کشمیر ڈیجیٹل

مسلم ہینڈز انٹرنیشنل کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ

کھوئیرٹہ : کوٹلی کے علاقے کھوڑ رچھالہ میں گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول میں مسلم ہینڈز انٹرنیشنل کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں دو سو سے زائد مریضوں کا معائنہ کیا گیاجبکہ انہیں لیبارٹری ٹیسٹ اور مفت ادویات بھی فراہم کی گئیں۔ کیمپ کے انعقاد میں پاکستان پیپلز پارٹی کے […]

مسلم ہینڈز انٹرنیشنل کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ Read More »

بلدیاتی نمائندگان کافنڈز لینے سے انکار، احتجاجی تحریک جاری رکھنے کااعلان

حکومت آزادکشمیر کی جانب سے بلدیاتی اداروں کو ایک ارب روپے کے فنڈز جاری کرنے کے فیصلے پر بلدیاتی نمائندگان نے جزوی طور پر فنڈز لینے سے انکار کرتے ہوئے پورا بجٹ اور 100فیصد اختیارات ملنے تک احتجاجی تحریک جاری رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔ بلدیاتی اداروں کی مرکزی رابطہ کمیٹی کے سیکرٹری میرامتیازکا کہنا

بلدیاتی نمائندگان کافنڈز لینے سے انکار، احتجاجی تحریک جاری رکھنے کااعلان Read More »

سوشل ویلفیئر پروگرام بڑا فراڈ،آٹا کی سبسڈی حکمران کھارہے ہیں،شوکت نوازمیر

عوامی ایکشن کمیٹی آزادکشمیر کے رہنما شوکت نواز میر نے کہا ہے کہ عوامی ایکشن کمیٹی کے پاس سیاست کا کوئی مینڈیٹ نہیں لیکن کسی کو بھی سیاست سے نہیں روکا جا سکتا۔اب موروثی سیاست نہیں چلے گی۔ کشمیر ڈیجیٹل کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں شوکت نواز میر نے کہا کہ عوامی ایکشن کمیٹی

سوشل ویلفیئر پروگرام بڑا فراڈ،آٹا کی سبسڈی حکمران کھارہے ہیں،شوکت نوازمیر Read More »

کوٹلی،کھوئیرٹہ میں ہیپاٹائٹس مریضوں کی تعداد میں خطرناک اضافہ

کوٹلی کی تحصیل کھوئیرٹہ کے علاقے کھوڑ رچھالہ میں ہیپاٹائٹس مریضوں کی تعداد میں خطرناک اضافہ ہوگیا ، فری میڈیکل کیمپ میں 200 سے زائد مریضوں کا معائنہ وٹیسٹ کئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق کھوئیرٹہ کے علاقے کھوڑ رچھالہ کے جاوید کالس ایڈووکیٹ مرحوم گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول میں فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا جس

کوٹلی،کھوئیرٹہ میں ہیپاٹائٹس مریضوں کی تعداد میں خطرناک اضافہ Read More »

جہلم ویلی،شاہراہ سرینگر پر تجاوزات کیخلاف آپریشن،ملبہ بھی ہٹا دیا

جہلم ویلی انتظامیہ نے عوامی شکایات پر ایکشن لیتے ہوئے شاہراہ سرینگر سے تجاوزات اور ملبے کو ہٹادیا، عوام کا خیرمقدم ،نگرانی کا نظام وضع کرنے کا مطالبہ کردیا۔ ڈپٹی کمشنرسید اشفاق گیلانی کی ہدایت پر نائب تحصیلدار ایازچغتائی کی نگرانی میں بھاری مشینری سے شاہراہ سرینگر کے کنارے سے تجاوزات اور ملبے کیخلاف آپریشن

جہلم ویلی،شاہراہ سرینگر پر تجاوزات کیخلاف آپریشن،ملبہ بھی ہٹا دیا Read More »

آزادکشمیر حکومت نے بروقت فیصلے نہیں کئے،ہم ایک قلی بھی بھرتی نہ کرسکے، سپیکر لطیف اکبر

سپیکر قانون سازاسمبلی آزادکشمیر ، سینئر سیاستدان چوہدری لطیف اکبر نے کہا ہے کہ آزادکشمیر حکومت نے بروقت فیصلے نہیں کئے جس کی وجہ سے مسائل پیدا ہوئے اور سیاسی پارٹیوں نے عوامی رابطہ مہم ختم کی جس پر ایکشن کمیٹی کو سپیس ملی کشمیر ڈیجیٹل کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں چوہدری لطیف اکبر

آزادکشمیر حکومت نے بروقت فیصلے نہیں کئے،ہم ایک قلی بھی بھرتی نہ کرسکے، سپیکر لطیف اکبر Read More »

احتجاجی تحریک کا خوف،آزادکشمیر حکومت کا بلدیاتی نمائندگان کو فنڈز جاری کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ، پاکستان پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن اور فارورڈ بلاک کے 29 اراکین نے شرکت کی ، ارکان نے وزیراعظم انوارالحق پر غیرمشروط اعتماد کا اظہار کیا پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں بلدیاتی نمائندگان کی احتجاجی تحریک کو روکنے کیلئے

احتجاجی تحریک کا خوف،آزادکشمیر حکومت کا بلدیاتی نمائندگان کو فنڈز جاری کرنے کا فیصلہ Read More »

پی ٹی آئی کا لطیف اکبر پر برادری ازم کا الزام،قافلے پر حملہ سپیکر کی ہی سازش قرار

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات راجہ فرخ ممتاز نے سپیکر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کے قافلے پر حملہ کے بعد حلقہ کھاوڑہ کی صورتحال کو سنگین قرار دیتے ہوئے سپیکر پر برادری ازم کا الزام لگا دیا ایک بیان میں پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ کھاوڑہ کی موجودہ سیاسی صورتحال

پی ٹی آئی کا لطیف اکبر پر برادری ازم کا الزام،قافلے پر حملہ سپیکر کی ہی سازش قرار Read More »

حویلی بلدیاتی نمائندگان کا احتجاجی کنونشن میں بھرپور شرکت کا اعلان

کہوٹہ: ضلع حویلی کے بلدیاتی نمائندوں کا اجلاس۔ حکومت ایکٹ 90 کے تحت بلدیاتی اداروں کو ختیارات دے۔ حکومتی سطح پر تسلیم شدہ پوائنٹس پر فوری طور پر عمل درامد کروائے ۔8 فروری ڈویژن اور 15 فروری مرکز کی سطح پر کیے جانے والے احتجاج میں بھرپور شرکت کریں گے ۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین

حویلی بلدیاتی نمائندگان کا احتجاجی کنونشن میں بھرپور شرکت کا اعلان Read More »

بھمبر ، شہر بھرمیں بے ہنگم ٹریفک معمول بن گئی ،طلباء راہگیر، تاجر پریشان،

بھمبر:(رپورٹ سید شہاب عباس)بھمبر آزادکشمیر میں بے ہنگم ٹریفک معمول بن گئی ، راہگیر ، تاجر، طلباء وطالبات بے ہنگم ٹریفک کے باعث پریشانی کا شکار،بھمبر کی تاجر برادری پارکینگ نظام کی عدم فراہمی کے باعث مشکلات کا شکار، تاجر بے ہنگم ٹریفک اور پارکنگ کا موثر نظام نہ ہونے سے شدید پریشانی سے دوچار

بھمبر ، شہر بھرمیں بے ہنگم ٹریفک معمول بن گئی ،طلباء راہگیر، تاجر پریشان، Read More »

Scroll to Top