کشمیر ڈیجیٹل

پاک فوج کا اپر گریس ویلی میں میڈیکل خدمات فراہم کرنے کے لئے اہم اقدام

پاک آرمی کے تعاون سے اپر گریس ویلی کے علاقے ہلمت میں میڈیکل کی ٹیم پہنچ گئی ہے، ہیلی کاپٹر کے ذریعے مریضوں کو دوسرے مقام پرمنتقل کیا جا رہا ہے تاکہ انہیں فوری علاج فراہم کیا جا سکے۔ پاک آرمی کے کمانڈنٹ افیسر کرنل توقیر نے میڈیکل ٹیم کا استقبال کیا، اور ٹیم نے […]

پاک فوج کا اپر گریس ویلی میں میڈیکل خدمات فراہم کرنے کے لئے اہم اقدام Read More »

وزیراعظم آزادکشمیر کی ہدایت پر نیلم ویلی کے برف سے متاثرہ علاقوں میں میڈیکل ایمرجنسی ریسپانس ٹیم روانہ

مظفرآباد: وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کی خصوصی ہدایت پر میڈیکل ایمرجنسی ریسپانس ٹیم وادی نیلم کے برف سے متاثرہ علاقے ہلمت روانہ ہو گئی۔ یہ ٹیم پاکستان آرمی کے تعاون سے پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن اور ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے ماہر ڈاکٹرز پر مشتمل ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایمرجنسی ریسپانس ٹیم مظفرآباد ائیرپورٹ سے

وزیراعظم آزادکشمیر کی ہدایت پر نیلم ویلی کے برف سے متاثرہ علاقوں میں میڈیکل ایمرجنسی ریسپانس ٹیم روانہ Read More »

وزیراعظم نے آزاد کشمیر میں دانش اسکول سسٹم کا سنگ بنیاد رکھ دیا

وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر کے علاقے بھمبر میں دانش اسکول سسٹم کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ اسکول سسٹم پسماندہ اور مستحق بچوں کے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ شہباز شریف نے مزید بتایا کہ لڑکے اور لڑکیوں

وزیراعظم نے آزاد کشمیر میں دانش اسکول سسٹم کا سنگ بنیاد رکھ دیا Read More »

سی پیک منصوبے پاکستان اور خطے کی ترقی کو شرمندہ تعبیر کریں گے،وزیراعظم آزاد کشمیر

آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ فعال ہونے پر حکومت پاکستان کو مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے تہنیتی پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ سی پیک کے منصوبوں کی تکمیل پاک چین گہری دوستی کا مظہر ہے، نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی تکمیل سے پاکستان نے اہم سنگ میل

سی پیک منصوبے پاکستان اور خطے کی ترقی کو شرمندہ تعبیر کریں گے،وزیراعظم آزاد کشمیر Read More »

شہر اقتدار مظفرآباد میں بائیکیا رائڈرز کی تنظیموں نے انتظامیہ کو ماموں بنا ڈالا

شہر اقتدار مظفرآباد میں بائیکیا رائڈرز کی تنظیموں نے انتظامیہ کو ماموں بنا ڈالا۔پیلے ہیلمٹ کی مفت فراہمی جھوٹ کا پلندہ نکلی۔ رجسٹریشن کے نام پر 1500جبکہ پیلا ہیلمٹ تین ہزار سے پانچ ہزار میں فروخت کیا جانے لگا۔ سونے پر سہاگہ بائیکیا تنظیم کے اوباشوں نے پولیس کی زمہ داریاں سنبھال لیں۔سبز ہیلمٹ پہن

شہر اقتدار مظفرآباد میں بائیکیا رائڈرز کی تنظیموں نے انتظامیہ کو ماموں بنا ڈالا Read More »

آزادکشمیر اور پاکستان کے مابین “لا الہ الا اللہ” کا دائمی رشتہ ہے ، وزیراعظم آزاد کشمیر

آزادجموں وکشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ آزادکشمیر اور پاکستان کے مابین “لا الہ الا اللہ” کا دائمی رشتہ ہے ۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے GNN کے پروگرام View Point میں میزبان عمران یعقوب خان کو دیے گئے انٹرویو میں کیا ۔ انہوں نے کہا کہ جب سے وزیراعظم بنا

آزادکشمیر اور پاکستان کے مابین “لا الہ الا اللہ” کا دائمی رشتہ ہے ، وزیراعظم آزاد کشمیر Read More »

آزاد کشمیر دورہ : محمدشہباز شریف کے متوقع دورہ کے حوالے سےانتظامات کوحتمی شکل دیدی

وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان میاں محمدشہباز شریف کے متوقع دورہ کے حوالے سےانتظامات کوحتمی شکل دے دی گئی۔ وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز وزیراعظم آزادکشمیرچوہدری انوارالحق کے ہمراہ بھمبر رجانی کے مقام پر دانش سکول سائنس اینڈٹیکنالوجی سسٹم کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔آزادکشمیر سطح پر دانش سکول سسٹم کا یہ پہلاپروجیکٹ ہے جسکادائرہ کار وسیع

آزاد کشمیر دورہ : محمدشہباز شریف کے متوقع دورہ کے حوالے سےانتظامات کوحتمی شکل دیدی Read More »

سسرالیوں نے اپنی بہو کو مبینہ طور پر زہر دے دیا، حالت تشویشناک

راولاکوٹ خصوصی نمائندہ ہجیرہ کی یونین کونسل سیراڑی میں سُسرالوں نے اپنی بہو کو مُبینہ طور پر ز ہر کھلا دیا۔لڑکی انتہائی سیریس حالت میں راولاکوٹ داخل لڑکی کے دو چھوٹے چھوٹے بچے بھی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ہجیرہ کی یونین کونسل سیراڑی لوئر نمبل کے رہائشی سلیم ولد ممد دین جن کی بیٹی کی

سسرالیوں نے اپنی بہو کو مبینہ طور پر زہر دے دیا، حالت تشویشناک Read More »

صحافی معاشرے کی بہتری کیلئے اہم کردار اداکر سکتے ہیں،صدر آزاد کشمیر

صدر ریاست آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ صحافی معاشرے کی بہتری کے لئے ایک اہم کردار اداکر سکتے ہیں۔ صحافی تحریک آزادی کشمیر کو اُجاگر کرنے کے لئے جہاں اپنے قلم کا استعمال کریں وہاں پر سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ کے ذریعے بھی اپنا رول اد ا کر سکتے ہیں۔

صحافی معاشرے کی بہتری کیلئے اہم کردار اداکر سکتے ہیں،صدر آزاد کشمیر Read More »

چوہدری انوارالحق سے سابق ممبر کشمیر کونسل راجہ بابر علی ذوالقرنین کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق سے سابق ممبر کشمیر کونسل راجہ بابر علی ذوالقرنین نے جموں کشمیر ہاؤس میں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران حلقے میں تعمیر وترقی کے پروجیکٹس سمیت سیاسی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا کہ حکومت کا ہدف عام آدمی کی

چوہدری انوارالحق سے سابق ممبر کشمیر کونسل راجہ بابر علی ذوالقرنین کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال Read More »

Scroll to Top