کشمیر ڈیجیٹل

کرپشن کرنیوالوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹاجائے ، سینئروزیر آزادکشمیر وقار احمد نور

سینئروزیر آزادکشمیر کرنل(ریٹائرڈ)وقاراحمد نورنے محکمہ اینٹی کرپشن کے زیراہتمام کھلی کچہری میں سائلین سے براہ راست شکایات سنیں، انہوں نےفوری بطور پرریلیف کے حوالے سے احکامات دیئے۔ اس دوران گفتگو میں انہوں نے کہاکہ وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری انور الحق کی قیادت میں ریاست بھر میں عوام کو ہر شعبہ میں ریلیف دینا […]

کرپشن کرنیوالوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹاجائے ، سینئروزیر آزادکشمیر وقار احمد نور Read More »

سینٹرل بار ایسوسی ایشن مظفرآباد کے انتخابات مکمل، سید انیس الحسن گیلانی ایڈووکیٹ بھاری مارجن سے صدر منتخب

مظفرآباد (شجاعت میرکشمیر ڈیجیٹل ) آزادکشمیر کے دیگر اضلاع کی طرح مظفرآبادسینٹرل بار ایسوسی ایشن کے انتخابات برائے سال 2025 مکمل ہوگئے، صدارتی امیدوار سید انیس الحسن گیلانی ایڈووکیٹ نے 626 ووٹ لیکر میدان مارلیا جبکہ ان کے مد مقابل ملک نصیر اعوان ایڈووکیٹ  صرف 232 ووٹ حاصل کرسکے۔، نائب صدر کے امیدوار ثاقب زمان

سینٹرل بار ایسوسی ایشن مظفرآباد کے انتخابات مکمل، سید انیس الحسن گیلانی ایڈووکیٹ بھاری مارجن سے صدر منتخب Read More »

وزیر اعظم آزاد کشمیر انوارالحق کی وفاقی اتحادی حکومت کو ایک سال مکمل ہونے پر مبارکبادپیش

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے وفاقی اتحادی حکومت کو ایک سال مکمل ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کا کہنا تھا کہ ہم سب نے ملکر ملک کو معاشی بحران سے نکالا ، دنیا بھر میں

وزیر اعظم آزاد کشمیر انوارالحق کی وفاقی اتحادی حکومت کو ایک سال مکمل ہونے پر مبارکبادپیش Read More »

آرمی پبلک سکول اینڈ کالج کے زیراہتمام فیسٹیول ، طلباء وطالبات کی بھرپور شرکت

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آرمی پبلک سکول اینڈ کالج مظفرآباد کے زیر اہتمام فیسٹیول کا انعقاد فیسٹیول میں طلبہ و طالبات سمیت والدین کی کثیر تعداد نے شرکت کی فیسٹیول میں مختلف اقسام کے سٹالز لگائے گئے تھے جو کہ حاضرین کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔اس موقع پر شرکاء کا کہنا تھا کی اس طرح کے پروگرامز

آرمی پبلک سکول اینڈ کالج کے زیراہتمام فیسٹیول ، طلباء وطالبات کی بھرپور شرکت Read More »

ڈسٹرکٹ بار کوٹلی کے الیکشن مکمل، سردار آفتاب انجم صدر، سید عامر شاہ بھاری ووٹ لیکر جنرل سیکرٹری منتخب

کوٹلی (کشمیر ڈیجیٹل )آزادکشمیر کے دیگر اضلاع کی طرح ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ضلع کوٹلی کے بھی  انتخابات مکمل ہوگئے  ۔ صدر اور جنرل سیکرٹری کے عہدوں پر بھی آج پولنگ مکمل ہوگئی ۔صدارتی امیدوار سردار آفتاب انجم227 ووٹ لیکر صدر جبکہ سید عامر شاہ 237 لیکرجنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی

ڈسٹرکٹ بار کوٹلی کے الیکشن مکمل، سردار آفتاب انجم صدر، سید عامر شاہ بھاری ووٹ لیکر جنرل سیکرٹری منتخب Read More »

ڈسٹرکٹ بار حویلی کے الیکشن مکمل، فاروق گجرایڈووکیٹ صدر ،عزیز فاروقی نائب صدر منتخب

حویلی (کشمیر ڈیجیٹل)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن حویلی کے انتخابات مکمل ہو گے۔ صدراتی امیدوار فاروق گجر ایڈوکیٹ 18 ووٹ لے کر کامیاب قرار۔ 35 ووٹران نے حق استعمال کرتے ہوئے عزیز فاروقی کو نائب صدر منتخب ہوگئے۔ ضلع حویلی میں ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے الیکشن کا سلسلہ مکمل ہو گیا۔ پولنگ صبح 8 بجے

ڈسٹرکٹ بار حویلی کے الیکشن مکمل، فاروق گجرایڈووکیٹ صدر ،عزیز فاروقی نائب صدر منتخب Read More »

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے بیان سے آر پار کشمیریوں کو نیا حوصلہ ملا،سردار تنویر الیاس خان

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر و سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے کہا کہ ہم پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر کے مقبوضہ جموں و کشمیر کے حوالے سے ’’ دس جنگیں لڑنے “ کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں ۔ آرمی چیف کی طرف سے یوم

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے بیان سے آر پار کشمیریوں کو نیا حوصلہ ملا،سردار تنویر الیاس خان Read More »

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راولاکوٹ الیکشن، صابر کشمیری ایڈووکیٹ نے میدان مارلیا

راولاکوٹ(کشمیر ڈیجیٹل) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راولاکوٹ کے انتخابات مکمل ہو گئے ۔صدرِ کے امیدوار صابر کشمیری ایڈووکیٹ 101 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ۔ راولاکوٹ: نائب صدر کے امیدوار عتیق الرحمان ایڈووکیٹ 94 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ ان کے مدمقابل بلال شکیل ایڈووکیٹ 80 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ راولاکوٹ:

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راولاکوٹ الیکشن، صابر کشمیری ایڈووکیٹ نے میدان مارلیا Read More »

حویلی میں بھی پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کا احتجاجی مظاہرہ

حویلی کہوٹہ ( کشمیر ڈیجیٹل) جعلی مینڈیٹ کے خلاف آزاد کشمیر کے ضلع حویلی میں بھی پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر عامر نذیر کی قیادت میں ریلی نکالی گئی۔  ریلی گورنمنٹ ہائی اسکول کہوٹہ چوک سے شروع ہو کرکچہری چوک پہنچ کر اختتام

حویلی میں بھی پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کا احتجاجی مظاہرہ Read More »

صدر پی ٹی آئی سردار عبدالقیوم نیازی، سید اظہر گیلانی ہائوس اریسٹ، کارکنوں اور پولیس میں تصادم کا خطرہ

مظفرآباد(شجاعت میرکشمیر ڈیجٹیل )حکومت آزاد کشمیر نے صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی کو ہاوس اریسٹ کر دیا۔ سردار عبد القیوم نیازی کو ضلعی صدر سید اظہر گیلانی کی رہائشگاہ پر ہاوس اریسٹ کر دیا گیا پولیس کی بھاری نفری تعینات ، پی ٹی آئی کارکنان و

صدر پی ٹی آئی سردار عبدالقیوم نیازی، سید اظہر گیلانی ہائوس اریسٹ، کارکنوں اور پولیس میں تصادم کا خطرہ Read More »

Scroll to Top