لیگ ن نے اپنی پوزیشن مضبوط کرتے ہوئے اکثریتی نشستوں پر کامیابی حاصل کی۔ سینٹرل بار مظفرآباد، نیلم بار اور ہٹیاں بار ایسوسی ایشنز میں صدر اور جنرل سیکرٹری کی نشستوں پر مسلم لیگ ن کے امیدوار فاتح قرار پائے جبکہ نیلم بار […]

آزاد کشمیر بار انتخابات 2025-26 کا سلسلہ مکمل ، مسلم لیگ ن کامیاب Read More »

سرکاری ملازمین کا پنشن اور الاؤنسز میں ممکنہ کٹوتیوں کے خلاف احتجاج

مظفرآباد: مظفرآباد، کوٹلی، راولاکوٹ سمیت کشمیر بھر میں سرکاری ملازمین نے حکومت آزاد کشمیر کی جانب سے آئی ایم ایف کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے متعارف کرائی گئی نئی پنشن اصلاحات، یونیٹی الاؤنس اور کیڈر ایکٹ 2016 کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری ملازمین کا یہ احتجاج حکومت کی ناقص

سرکاری ملازمین کا پنشن اور الاؤنسز میں ممکنہ کٹوتیوں کے خلاف احتجاج Read More »

مظفرآباد: ٹریفک پولیس کی غفلت کے باعث انسانی جان بے قیمت

مظفرآباد میں ٹریفک قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزیاں جاری ہیں جہاں سڑکوں پرمسافر گاڑیاں اپنی مرضی کرتے ہوئے چھتوں اور سیڑھیوں پر مسافروں کو سوار کر رہی ہیں۔ ڈرائیور اور کنڈکٹرز چند روپے کمانے کے لیے انسانی جانوں سے کھیلنے لگے ہیں جبکہ ٹریفک اور ضلعی پولیس کی موجودگی کے باوجود کوئی مؤثر کارروائی

مظفرآباد: ٹریفک پولیس کی غفلت کے باعث انسانی جان بے قیمت Read More »

کشمیر ڈیجیٹل کا شاندارافتتاح: تقریب کی جھلکیاں

مظفرآباد: آزاد کشمیر میں صحافت کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگیا ہے، جہاں “کشمیر ڈیجیٹل” کے افتتاح نے جدید صحافتی رجحانات کو فروغ دینے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز9 فروری 2025 کو پی سی ہوٹل مظفرآباد میں ہونے والی “کشمیر ڈیجیٹل” کی شاندار افتتاحی تقریب میں مختلف سیاسی، سماجی

کشمیر ڈیجیٹل کا شاندارافتتاح: تقریب کی جھلکیاں Read More »

میرپور، باغ اورگھڑی دوپٹہ میں الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹ قائم کرینگے، وزیرصحت

میرپور:آزاد کشمیر کے وزیر صحت عامہ ڈاکٹر نثار انصر ابدالی نے کہاہےکہ عوام کو صحت کی بہتر سہولیات کے لئے ہیلتھ پیکج دیاہے، جلد صحت کارڈ بھی جاری کریں گے، ہسپتالوں میں تسلی بخش سروسز فراہم کررہے ہیں۔ کالج آف میڈیکل ٹیکنالوجی میرپور کی گولڈن جوبلی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نثار انصر ابدالی نے

میرپور، باغ اورگھڑی دوپٹہ میں الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹ قائم کرینگے، وزیرصحت Read More »

تنویر الیاس کٹھ پتلی، اپنی یونین کونسل ہارے،مجھے کیا جتوائیں گے؟ انوارالحق

اسلام آباد: وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے سابق وزیراعظم تنویر الیاس کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں جو شخص اپنے آبائی حلقہ میں اپنی شناخت برقرار نہیں رکھ سکا وہ بھمبر جا کر کسی کو کیا الیکشن جتوائے گا؟ نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں چوہدری انوارالحق

تنویر الیاس کٹھ پتلی، اپنی یونین کونسل ہارے،مجھے کیا جتوائیں گے؟ انوارالحق Read More »

پولیس نے دشمن ملک کی فورس کی طرح حملہ ،بے رحمانہ سلوک کیا، خواجہ فاروق

مظفرآباد: اپوزیشن لیڈرآزادکشمیر اسمبلی خواجہ فاروق احمد نے کہا ہے کہ 8 فروری کو پولیس کے حملے سے محسوس ہوا کسی دشمن ملک کی پولیس نے حملہ کردیا ہے، کارکنوں پر چاروں طرف سے دھاوا بولا گیا۔ اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ میرے سمیت سب کیساتھ جو بے رحمانہ سلوک کیا گیا اس کی مثال

پولیس نے دشمن ملک کی فورس کی طرح حملہ ،بے رحمانہ سلوک کیا، خواجہ فاروق Read More »

آزادکشمیر میں ہارٹ اٹیک کیسز بڑھنے کی وجوہات کیا ہیں؟ڈاکٹر شہزاد ظفرنے بتا دیا

مظفر آباد:ماہر امراض دل و آزادکشمیر کے پہلے کارڈیک الیکٹرک فزیالوجسٹ ڈاکٹر شہزاد ظفر نے کہا ہے کہ دل کی بیماری( ہارٹ اٹیک) بڑھنے کی بہت سی وجوہات ہیں جن فاسٹ فوڈ کا زیادہ استعمال، شوگرز کا ہونا ،ٹینشن کا بڑھ جانا ، واک نہ کرنا وغیرہ بڑے عوامل ہیں۔ کشمیر ڈیجیٹل کو دیئے گئے

آزادکشمیر میں ہارٹ اٹیک کیسز بڑھنے کی وجوہات کیا ہیں؟ڈاکٹر شہزاد ظفرنے بتا دیا Read More »

کشمیر ڈیجیٹل آزادکشمیرکے میڈیا میں انقلاب لائے گا،نوجوان سیاسی رہنما

مظفرآباد: آزادکشمیر کے نوجوان سیاسی،وکلا وطلباء رہنمائوں نے کہا ہے کہ ’’ کشمیر ڈیجیٹل‘‘ آزادکشمیر کی میڈیا انڈسٹری میں انقلاب لائے گا،صحافیوں سمیت تمام مکاتب فکر کو اپنا پیغام دنیا تک پہنچانے کیلئے اب بہترین پلیٹ فارم میسر ہوگا مظفر آباد میں کشمیر ڈیجیٹل کی لانچنگ تقریب کے موقع پر خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مسلم

کشمیر ڈیجیٹل آزادکشمیرکے میڈیا میں انقلاب لائے گا،نوجوان سیاسی رہنما Read More »

ہٹیاں بالا کا شہری کراچی میں9 ماہ سے لاپتہ، اہلخانہ کی وزیراعظم آزادکشمیر، وزیراعلیٰ سندھ سے بازیابی کی اپیل

ہٹیاں بالا :آزاد کشمیر کے ضلع جہلم ویلی کے شہر چناری کے ملحقہ گاؤں گڑتھامہ سے محنت مزدوری کیلئےکراچی جانے والا 4معصوم بچوں کا باپ 9ماہ سے لاپتہ، کوئی سراغ نہ مل سکا۔ مبینہ طور پر غائب ہونے والے شخص کی اہلیہ بچوں کے ہمراہ ڈسٹرکٹ پریس کلب ہٹیاں بالا پہنچ گئی ۔ خاوند بازب

ہٹیاں بالا کا شہری کراچی میں9 ماہ سے لاپتہ، اہلخانہ کی وزیراعظم آزادکشمیر، وزیراعلیٰ سندھ سے بازیابی کی اپیل Read More »

Scroll to Top