پارٹی منشور کی تیاری آخری مراحل میں ، الیکشن سے قبل حکومت سے علیحدہ ہوجائیں گے ، شاہ غلام قادر
اسلام آباد: صدر مسلم لیگ ن شاہ غلام قادرکا کہنا تھا کہ آزادکشمیر میں موجودہ حکومت پارٹیوں کی حکومت نہیں ہے ۔ بقول وزیراعظم انوارالحق یہ حکومت ایم ایل ایز کی ہے ۔ ایم ایل ایز کی موجودہ حکومت کا تجربہ ناکام رہا ، اور اس ناکام تجربے سے عوام کو کوئی فائدہ نہیں ہوسکا […]









