موسم

کشمیر: بالائی علاقوں میں موسم ابر آلودساتھ برفباری متوقع ،محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

آزاد کشمیر کے مختلف اضلاع میں آج موسم سرد اور خشک ہے جبکہ بالائی علاقوں میں برفباری اور ہلکی بارش کی پیشگوئی کی گئی ہےجبکہ زیریں علاقوں میں خشک سالی نے پانی کی قلت اور بیماریوں کو بڑھا دیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے جو شہریوں […]

کشمیر: بالائی علاقوں میں موسم ابر آلودساتھ برفباری متوقع ،محکمہ موسمیات کی پیشگوئی Read More »

حویلی آزادکشمیر میں موسم صاف، خشک اور سرد رہنے کا امکان، محکمہ موسمیات

حویلی کہوٹہ:، آزاد کشمیر کے ضلع حویلی میں زیریں علاقوں میں مطلع صاف جبکہ بالائی علاقوں میں موسم ابر آلود رہےگا حویلی میں خشک سالی اور بارش نہ ہونے کے باعث خشک سردی کی شدت برقرار ہے ، بالائی علاقوں میں خون جما دینے والی سردی برقرار ہے ، دوسری جانب کہوٹہ شہر میں صبح

حویلی آزادکشمیر میں موسم صاف، خشک اور سرد رہنے کا امکان، محکمہ موسمیات Read More »

محکمہ موسمیات : کشمیر میں اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کی صورتحال

آزاد جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں آج موسم  ملا جلا رہے گا جس میں دھوپ، بادل اور ٹھنڈی ہوائیں شامل ہیں۔ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق مظفرآباد میں آج دھوپ کے ساتھ مطلع صاف رہے گا اوردرجہ حرارت 19°C رہنے کا امکان ہے جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 3 ڈگری سینٹی

محکمہ موسمیات : کشمیر میں اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کی صورتحال Read More »

حویلی کہوٹہ: موسمیاتی تبدیلی کے شدید اثرات

آزاد کشمیر کے ضلع حویلی کہوٹہ کے رہائشی موسمیاتی تبدیلیوں کے سنگین اثرات کا سامنا کر رہے ہیں۔ 7750 فٹ کی بلندی پر واقع یہ علاقہ ماضی میں برفباری کے لیے مشہور تھا مگر اس سال برفباری نہ ہونے کے برابر ہےجس کی وجہ سے نہ صرف موسمی نظام درہم برہم ہوا ہے بلکہ شہریوں

حویلی کہوٹہ: موسمیاتی تبدیلی کے شدید اثرات Read More »

آزاد کشمیر میں موسم : دھند، بارش اور برفباری کی پیش گوئی

آزاد جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں آج موسم کی ملی جلی صورتحال دیکھنے کو ملے گی۔ کہیں ہلکی دھوپ، کہیں ہلکی بارش اور بلند پہاڑی علاقوں میں برفباری کے امکانات ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے، خاص طور پر ان علاقوں میں جہاں لینڈ سلائیڈنگ

آزاد کشمیر میں موسم : دھند، بارش اور برفباری کی پیش گوئی Read More »

آج آزاد کشمیر میں دھوپ، ٹھنڈی ہوائیں اور کہیں کہیں ہلکی بارش کا امکان

آزاد جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں آج موسم مجموعی طور پر سرد اور خشک رہے گا تاہم بعض مقامات پر ہلکی بارش یا برفباری متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مظفرآباد میں آج دن بھرہلکی دھوپ رہے گی جبکہ درجہ حرارت کم از کم 2 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ 18

آج آزاد کشمیر میں دھوپ، ٹھنڈی ہوائیں اور کہیں کہیں ہلکی بارش کا امکان Read More »

آزاد جموں و کشمیر میں خوشگوار دھوپ کے ساتھ سردی کی شدت برقرار

آزاد جموں و کشمیر میں آج، 3 فروری 2025 کو موسم سرد اور خشک رہنے کی توقع ہے جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سردی اور جزوی طور پرمطلع  ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں سردی کا راج برقرار رہے گا، پہاڑی علاقوں میں شدید سردی

آزاد جموں و کشمیر میں خوشگوار دھوپ کے ساتھ سردی کی شدت برقرار Read More »

آزاد کشمیر میں بارانِ رحمت اور پہاڑوں پر برف باری ، موسم خوشگوار ہو گیا

بارانِ رحمت اور پہاڑوں پر برف باری سے موسم مزید خوشگوار ہو گیا ،مظفرآباد میں بارش اور بلند و بالا پہاڑوں پر برفباری نے موسم کو حسین بنا دیا ہے۔ حالیہ موسم کی پیش گوئی کے مطابق، آئندہ دنوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا جبکہ پیر ، منگل اور کے روز بارش کے

آزاد کشمیر میں بارانِ رحمت اور پہاڑوں پر برف باری ، موسم خوشگوار ہو گیا Read More »

آزاد جموں و کشمیر میں برفباری اور بارشوں کے سبب متعدد سڑکیں بند،سفری مشکلات درپیش

آزاد جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں حالیہ برفباری اور بارشوں کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہےجس سے روزمرہ زندگی اور سفری سرگرمیاں متاثر ہو رہی ہیں۔ محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی کی ہےجس کے پیش نظر شہریوں اور سیاحوں کو احتیاطی تدابیر اختیار

آزاد جموں و کشمیر میں برفباری اور بارشوں کے سبب متعدد سڑکیں بند،سفری مشکلات درپیش Read More »

مکڑا پہاڑ ،بھیڑی سمیت مختلف علاقوں میں برف باری کا سلسلہ رات گئے تک جاری رہا

(مسعود الرحمٰن عباسی سے ) طویل عرصے بعد دارالحکومت مظفرآباد کے پہاڑوں پر قدرت مہربان ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق مکڑا پہاڑ ،بھیڑی سمیت مختلف علاقوں میں برف باری کا سلسلہ رات گئے تک جاری رہا ۔ بارش نہ ہونے کی وجہ سے خطہ بھر کے مضافاتی علاقوں میں پانی کی شدید قلت پیدا ہوگئی تھی۔

مکڑا پہاڑ ،بھیڑی سمیت مختلف علاقوں میں برف باری کا سلسلہ رات گئے تک جاری رہا Read More »

Scroll to Top