دنیا

فلسطینیوں کی جبری بے دخلی ، عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس بلانے پرمشاورت

غزہ میں فلسطینیوں کی جبری ہجرت کے منصوبوں کا مقابلہ کرنے کے لیے آئندہ دنوں میں قاہرہ میں عرب لیگ کا ’’ہنگامی‘‘ سربراہ اجلاس منعقد کرنے کے لئے مشاورت کی جا رہی ہے۔ عرب ویب سائٹ العربیہ کے مطابق سربراہ اجلاس میں جبری ہجرت کو مسترد کرنے کے لئے ایک یکساں عرب فیصلہ اور موقف […]

فلسطینیوں کی جبری بے دخلی ، عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس بلانے پرمشاورت Read More »

لیبیامیں اجتماعی قبروں اور ساحل سمندر سے29 تارکین وطن کی لاشیں برآمد

لیبیا کے ہلالِ احمر اور سکیورٹی ڈائریکٹوریٹ کا کہنا ہے کہ ’ملک کے جنوب مشرق اور مغرب میں تارکین وطن کی 29 لاشیں برآمد کر لی گئی ہیں۔برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق ضلع الواحات کے سکیورٹی ڈائریکٹوریٹ نے ایک بیان میں 19 لاشیں ملنے کی تصدیق کی۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ

لیبیامیں اجتماعی قبروں اور ساحل سمندر سے29 تارکین وطن کی لاشیں برآمد Read More »

کشمیریوں کو حق خودارادیت دیا جائے، واشنگٹن میں ڈیجیٹل ٹرکوں سے تشہیر

واشنگٹن:امریکا میں مقیم کشمیریوں نےیوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے موبائل ٹرکوں کے ذریعے واشنگٹن میں کشمیر کی آزادی کے پیغامات نشر کئے جس میں اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ جموں و کشمیر کے لوگوں سے ان کے حق خودارادیت کےحصول کیلئے اپنا وعدہ پورا کرے۔ ٹرکوں کی الیکٹرانک سکرینز پر مختلف

کشمیریوں کو حق خودارادیت دیا جائے، واشنگٹن میں ڈیجیٹل ٹرکوں سے تشہیر Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی فوجداری عدالت پرپابندی کے ایگزیکٹو آرڈرپر دستخط کردیئے

امریکی صدرنےعالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) پرپابندی لگانے کے ایگزیکٹوآرڈر پردستخط کردیئے ہیں۔ عالمی عدالت پر امریکا اور اسرائیل کو نشانہ بنانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ایگزیکٹوآرڈرسے آئی سی سی عملے اور اہلخانہ پر مالیاتی اور ویزا پابندیاں عائدہوں گی۔ ایگزیکٹو آرڈر کے متن میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل اور امریکہ کے

ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی فوجداری عدالت پرپابندی کے ایگزیکٹو آرڈرپر دستخط کردیئے Read More »

فلپائن ، چھوٹا طیارہ گرکر تباہ، 4 افراد ہلاک

جنوبی فلپائن میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، جس میں سوار کم از کم 4 افراد ہلاک ہو گئے، اس طیارے کا معاہدہ امریکی فوج کے ساتھ تھا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ فلپائنی فوج نے ایک بیان میں کہا کہ وہ منڈاناؤ جزیرے پر ہونے والے حادثے کے

فلپائن ، چھوٹا طیارہ گرکر تباہ، 4 افراد ہلاک Read More »

کشمیر پٹیشن: برطانوی حکومت سے مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے فوری اقدامات کی درخواست

ریاست جموں و کشمیر پر غیرقانونی اور ناجائز قبضہ ختم کرنے کیلئے تحریک حق خود ارادیت انٹرنیشنل جموں و کشمیر نے برطانوی وزیر اعظم کیئر سٹارمر کو “کشمیر پیٹیشن” کے نام سے یادداشت پیش کرکے درخواست کی ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے فوری اقدامات کی جائے۔  اس موقع پر آل پارٹیز پارلیمنٹری کشمیر

کشمیر پٹیشن: برطانوی حکومت سے مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے فوری اقدامات کی درخواست Read More »

ٹرمپ کے غزہ پر قبضے کے بیان پر عالمی ردعمل ، امریکا کی وضاحت جاری

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ پر قبضے کے بیان کے بعد دنیا بھر سے سخت ردعمل سامنے آیاجس کے بعد امریکی حکومت نے وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کا بیان غزہ کی تعمیر نو کے لیے ایک منفرد پیشکش تھی نہ کہ قبضے کی کوئی جارحانہ کوشش تھی۔ امریکی

ٹرمپ کے غزہ پر قبضے کے بیان پر عالمی ردعمل ، امریکا کی وضاحت جاری Read More »

متحدہ عرب امارات میں نوکری کے خواہشمندوں کیلئے اہم خبرسامنے آ گئی

دبئی :متحدہ عرب امارات میں تعینات پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں غیرہنرمند پاکستانیوں کو امارات میں نوکریوں کے مواقع ختم ہوجائیں گے کیونکہ پالیسی اعلیٰ ہنرمند پروفیشنلز کی ڈیمانڈ میں تبدیل ہوگئی ہے۔ گلف نیوز کو انٹرویو میں پاکستانی سفیر فیصل نیاز ترمذی نے کہا کہ

متحدہ عرب امارات میں نوکری کے خواہشمندوں کیلئے اہم خبرسامنے آ گئی Read More »

کیا آپ میرے کہنے پر اپنے گھر سے نکل جائیں گے؟ فلسطینی بچی کا امریکی صدر سے سوال

غزہ کی پٹی سے فلسطینیوں کی جبری ہجرت سے متعلق امریکی صدر کے متنازع بیان کے بعد غزہ کی پٹی کی ایک فلسطینی بچی نے ڈونلڈ ٹرمپ سے سوال کیا ہے کہ ’’اگر میں آپ سے کہوں کہ اپنے گھر سے نکل جائیں تو کیا آپ نکل جائیں گے؟‘‘ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو کلپ وائرل

کیا آپ میرے کہنے پر اپنے گھر سے نکل جائیں گے؟ فلسطینی بچی کا امریکی صدر سے سوال Read More »

سعودی عرب میں یوم یکجہتی پر تقریب، مسئلہ کشمیر پر آگاہی مہم چلانا ہوگی، جام کمال

جدہ:سعودی عرب میں مقیم کشمیری وپاکستانی کمیونٹی نے یوم یکجہتی کشمیر روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا ، مرکزی تقریب جدہ میں پاکستانی قونصلیٹ جنرل میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں صدرمملکت، وزیر اعظم اور نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ کے خصوصی پیغامات پڑھ کر سنائے گئے ۔ تقریب کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر

سعودی عرب میں یوم یکجہتی پر تقریب، مسئلہ کشمیر پر آگاہی مہم چلانا ہوگی، جام کمال Read More »

Scroll to Top