دنیا

چین میں شادیوں، شرح پیدائش میں ریکارڈ کمی، عمر رسیدہ افراد کی تعداد بڑھنے لگی

بیجنگ(کشمیر ڈیجیٹل رپورٹ)چین میں شادیوں کی شرح میں ریکارڈ کمی کا سامنا۔دوسری جانب حکومت نوجوانوں پر شادی کرنے ،ملک کی آبادی بڑھانے پر زور دے رہی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق چین میں شادی اور فیملی لائف شروع کرنے میں عدم دلچسپی کی بڑی وجہ بچوں کی پرورش اور تعلیمی اخراجات میں اضافہ […]

چین میں شادیوں، شرح پیدائش میں ریکارڈ کمی، عمر رسیدہ افراد کی تعداد بڑھنے لگی Read More »

بھارت:23 سالہ لڑکی شادی تقریب میں دوران ڈانس دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

مدھیہ پردیش(نیوزڈیسک) 23 سالہ لڑکی ڈانس کرتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سےجان کی بازی ہار گئی۔ اطلاعات کے مطابق پرینیتا کا ایک چھوٹا بھائی بھی 12 سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے وفات پا چکا تھا۔ ۭبھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع ودیشا میں ایک شادی کی تقریب کے دوران 23

بھارت:23 سالہ لڑکی شادی تقریب میں دوران ڈانس دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک Read More »

ایرانی پاسداران انقلاب کا اے آئی ٹیکنالوجی سے لیس کروز میزائل تیار کرنے کا دعویٰ

تہران ( کشمیر ڈیسک)ایران کی پاسدارانِ انقلاب (آئی آر جی سی) بحریہ کے کمانڈر، ایڈمرل علی رضا تنگسیری نے اعلان کیا ہے کہ ایران نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس سے لیس کروز میزائل تیار کر لئے۔ ایران کی پاسدارانِ انقلاب (آئی آر جی سی) کاکہنا تھا کہ ایران نےایک ہزار کلومیٹر سے زیادہ رینج والے کروز

ایرانی پاسداران انقلاب کا اے آئی ٹیکنالوجی سے لیس کروز میزائل تیار کرنے کا دعویٰ Read More »

ایران پر بمباری کے بجائے جوہری معاہدہ میری ترجیح ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کیا ہے کہ وہ ایران پر بمباری کرنے کے بجائے ایک نیا جوہری معاہدہ کرنے کو ترجیح دیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس معاہدے کے نتیجے میں خطے میں کشیدگی کم ہو سکتی ہے اور ایران پر حملہ کرنے کی ضرورت نہیں رہے گی۔ ایک امریکی اخبار

ایران پر بمباری کے بجائے جوہری معاہدہ میری ترجیح ہے، ڈونلڈ ٹرمپ Read More »

ٹرمپ غزہ کو خریدنے اور اس کی ملکیت کے بیان پرقائم

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ غزہ کو خریدنے اور اس کی ملکیت کے بیان پر قائم ہیں۔ طیارے میں دوران پرواز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ غزہ کو خریدنے اور اس کی ملکیت کے بیان پر قائم ہیں، مشرق وسطیٰ کے دیگر ممالک کو زمین

ٹرمپ غزہ کو خریدنے اور اس کی ملکیت کے بیان پرقائم Read More »

بندر نے پورے سری لنکا کی بجلی بند کردی، طویل بریک ڈائون

سری لنکا میں اتوار کی صبح پورے ملک میں بجلی کی فراہمی بند ہوگئی جس کا ذمہ دار ایک بندر کو ٹھہرایا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا میں ساڑھے 11 بجے کے قریب بجلی کا بریک ڈاؤن شروع ہوا جو کئی گھنٹوں تک جاری رہا۔ اس دوران شہریوں کو شدید مشکلات

بندر نے پورے سری لنکا کی بجلی بند کردی، طویل بریک ڈائون Read More »

ٹرمپ کی دھمکی،مصر میں27فروری کو ہنگامی عرب سربراہی اجلاس طلب

قاہرہ: غزہ کی صورتحال پر مصر کی میزبانی میں 27 فروری کو ہنگامی عرب سربراہی اجلاس منعقد ہوگا۔ فرانسیسی نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق  مصر کی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ’ہنگامی عرب اجلاس‘ اس لیے منعقد کیا جا رہا ہے کیونکہ مصر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

ٹرمپ کی دھمکی،مصر میں27فروری کو ہنگامی عرب سربراہی اجلاس طلب Read More »

برطانوی وزیر صحت اینڈریو گیون نامناسب تبصروں پر عہدے سے برطرف

لندن: برطانوی وزیر صحت اینڈریو گیون (Andrew Gwynne)کو سوشل میڈیا پر اپنے حلقے کے عوام اور پارلیمنٹ کے دیگر ارکان کے بارے میں نامناسب تبصرے کرنے پر وزارت سے ہٹا دیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ان کی لیبر پارٹی کی رکنیت بھی معطل کر دی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق

برطانوی وزیر صحت اینڈریو گیون نامناسب تبصروں پر عہدے سے برطرف Read More »

پاکستان کی موسمیاتی کوششوں کیلئے عالمی حمایت ناکافی ہے:اقوام متحدہ کے اہلکارکی تنقید

اقوام متحدہ کے ریزیڈنٹ اینڈ ہیومینٹیرین کوآرڈینیٹر محمد یحییٰ نے موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے میں پاکستان کیلئےعالمی حمایت کی کمی پر تنقید کرتے ہوئے دو سال قبل آنیوالے سیلاب کے بعد گھروں کی تعمیر نو میں مدد کے لیے قوم کے ساتھ مضبوط یکجہتی پر زور دیا۔ 2022 میں، سیلاب نے پاکستان کا ایک تہائی

پاکستان کی موسمیاتی کوششوں کیلئے عالمی حمایت ناکافی ہے:اقوام متحدہ کے اہلکارکی تنقید Read More »

سعودی حکومت کا104 ممالک کیلئے ڈائریکٹ حج پیکیجز کی رجسٹریشن کااعلان

جدہ (کشمیر ڈیجیٹل)سعودی وزارت حج وعمرہ نے 104 ممالک کیلئے نسک پلیٹ فارم کے ذریعے ڈائریکٹ حج پیکیجز کی رجسٹریشن کا آغاز آج بروز اتوار سے کردیا ۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزارت حج وعمرہ کی جانب سے 104 ممالک کے شہریوں کیلئے نسک پلیٹ فارم کے ذریعے براہ راست حج

سعودی حکومت کا104 ممالک کیلئے ڈائریکٹ حج پیکیجز کی رجسٹریشن کااعلان Read More »

Scroll to Top