کھیل

عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی کو شکست ، رائل رمبل کا مقابلہ گمنام ریسلر نے جیت لیا

ڈبلیو ڈبلیو ای کے ایونٹس رائل رمبل میں گمنام ریسلر عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی کو شکست دے کر رائل رمبل مقابلہ جیتنے میں کامیاب ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق رائل رمبل مقابلے جیتنے والے ریسلرز ڈبلیو ڈبلیو ای کے سب سے بڑے سالانہ مقابلے ریسل مینیا میں کسی ٹائٹل میچ کا حصہ بنتے […]

عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی کو شکست ، رائل رمبل کا مقابلہ گمنام ریسلر نے جیت لیا Read More »

باکسر عامر خان کا باکسر آدم کو ساتھ لے کرپاکستان آنے کا اعلان

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے پاکستانی نژاد برطانوی باکسر آدم عظیم کی جیت پر کہا ہے کہ مجھے آدم پر فخر ہے باکسر عامر خان نے کہا کہ پاکستان کیلئے بڑا دن ہے، آدم عظیم دوسرا پاکستانی ہے جو باکسنگ میں ورلڈ چیمپئن بنامیں آدم عظیم کو لےکر پاکستان آئوں گا۔ باکسر آدم

باکسر عامر خان کا باکسر آدم کو ساتھ لے کرپاکستان آنے کا اعلان Read More »

کوٹلی آزادکشمیر سے تعلق رکھنے والا پاکستانی نژاد برطانوی باکسرآدم عظیم عالمی چیمپئن بن گیا

کوٹلی آزادکشمیر سے تعلق رکھنے والے پاکستانی نژاد برطانوی باکسر آدم عظیم نے ورلڈ سپرلائٹ ویٹ باکسنگ چیمپئن شپ جیت لی، دوسرے بھائی حسن عظیم کا بھی فاتحانہ آغاز لندن میں ہونے والی ورلڈ سپر لائٹ ویٹ باکسنگ چیمپئن شپ میں پاکستانی نژاد برطانوی باکسر آدم عظیم نے نویں رائونڈ میں قازقستان سے تعلق رکھنے

کوٹلی آزادکشمیر سے تعلق رکھنے والا پاکستانی نژاد برطانوی باکسرآدم عظیم عالمی چیمپئن بن گیا Read More »

چیمپئنز ٹرافی 2025فائنل کا حقدارکون؟: رکی پونٹنگ کی پیشگوئی

آسٹریلیا کے سابق کپتان اور عالمی کرکٹ کے تجربہ کار تجزیہ کار؛ رکی پونٹنگ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فائنل سے متعلق پیشگوئی کرتے ہوئے بھارت اور آسٹریلیا کو فیصلہ کن معرکے کے مضبوط امیدوار قرار دیا ہے۔ تاہم انہوں نے کہا کہ پاکستان کی ٹیم اپنی شاندار ون ڈے کارکردگی کے

چیمپئنز ٹرافی 2025فائنل کا حقدارکون؟: رکی پونٹنگ کی پیشگوئی Read More »

چیمپئنز ٹرافی کیلئے قومی ٹیم کے اعلان کے بعد امام الحق نے معنی خیز پوسٹ شیئر کر دی

چیمپئنز ٹرافی کے لئے قومی ٹیم میں شامل نہ کئے جانے پر کرکٹر امام الحق نے سوشل میڈیا پر معنی خیز پیغام دیدیا۔ اپنی ٹوئٹ میں امام الحق نے کہا کہ ٹیم کا اعلان میری تو قع کے عین مطابق نہیں لیکن کرکٹ کاسفر ابھی ختم نہیں ہوا یہی زندگی ہے۔ ان کا کہہا تھا

چیمپئنز ٹرافی کیلئے قومی ٹیم کے اعلان کے بعد امام الحق نے معنی خیز پوسٹ شیئر کر دی Read More »

چیمپئینز ٹرافی :فہیم اشرف کی شمولیت پر فینز کی سلیکشن کمیٹی پر شدید تنقید

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025کے اسکواڈ میں پاکستان کے 15 رکنی کھلاڑیوں میں میں آل راؤندر فہیم اشرف کی شمولیت پر صارفین نےسلیکشن کمیٹی تنقید کے نشتر چلادئیے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سلیکشن کمیٹی کے رکن اسد شفیق نے قومی ٹیم کا اعلان کیا، جس میں کپتان محمد رضوان، نائب کپتان سلمان علی

چیمپئینز ٹرافی :فہیم اشرف کی شمولیت پر فینز کی سلیکشن کمیٹی پر شدید تنقید Read More »

بابر اعظم فخر زمان کے ساتھ اوپننگ کریں گے، ٹیم انتظامیہ کا بڑا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم کی انتظامیہ نے سہ فریقی ٹورنامنٹ اور آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے ایک بڑا فیصلہ کرتے ہوئے فخر زمان کے ساتھ اننگز کے آغاز کی ذمہ داری پاکستان کے سب سے تجربہ کار اور مستند بیٹر بابر اعظم کو سونپ دی ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹیم مینجمنٹ نے بابر اعظم

بابر اعظم فخر زمان کے ساتھ اوپننگ کریں گے، ٹیم انتظامیہ کا بڑا فیصلہ Read More »

چیمپئنز ٹرافی،فخرزمان کا اوپننگ پارٹنربابر یاسعود میں سے کوئی ہوگا،سلیکٹر 

چیمپئنز ٹرافی میں فخر زمان کا اوپننگ پارٹنربابر اعظم یا سعود شکیل میں سے کوئی ہوگا، سلیکٹر اسد شفیق نے کہا ہے کہ اوپننگ پلیئر کا انحصار کنڈیشنز، حریف ٹیم اور میچ کی حکمت عملی پر ہوگا، فخر کی واپسی ٹاپ آرڈر کے لئے حوصلہ افزا ہے، ان کا جارحانہ انداز اور میچ جیتنے کی

چیمپئنز ٹرافی،فخرزمان کا اوپننگ پارٹنربابر یاسعود میں سے کوئی ہوگا،سلیکٹر  Read More »

پی سی بی نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 اور 3ملکی سیریز کیلئے15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 15 کھلاڑیوں پر مشتمل اسکواڈ میں 4 تبدیلیاں کی گئیں جنہوں نے آخری بار 2024 میں جنوبی افر یقہ میں ون ڈے سیریز کھیلی تھی۔ قومی اسکواڈ میں

پی سی بی نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا Read More »

آزاد کشمیر میں پاک آرمی کے زیر اہتمام قائداعظم فٹبال ٹورنامنٹ شروع ہو گیا

آزاد کشمیر میں پاک آرمی کے زیر اہتمام قائداعظم فٹبال ٹورنامنٹ کا آغاز۔ ٹورنامنٹ میں آزاد کشمیر کے تمام اضلاع کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، ٹورنامنٹ 5 فروری تک جاری رہے گا۔ افتتاحی تقریب میں پاک آرمی کے افسران، سول سوسائٹی، تاجر برادری، سکول کے بچوں اور مختلف طبقہ فکر کے نمائند ے شریک

آزاد کشمیر میں پاک آرمی کے زیر اہتمام قائداعظم فٹبال ٹورنامنٹ شروع ہو گیا Read More »

Scroll to Top