کشمیر ڈیجیٹل

تحریک بحالی بلدیاتی اختیارات: 15 فروری مظفرآباد کنونشن کی تیاریوں کا آغاز

جہلم ویلی : یونین کونسل چکوٹھی، کھلانہ اور پاہل کے ممبران کا اجلاس منعقد ہوا جس میں تحریک بحالی بلدیاتی اختیارات کے سلسلے میں 15 فروری کو ہونے والے کنونشن کی تیاریوں کے بارے میں اہم پیش رفت ہوئی۔ اجلاس میں چیئرمین ضلع کونسل جہلم ویلی طیب منظور کیانی، چیئرمین میونسپل کمیٹی ہٹیاں بالا سجاول […]

تحریک بحالی بلدیاتی اختیارات: 15 فروری مظفرآباد کنونشن کی تیاریوں کا آغاز Read More »

بابا پیر شاہ غازی کے دو روزہ عرس کی تقریبات کے لیے اجتماع

میرپور، آزاد جموں و کشمیر: معروف روحانی رہنما بابا پیر شاہ غازی جنہیں دمری والی سرکار بھی کہا جاتا ہے، کے دو روزہ عرس کی تقریبات آج 12 فروری سے میرپور کے علاقے کھاری شریف میں شروع ہو گئی ہیں۔ ان تقریبات کا اہتمام محکمہ اوقاف کی جانب سے کیا جا رہا ہے، جن میں

بابا پیر شاہ غازی کے دو روزہ عرس کی تقریبات کے لیے اجتماع Read More »

سپریم کورٹ نے سردار تنویر الیاس کی نااہلی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا

سپریم کورٹ آزاد کشمیر نے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی نااہلی کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں دوبارہ عوامی عہدہ رکھنے کی اجازت دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی نااہلی سے متعلق سپریم کورٹ آزاد کشمیر نے جو فیصلہ دیا تھا اسے اب کالعدم قرار دے دیا

سپریم کورٹ نے سردار تنویر الیاس کی نااہلی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا Read More »

کھڑی شریف عرس کے دوران ریسکیو 1122 کے غیر معمولی انتظامات

ریسکیو 1122 میرپور نے حضرت پیران شاہ غازی دمڑی والی سرکار اور مرشد رومی کشمیر میاں محمد بخش کے 291ویں سالانہ عرس مبارک کے موقع پر کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تمام ایمرجنسی اقدامات مکمل کر لیے ہیں۔ یہ عرس 12 اور 13 فروری کو کھڑی شریف میں منعقد ہو رہا ہے،

کھڑی شریف عرس کے دوران ریسکیو 1122 کے غیر معمولی انتظامات Read More »

مقبول بٹ شہید چوک راولاکوٹ کا سنگِ بنیادپڑ گیا، دوسرے دن بھی تقریبات جاری

راولاکوٹ میں مقبول بٹ شہید چوک کا نقشہ تیار کر لیا گیا ہےاور کل ایک پروقار تقریب میں اس کی تعمیر کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا ہے۔ اس موقع پر وطن دوست اتحاد کے زیر اہتمام شہید کشمیر مقبول بٹ کی برسی کے سلسلے میں ایک جلسہ منعقد ہوا، جس میں قائدین نے چوک

مقبول بٹ شہید چوک راولاکوٹ کا سنگِ بنیادپڑ گیا، دوسرے دن بھی تقریبات جاری Read More »

مظفر آباد، خودکشی واقعات میں خطرناک اضافہ، حکومت کوئی اقدامات نہ اٹھا سکی

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں خودکشی کے رجحان میں خطرناک اضافہ تشویش کاباعث بن گیا،2024میں14 افراد نے دریا میں چھلانگ لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کیا۔ خودکشی کے بڑھتے واقعات کی وجوہات پر توجہ دینے کے بجائے حکام نے لاشیں نکالنے کیلئے مظفرآباد میں دریا کے کنارے خیمہ لگا کر ایک غیر

مظفر آباد، خودکشی واقعات میں خطرناک اضافہ، حکومت کوئی اقدامات نہ اٹھا سکی Read More »

وادی لیپہ، پاک فوج کا بنہ مولا میں فری میڈیکل کیمپ، سیکڑوں افراد کامعائنہ

وای لیپہ (کشمیر ڈیجیٹل)پاک فوج کی جانب سے وادی لیپہ کی یونین کونسل بنہ مولا میں فری میڈکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ، پاک فوج کے ماہر ڈاکٹرز نے سیکڑوں مریضوں کا معائنہ کیا ، مریضوں کو فری ادویات بھی فراہم کی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق وادی لیپہ کی یونین کونسل بنہ مولا میں

وادی لیپہ، پاک فوج کا بنہ مولا میں فری میڈیکل کیمپ، سیکڑوں افراد کامعائنہ Read More »

آزادکشمیر حکومت تمام برائیوں کی جڑ،منحرف ارکان احتساب کیلئے تیار رہیں، سردارقیوم نیازی

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) تحریک انصاف آزادکشمیر کے صدر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں مسلط شدہ حکومت تمام برائیوں کی جڑ ہے، تحریک انصاف کے ساتھ بے وفائی کرنے والے ممبران آزادکشمیر اسمبلی اپنے احتساب کیلئے تیار رہیں۔ سردار قیوم نیازی نے ایک بیان میں کہا کہ آزادکشمیر کے عوام منحرف اور بانی

آزادکشمیر حکومت تمام برائیوں کی جڑ،منحرف ارکان احتساب کیلئے تیار رہیں، سردارقیوم نیازی Read More »

نواشریف نے انوار حکومت سے علیحدگی کی ہدایت نہیں کی، بیرسٹر افتخار گیلانی

مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل) مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے سیکرٹری اطلاعات بیرسٹر افتخار گیلانی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن میں اختلافات نہیں لیکن اختلاف رائے ضرور ہے کہ ہمارے ممبران کو کابینہ میں رہنا چاہیے یا نہیں۔ کشمیر ڈیجیٹل کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں بیرسٹر افتخار گیلانی نے کہا کہ  مسلم لیگ ن

نواشریف نے انوار حکومت سے علیحدگی کی ہدایت نہیں کی، بیرسٹر افتخار گیلانی Read More »

سپریم کورٹ کے احکامات پرمظفرآباد شواہی نالہ کے کریش پلانٹس سیل

مظفرآباد (مسعود الرحمن عباسی/ کشمیر ڈیجیٹل) سپریم کورٹ آزادکشمیر کے احکامات پر مظفر آباد کی انتظامیہ نے ایکشن لیتے ہوئے شوائی نالہ میں موجود کریش پلانٹس کو سیل کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق کریشن پلانٹس کو ریاستی دارالحکومت میں آلودگی کا سبب بن رہے تھے کو عدالت عظمیٰ نے بند کرنے کے احکامات جا ری

سپریم کورٹ کے احکامات پرمظفرآباد شواہی نالہ کے کریش پلانٹس سیل Read More »

Scroll to Top