دنیا

مودی کی ملاقات،ڈونلڈ ٹرمپ کا بھارت کو تیل اور گیس فراہم کرنے کا اعلان

واشنگٹن( مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی، جس دوران دونوں رہنماؤں نے مختلف عالمی اور دوطرفہ مسائل پر بات چیت کی۔ ملاقات میں ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ بھارت کو تیل اور گیس فراہم کرے گا کیونکہ امریکہ کے پاس یہ وسائل کافی مقدار میں موجود ہیں۔ امریکی […]

مودی کی ملاقات،ڈونلڈ ٹرمپ کا بھارت کو تیل اور گیس فراہم کرنے کا اعلان Read More »

مصروقطر کی ثالثی،حماس ہفتے کے روز اسرائیلی قیدیوں کو رہا کرنے پر آمادہ

غزہ (ویب ڈیسک)حماس نے کہا ہے کہ وہ ہفتے کے روز طے شدہ معمول کے تحت اسرائیلی قیدیوں کی رہا کردے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس کے ترجمان نے بتایا کہ مصر اور قطر نے جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد پر حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ترجمان

مصروقطر کی ثالثی،حماس ہفتے کے روز اسرائیلی قیدیوں کو رہا کرنے پر آمادہ Read More »

ایلون مسک کے بیٹے کی ٹرمپ کے سامنے شرارتوں کی دلچسپ ویڈیو وائرل

ایلون مسک اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ایک اہم ملاقات کے دوران مسک کے بیٹے کی شرارتیں سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ اس وائرل ویڈیو میں ایلون مسک ایوان صدر میں صدر ٹرمپ کو اپنے محکمے سے متعلق بریفنگ دے رہے تھے کہ ان کے بیٹے نے کمرے میں قہقہے بکھیر دیے۔ ایلون

ایلون مسک کے بیٹے کی ٹرمپ کے سامنے شرارتوں کی دلچسپ ویڈیو وائرل Read More »

مصر اور اردن فلسطینیوں کی بے دخلی کے بغیر غزہ کی تعمیر نو پر متفق 

مصر اور اردن فلسطینیوں کی بے دخلی کے بغیر غزہ کی تعمیر نو پر متفق ہوگئے۔ مصری صدارتی دفتر کے مطابق مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی کا اردن کے شاہ عبداللہ سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنما فلسطینیوں کی بےدخلی کے بغیر غزہ کی تعمیر نو پر متفق ہوئے۔ مصری صدارتی دفتر کا کہنا

مصر اور اردن فلسطینیوں کی بے دخلی کے بغیر غزہ کی تعمیر نو پر متفق  Read More »

برطانیہ میں غیر قانونی تارکین کیلئے شہریت کا حصول ناممکن بنانے کی قانون سازی

لندن( ویب ڈیسک)برطانوی حکومت نے کہا ہے کہ وہ کشتیوں کے ذریعے ملک پہنچنےوالے غیر قانونی تارکین کی جانب سے شہریت کے حصول کو تقریباً ناممکن بنانے کے لئے امیگریشن قوانین کو سخت کر رہی ہے۔ اے ایف پی کے مطابق شہریت کے قوانین کے حوالے سے جاری نئی گائیڈنس کے مطابق سمندر کے ذریعے

برطانیہ میں غیر قانونی تارکین کیلئے شہریت کا حصول ناممکن بنانے کی قانون سازی Read More »

حماس نے ہفتے تک قیدی رہا نہ کئے تو جنگ بندی ختم کردیں گے، نیتن یاہو کی دھمکی

تل ابیب( مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اگر فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے ہفتے تک قیدیوں کو رہا نہیں کیا تو غزہ جنگ بندی ختم کردیں گے۔ رائٹرز کے مطابق بینجمن نیتن یاہو نے اسرائیل کے وزیر دفاع، وزیرخارجہ اور قومی سلامتی کے وزیر سمیت دیگر اہم وزرا سے

حماس نے ہفتے تک قیدی رہا نہ کئے تو جنگ بندی ختم کردیں گے، نیتن یاہو کی دھمکی Read More »

ایک سال کا ملٹی پل انٹری ویزا سہولت معطل، سعودی عرب کی نئی ویزہ پالیسی جاری

ریاض(کشمیر ڈیجیٹل)سعودی عرب نے پاکستان سمیت 14 ممالک کیلئے نئی ویزا پالیسی متعارف کروادی ، سعودی حکام نے ایک سال کا ملٹی پل انٹری ویزا سہولت معطل کردی۔ سعودی حکام نے سیاحت، کاروبار اور خاندانی وزٹ کے لیے جاری کیے جانے والے ایک سالہ ملٹی پل ویزے کو معطل کرتے ہوئے صرف سنگل انٹری ویزہ

ایک سال کا ملٹی پل انٹری ویزا سہولت معطل، سعودی عرب کی نئی ویزہ پالیسی جاری Read More »

امریکی معیشت پر دو صدیوں سے زائد رائج’’پینی‘‘ بوجھ بن گئی ،صدر ٹرمپ کافیصلہ

امریکا میں دو صدیوں سے زائد عرصے سے رائج ایک سینٹ کے سکے (پینی) کو بالآخر بوجھ قرار دیتے ہوئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسے ختم کرنے کے لیے محکمہ خزانہ کو نئے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ صدر ٹرمپ اپنی دوسری مدت کے دوران مختلف فیصلوں کے باعث مسلسل خبروں میں رہ رہے ہیں،

امریکی معیشت پر دو صدیوں سے زائد رائج’’پینی‘‘ بوجھ بن گئی ،صدر ٹرمپ کافیصلہ Read More »

حماس نے قیدیوں کی رہائی روک دی،اسرائیل پر جنگ بندی کی خلاف ورزیو ں کا الزام

غزہ(کشمیر ڈیجیٹل)فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے اسرائیل پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے مزید قیدیوں کی رہائی غیر معینہ مدت تک مؤخر کردی ہے۔قیدیوں کی رہائی کا اگلا مرحلہ 15فروری کو ہونا تھا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حماس کے مسلح ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو

حماس نے قیدیوں کی رہائی روک دی،اسرائیل پر جنگ بندی کی خلاف ورزیو ں کا الزام Read More »

لیبیا میں پاکستانیوں سمیت 65 تارکین وطن کو لے جانے والی ایک اور کشتی ڈوب گئی

طرابلس(مانیٹرنگ ڈیسک)لیبیا میں تارکین وطن کی ایک اور کشتی سمندر میں ڈوب گئی۔کشتی میں پاکستانیوں سمیت65افراد شکار تھے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق تقریباً 65 مسافروں کو لے جانے والی ایک کشتی لیبیا کے شہر زاویہ کے شمال مغرب میں مارسا ڈیلا کی بندرگاہ کے قریب الٹ گئی ہے۔ دفتر خارجہ

لیبیا میں پاکستانیوں سمیت 65 تارکین وطن کو لے جانے والی ایک اور کشتی ڈوب گئی Read More »

Scroll to Top