مسئلہ کشمیر پر پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں،ترک صدر رجب طیب اردوان
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی مکمل حمایت کرتے ہیں، مسئلہ کشمیر پر پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں، پاکستان اور ترکی مل کر آزاد فلسطینی ریاست کیلئے کوششیں جاری رکھیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں ںے وزیراعظم ہاؤس میں […]
مسئلہ کشمیر پر پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں،ترک صدر رجب طیب اردوان Read More »






