آزاد کشمیر میں سال 2025 کے سرکاری تعطیلات کا اعلان
آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے سال 2025 کے لیے سرکاری تعطیلات کی فہرست جاری کر دی ہے، جسے صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن کی صورت میں شائع کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق قومی، مذہبی اور خصوصی مواقع پر تعطیلات شامل ہوں گی، جن میں یوم یکجہتی کشمیر 5 فروری کو، یوم […]
آزاد کشمیر میں سال 2025 کے سرکاری تعطیلات کا اعلان Read More »