دنیا

ٹرمپ نے میکسیکو اورکینیڈاکیلئے ٹیکس کا نفاذ ایک ماہ کیلئے روک دیا،تجارتی جنگ ٹل گئی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو اور کینیڈا پر عائد تجارتی ٹیرف کو ایک ماہ کیلئے موخر کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ میکسیکو پر عائد تجارتی ٹیرف کو ایک ماہ کے لئے مؤخر کررہے ہیں اور اس دوران دونوں ممالک کے درمیان کسی ’معاہدے‘ تک […]

ٹرمپ نے میکسیکو اورکینیڈاکیلئے ٹیکس کا نفاذ ایک ماہ کیلئے روک دیا،تجارتی جنگ ٹل گئی Read More »

فلکی حساب سےسعودی عرب میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ایوان شاہی سے بیان جاری

ریاض: سعودی ایوان شاہی کے مشیر اور سعودی علمابورڈ کے رکن شیخ عبد اللہ بن سلیمان المنیع نےکہا ہے کہ فلکی حساب سے یکم مارچ کو مملکت میں پہلا روزہ ہوگا۔ عرب میڈیا کے مطابق شیخ عبد اللہ بن سلیمان کا کہنا تھا کہ فلکی حساب سے معلوم ہوا ہےکہ اس بار ماہ رمضان 29

فلکی حساب سےسعودی عرب میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ایوان شاہی سے بیان جاری Read More »

سعودی عرب: تجارتی مقاصد کیلئے مکہ اور مدینہ کے الفاظ استعمال کرنے پر پابندی عائد

جدہ : سعودی عرب میں مقدس شہروں کے ناموں پر اپنی مصنوعات کے نام رکھنا، برانڈنگ اور تشہیر سے پہلے مجاز اتھارٹی سے اجازت لینا لازمی ہوگا۔ بصورت دیگر بھاری جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔ بلومبرگ کے مطابق سعودی حکام  نے  مارکیٹنگ کے حوالے سے نئے قوانین متعارف کروادیئے۔جس کے تحت سعودی عرب، مکہ، مدینہ اور

سعودی عرب: تجارتی مقاصد کیلئے مکہ اور مدینہ کے الفاظ استعمال کرنے پر پابندی عائد Read More »

ٹرمپ کی کینیڈا کو امریکہ میں ضم کرنے کی تجویز، جسٹن ٹروڈو کا سخت ردعمل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر کینیڈا کو امریکہ کی 51ویں ریاست بنانے کی خواہش ظاہر کر دی ہے۔ تفصیلات کےمطابق اپنے حالیہ بیان میں انہوں نے کہا کہ امریکہ ہر سال کینیڈا کو سبسڈی کی مد میں سینکڑوں ارب ڈالر ادا کرتا ہےجو غیر ضروری بوجھ ہے۔ انہوں نے تجویز دی کہ

ٹرمپ کی کینیڈا کو امریکہ میں ضم کرنے کی تجویز، جسٹن ٹروڈو کا سخت ردعمل Read More »

بڑے اسلامی ملک کا کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

آبادی کے لحاظ سے دنیا کے سب سے بڑے مسلم ملک انڈونیشیا نے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا میں بچوں کو نقصان دہ آن لائن مواد سے تحفظ فراہم کرنے کیلئے سوشل میڈیا کے استعمال کیلئے عمر کی

بڑے اسلامی ملک کا کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ Read More »

تجارتی جنگ ،کینیڈا کا امریکی اشیاء پر 25 فیصد جوابی ٹیرف کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کینیڈا، میکسیکو اور چین پر درآمدی محصولات عائد کرنے کے بعد کینیڈا نے بھی جوابی اقدام کے طور پر امریکی اشیاء پر 25 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہےکہ ان کا ملک میکسیکو کے ساتھ مل کر

تجارتی جنگ ،کینیڈا کا امریکی اشیاء پر 25 فیصد جوابی ٹیرف کا اعلان Read More »

والد ایرل مسک نے اپنے بیٹے ایلون مسک کے غربت میں پلنے کا دعویٰ مسترد کر دیا

ایرل مسک نےیہ دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا بیٹا ایلون مسک بچپن سے غربت میں پلا ہے ، اس میں کوئی صداقت نہیں ۔ انٹر نیشنل میڈیا کے مطابق ٹیسلا، اسپیس ایکس اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کے مالک، ٹیک جائنٹ ایلون مسک کا شمار اس وقت دنیا کے امیر ترین لوگوں

والد ایرل مسک نے اپنے بیٹے ایلون مسک کے غربت میں پلنے کا دعویٰ مسترد کر دیا Read More »

ٹرمپ نے18فروری سے تیل اور گیس پر ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تیل اور گیس پر18فروری 2025سے ٹیرف لگانے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہا کہ کہ ا سٹیل، المونیم اور تانبے پر بھی ٹیرف لاگو کریں گے، اس کے علاوہ یورپی یونین پر بھی ٹیرف لاگو ہو

ٹرمپ نے18فروری سے تیل اور گیس پر ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیا Read More »

امریکا میں ایک اور فضائی حادثہ: چھ افراد جاں بحق

پنسلوانیا کے شہر فلاڈیلفیا کے شمال مشرقی علاقے میں ایک چھوٹا طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا جو ایک شاپنگ مال کے قریب گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق حادثے کے بعد طیارے میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں چھ افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ حادثے

امریکا میں ایک اور فضائی حادثہ: چھ افراد جاں بحق Read More »

فلسطینیوں کو غزہ سے نکالنا نسل کشی کے مترادف ہوگا،سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کاانتباہ

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو غزہ کی پٹی سے نکالنا ان کی نسل کشی کے مترادف ہوگا۔ عرب ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں انتونیو گوتریس نے کہا کہ غزہ کی پٹی میں جنگ بندی جاری رہنی چاہیے، غزہ کی پٹی کی تعمیر نو کے اخراجات

فلسطینیوں کو غزہ سے نکالنا نسل کشی کے مترادف ہوگا،سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کاانتباہ Read More »

Scroll to Top