دنیا

شکاگو،پاکستان قونصلیٹ میں کشمیر پر سیمینار،عالمی برادری مسئلہ حل کرائے،طارق کریم

شکاگو میں پاکستان کے قونصلیٹ جنرل نے یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد کیا جس میں انسانی حقوق کے سرکردہ کارکنوں، کمیونٹی لیڈروں، کشمیری کارکنوں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں سمیت بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ ‎سیمینار سے قونصل جنرل طارق کریم، ایسٹ ویسٹ یونیورسٹی کے ڈین ظفر ملک، اقبال […]

شکاگو،پاکستان قونصلیٹ میں کشمیر پر سیمینار،عالمی برادری مسئلہ حل کرائے،طارق کریم Read More »

پرنس رحیم آغا خان اسماعیلی کمیونٹی کے نئے روحانی پیشوا مقرر

پرنس کریم آغا خان کے انتقال کے بعد پرنس رحیم آغا خان پنجم اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا مقرر ۔۔اسماعیلی میڈیا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پرنس رحیم پنجم اسماعیلی کمیونٹی کے 50ویں مورثی امام مقرر کردیئے جنہیں پرنس کریم آغا خان نے روایت کے مطابق نامزد کیا تھا۔ 12 اکتوبر 1971 کو

پرنس رحیم آغا خان اسماعیلی کمیونٹی کے نئے روحانی پیشوا مقرر Read More »

مکہ اور مدینہ منورہ میں افطاری کروانے والوں کی رجسٹریشن ، آن لائن پورٹل متعارف

جدہ :مسجد نبوی میں رمضان کے بابرکت مہینے کے دوران افطار فراہم کروانے کے خواہش مند افراد اور اداروں کے لیے جنرل اتھارٹی برائے حرمین شریفین نے ایک آن لائن پورٹل متعارف کرایا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اس پورٹل کے ذریعے روزہ داروں کو افطاری کرانے کی سعادت حاصل کرنے کے خواہش مندوں کا

مکہ اور مدینہ منورہ میں افطاری کروانے والوں کی رجسٹریشن ، آن لائن پورٹل متعارف Read More »

دنیا کے 10 طاقتور ترین ممالک کی فہرست جاری،بھارت کا نام غائب

نیویارک :امریکی بزنس میگزین فوربز نے دنیا کے 10 طاقتور ترین ممالک 2025 کی فہرست جاری کر دی ہے۔فوربز نے واضح کیا ہے کہ یہ فہرست یو ایس نیوز کی طرف سے مرتب کی گئی ہے جس کی درجہ بندی پانچ اہم عوامل کی بنیاد پر کی گئی ہے جس میں قیادت، اقتصادی اثر و

دنیا کے 10 طاقتور ترین ممالک کی فہرست جاری،بھارت کا نام غائب Read More »

چین کا جوابی تجارتی وار: امریکی سامان پر اضافی ٹیکس کا نفاذ

چین نے امریکی ٹیرف کا فوری جواب دیتے ہوئے مختلف امریکی مصنوعات پر نئے اضافی ٹیکس عائد کر دیے ہیں جس سے دونوں ممالک کے درمیان تجارتی کشیدگی مزید بڑھنے کا خدشہ ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق جہاں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا اور میکسیکو پر لگائے گئے ٹیرف کو معطل

چین کا جوابی تجارتی وار: امریکی سامان پر اضافی ٹیکس کا نفاذ Read More »

ماؤنٹ ایورسٹ کی کوہ پیمائی مہنگی: نیپال نے پرمٹ فیس میں نمایاں اضافہ کر دیا

نیپال کے محکمہ سیاحت نے ماؤنٹ ایورسٹ پر کوہ پیمائی کے پرمٹ کی فیس میں ایک تہائی اضافہ کر دیا ہے، جس کا مقصد پہاڑ پر بڑھتی ہوئی آلودگی کے مسئلے پر قابو پانا بتایا گیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق محکمہ سیاحت کے ڈائریکٹر نریان پرساد نے وضاحت کی

ماؤنٹ ایورسٹ کی کوہ پیمائی مہنگی: نیپال نے پرمٹ فیس میں نمایاں اضافہ کر دیا Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کا غزہ پر قبضہ کرنے کا اعلان، ایران کو بھی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ امریکا غزہ کی پٹی پر قبضہ کر لے گا، ہم اس کے مالک ہوں گے جس کا مقصد اس علاقے میں استحکام لانا اور ہزاروں ملازمتیں پیدا کرنا ہے۔ وائٹ ہائوس میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئےامریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ

ڈونلڈ ٹرمپ کا غزہ پر قبضہ کرنے کا اعلان، ایران کو بھی دھمکی Read More »

اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان انتقال کر گئے

اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان انتقال کر گئے۔ اعلامیے کے مطابق پرنس کریم آغا خان کا انتقال 4 فروری کو پرتگال کے دارالحکومت لزبن میں ہوا۔ ان کی عمر 88 برس تھی۔ مولانا شاہ کریم الحسینی اسماعیلی کمیونٹی کے 49 ویں امام تھے۔مولانا شاہ کریم کی نمازجنازہ لزبن ہی میں کئے

اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان انتقال کر گئے Read More »

یوم یکجہتی کشمیر ،مقبوضہ وادی کی سڑکوں پر پاکستان سے اظہار تشکر کے پوسٹر آویزاں

مقبوضہ کشمیر میں پاکستان میں یوم یکجہتی کشمیر منانے پر اظہار تشکر کے پوسٹر لگ گئے۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق سری نگر سمیت مقبوضہ وادی کے مختلف علاقوں میں پاکستان سے اظہار تشکرکے پوسٹرزلگائے گئے۔ یہ بھی پڑھیں:کشمیر اور پاکستان کا تعلق اٹوٹ انگ،ہندوستان کو کشمیر سے نکلنا ہوگا،سردار عتیق پوسٹرز

یوم یکجہتی کشمیر ،مقبوضہ وادی کی سڑکوں پر پاکستان سے اظہار تشکر کے پوسٹر آویزاں Read More »

چین کے لیے کوئی رعایت نہیں، امریکی ٹیرف کا خطرہ سر پر منڈلانے لگا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا اور میکسیکو پر عائد کیے جانے والے ٹیرف کو 30 دن کے لیے معطل کر دیا ہے تاہم چین پر یہ پابندی برقرار رکھنے کا امکان ہے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق امریکہ نے اپنے دونوں پڑوسی ممالک کو سرحدی سیکیورٹی سخت کرنے اور منشیات کی اسمگلنگ

چین کے لیے کوئی رعایت نہیں، امریکی ٹیرف کا خطرہ سر پر منڈلانے لگا Read More »

Scroll to Top