موسم

کشمیر میں خشک سالی کے بعد پہلی باضابطہ برفباری کا آغاز، وادی نے سفید چادر اوڑھ لی

آزاد کشمیر میں طویل خشک سالی کے بعد بالآخر بارش اور برفباری کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، جس سے خطے کے قدرتی حسن میں مزید نکھار آ گیا ہے۔ بالائی علاقوں میں برفباری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق، وادی نیلم، وادی لیپہ، باغ، راولا کوٹ اور […]

کشمیر میں خشک سالی کے بعد پہلی باضابطہ برفباری کا آغاز، وادی نے سفید چادر اوڑھ لی Read More »

آزاد کشمیر میں برف باری اور بارش : بالائی نیلم ویلی میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع

مظفرآباد: آزاد کشمیر میں برف باری اور بارش کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے جبکہ تمام اہم شاہراہیں بحال کر دی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بالائی علاقوں میں شدید برف باری اور میدانی علاقوں میں بارش کے پیش نظر مسافروں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے

آزاد کشمیر میں برف باری اور بارش : بالائی نیلم ویلی میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع Read More »

کشمیر میں موسم شدید سرد اور خشک رہنے کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر میں پیر کے دن موسم شدید سرد اور خشک رہنے کا امکان ہےجبکہ منگل کے روز کشمیر میں شام اور رات کے اوقات میں مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ ہلکی بارش اوربرفباری کا امکان ہے جبکہ مظفرآباد، راولا کوٹ اور کوٹلی میں 29 سے 31 جنوری کے دوران کہیں

کشمیر میں موسم شدید سرد اور خشک رہنے کا امکان Read More »

چین کا مصنوعی سورج 10 کروڑ ڈگری درجہ حرارت تک پہنچ گیا

بیجنگ : چین نے 2023 کے ریکارڈ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے اپنی مصنوعی سورج مشین ایسٹ کے ذریعے جوہری فیوژن کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ اس نے 1,000 سیکنڈز تک پلازما کا تسلسل برقرار رکھا، جب کہ 2023 میں قائم 403 سیکنڈز کا ریکارڈ بھی توڑ دیا۔ یہ کامیابی توانائی کے نئے ذرائع کی تلاش

چین کا مصنوعی سورج 10 کروڑ ڈگری درجہ حرارت تک پہنچ گیا Read More »

تیزہواؤں کے باعث وادی لیپہ میں درخت گرنے سے مکان کو نقصان

وادی لیپہ کے علاقے منڈا کلی میں تیز ہواؤں کے باعث ایک درخت رہائشی مکان پر گر گیا جس سے مکان کو جزوی نقصان پہنچا تاہم کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ وادی لیپہ کے علاقے منڈا کلی میں تیز ہواؤں کے باعث ایک درخت رہائشی مکان پر گر گیا، جس سے مکان کو

تیزہواؤں کے باعث وادی لیپہ میں درخت گرنے سے مکان کو نقصان Read More »

محکمہ موسمیات کی کشمیر میں بارش کیساتھ برفباری کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے کشمیر میں ہلکی بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز مطلع ابر آلود رہنے اور ہلکی بارش کے امکانات ظاہر کیے گئے ہیں جبکہ پہاڑی علاقوں میں ہلکی برفباری کا بھی امکان ہے۔موسم سرد اور نم رہے گا۔  موسمیاتی ماہرین کے مطابق جمعرات کو کشمیر

محکمہ موسمیات کی کشمیر میں بارش کیساتھ برفباری کی پیش گوئی Read More »

امریکا میں برفانی طوفان، 143 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

امریکا کی جنوب مشرقی ریاستوں میں شدید برفانی طوفان نے نظام زندگی مفلوج کردیا ہے۔ الاباما میں 143 سال بعد سب سے زیادہ برفباری ریکارڈ کی گئی، جہاں ایک دن میں 5 انچ سے زائد برفباری ہوئی۔ طوفان کے باعث 3200 سے زائد پروازیں منسوخ، اسکول بند، اور 31 ملین افراد کے لیے برفباری کی

امریکا میں برفانی طوفان، 143 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا Read More »

مظفرآباد اور گردونواح میں بارش و برفباری کا سلسلہ جاری

مظفرآباد اور اس کے مضافاتی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ سرد موسم کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی عوام کو مشکلات کا سامنا ہے۔ پہاڑی علاقوں میں برفباری کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی ہے، اور متعدد مقامات پر سڑکیں بند ہونے کی

مظفرآباد اور گردونواح میں بارش و برفباری کا سلسلہ جاری Read More »

Scroll to Top