رمضان کا سفر: گرمیوں سے سردیوں تک
رمضان المبارک کا قمری کیلنڈر کے تحت گرمیوں سے سردیوں میں داخل ہونے کا سفر مکمل ہوچکا ہے اور اب آئندہ تیرہ سال یہ مبارک مہینہ سردیوں کے مختصر دنوں میں منایا جائے گا۔ 2037 کے بعد رمضان دوبارہ گرمیوں کے لمبےاور گرم دنوں میں واپس لوٹ آئے گا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ 2031 […]
رمضان کا سفر: گرمیوں سے سردیوں تک Read More »









