کشمیر ڈیجیٹل

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کا دورہ برطانیہ و امریکہ، برمنگھم میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

لندن: صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری برطانیہ اور امریکہ کے دورے پر لندن پہنچ گئے ہیں۔ صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری لندن پہنچ گئے ہیں جہاں اپنے دورہ برطانیہ کے دوران 15 فروری کو شام 6 بجے وہ  برمنگھم میں ایک بڑے جلسہ عام سے خطاب کریں […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کا دورہ برطانیہ و امریکہ، برمنگھم میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے Read More »

پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ کے ملازمین نے اپنے حقوق کے لیے کام چھوڑ ہڑتال کا آغاز کر دیا

پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ (پی ڈبلیو ڈی) ملازمین حکومت کے خلاف احتجاج کے لیے سڑکوں پر نکل آئے ہیں ، ان کے مطابق مطالبات پورے نہ ہونے کی صورت میں آزادکشمیر میں مکمل ہڑتال کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق احتجاجی ملازمین کام چھوڑ ہڑتال کے لیےسڑکوں پر نکل آئے اور انھوں نے سرخ جھنڈے اٹھا

پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ کے ملازمین نے اپنے حقوق کے لیے کام چھوڑ ہڑتال کا آغاز کر دیا Read More »

شہید کشمیر مقبول بٹ کا 41واں یوم شہادت، تقریبات اور ریلیاں منعقد

راولاکوٹ/حویلی کہوٹہ: شہیدِ کشمیر مقبول بٹ کا اکتالیسواں یوم شہادت آج عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ آزاد کشمیر سمیت لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف آزادی پسند جماعتوں نے جلسے، جلوس اور تقریبات کا انعقاد کیا ہے۔ مقبول بٹ، جنہیں 11 فروری 1984 کو بھارت نے تہاڑ جیل دہلی میں پھانسی

شہید کشمیر مقبول بٹ کا 41واں یوم شہادت، تقریبات اور ریلیاں منعقد Read More »

رمضان المبارک 2025: پاکستان میں پہلا روزہ 2 مارچ کو ہونے کا امکان

پاکستان میں محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی کے لحاظ سے رمضان المبارک کا پہلا روزہ 2 مارچ 2025 کو متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق نئے چاند کی پیدائش 28 فروری کی شام 5 بج کر 45 منٹ پر ہوگی جو 29 شعبان کے دن کے برابر ہے اس لحاظ سے چاند کی رویت کا

رمضان المبارک 2025: پاکستان میں پہلا روزہ 2 مارچ کو ہونے کا امکان Read More »

آزاد کشمیر: بارش اور برفباری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ

آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں برف باری  کا سلسلہ جاری ہے جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ حویلی کہوٹہ، جہلم ویلی ، وادی لیپہ، مظفرآباد اور گرد و نواح کے علاقوں میں صبح سویرے ہلکی بارش ہوئی جبکہ پہاڑوں پر تازہ برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہو گیا ۔ سیاحتی مقامات

آزاد کشمیر: بارش اور برفباری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ Read More »

جنجال ہل سے مظفرآباد تک،دارالحکومت کیوں اور کیسے تبدیل ہوا؟

جنجال ہل (کشمیر ڈیجیٹل) پلندری سے 20 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع جنجال ہل کو آزاد جموں و کشمیرکا پہلا دارالحکومت ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔آزاد کشمیر کا پہلا دارالحکومت خطے کے دلکش مناظر سے گھرا ہوا ہے۔ جنجال ہل ضلع سدھنوتی کی تحصیل پلندری کا قصبہ ہے۔ پلندری سدھن قبیلے کا مضبوط گڑھ ہے

جنجال ہل سے مظفرآباد تک،دارالحکومت کیوں اور کیسے تبدیل ہوا؟ Read More »

آزاد کشمیر میں میٹھا زہر تیزی سے پھیلنے لگا،شوگر کے مرض میں اضافہ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)معروف معالج شوگر سپیشلسٹ ڈاکٹرشوکت بخاری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں شوگرکا مرض تیزی سے پھیل رہا ہے۔ کشمیر ڈیجیٹل کو انٹرویو دیتے ہوئے انھوں نے کہا کہ شوگر کی دو بنیادی اقسام ہیں ایک ٹائپ ون جس میں مریض انسولین کی کمی کا شکارہوتے ہیں ۔ دوسری قسم ٹائپ ٹو شوگر

آزاد کشمیر میں میٹھا زہر تیزی سے پھیلنے لگا،شوگر کے مرض میں اضافہ Read More »

مظفر آباد،ریت،بجری،پتھر کی غیر قانونی نکاسی روکنے کیلئے چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل

مظفر آباد(کشمیر ڈیجیٹل)مظفر آباد کے علاقے ماکڑی ،نیلہ دندی، کامسر میں ریٹ ، بجری وپتھر کی غیر قانونی نکاسی روکنے کیلئے چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دیدی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر مظفرآباد/چیئرمین ڈسٹرکٹ مائیننگ لیزان کمیٹی مد ثر فاروق کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ پولیس عطاء الرحمان ‘ معاون

مظفر آباد،ریت،بجری،پتھر کی غیر قانونی نکاسی روکنے کیلئے چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل Read More »

مظفر آباد میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت منصوبے لانچ کرینگے، میئر سید سکندر گیلانی

مظفر آباد( کشمیر ڈیجیٹل )میئر میونسپل کارپوریشن مظفر آباد سید سکندر نثار گیلانی نے کہا ہے کہ ملازمین اور بجٹ کی کمی کے باوجود شہر کو خوبصورت بنانے کیلئے اقدامات اٹھا رہے، سالڈ ویسٹ مینجمنٹ منصوبہ لا رہے ہیں۔ کشمیر ڈیجیٹل کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں سید سکندر نثار گیلانی نے کہا کہ بلدیاتی

مظفر آباد میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت منصوبے لانچ کرینگے، میئر سید سکندر گیلانی Read More »

اسمبلی میں ہانڈی روٹی کرنے والی خواتین کو لایا جارہاہے،نورین عارف

 مظفر آباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر کی سینئر خاتون سیاستدان سابق وزیر حکومت اور ن لیگ کی رہنما نورین عارف نے کہا ہے کہ اسمبلی میں ہانڈی روٹی کرنے والی خواتین کو لایا جارہا ہے، مجھے اپنے خاندان بالخصوص اپنے والد عبدالحمید کے تحریک آزادی میں کردار پرفخر ہے۔ کشمیر ڈیجیٹل کو انٹرویو دیتے ہوئے انھوں نے

اسمبلی میں ہانڈی روٹی کرنے والی خواتین کو لایا جارہاہے،نورین عارف Read More »

Scroll to Top