ہٹیاں بالا : غیر معیاری پیٹرول کی فروخت دھڑلے سے جاری،گاڑیوں کے انجن خراب ہونے لگے
ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل)ضلع جہلم ویلی ہٹیاں بالا میں غیر معیاری اور ملاوٹ شدہ پیٹرول کی فروخت دھڑلے سے جاری ہے ۔ گاڑیوں کے انجن خراب ہونے لگے۔ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صنعت و حرفت شعبہ’’ آتش گیر مادہ‘‘ خاموش تماشائی کا کردار ادا کرنے لگے ۔ ضلع بھرمیں شاہراہ سرینگر پر ہٹیاں بالا کی حدود […]
ہٹیاں بالا : غیر معیاری پیٹرول کی فروخت دھڑلے سے جاری،گاڑیوں کے انجن خراب ہونے لگے Read More »
