چیمپئنز ٹرافی: قومی کرکٹ ٹیم کی نئی جرسی کی تقریب رونمائی
لاہور(کشمیر ڈیجیٹل )چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کی جرسی کی رونمائی کردی گئی۔وزیراعظم شہباز شریف نے نئے تعمیر شدہ قذافی اسٹیڈیم کا افتتاح کردیا۔ افتتاحی تقریب میں چیئرمین پی سی بی ، وزیراعلیٰ مریم نواز اور قومی کرکٹ ٹیم بھی شریک ہوئی۔ اسٹیڈيم میں عوام نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع […]
چیمپئنز ٹرافی: قومی کرکٹ ٹیم کی نئی جرسی کی تقریب رونمائی Read More »