اب موبائل سگنلز کی ضرورت ختم، نیا سیٹلائٹ نظام دنیا بدلنے کو تیار

ایلون مسک کی اسپیس ایکس کی جانب سے’ڈائریکٹ ٹو سیل‘ نامی سیٹلائٹ سروس کے ذریعے صارفین آئی فونز اور اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز سے زمین کے کسی بھی کونے سے کہیں بھی کال کر سکیں گے۔ یہ جدید سیٹلائٹ سروس اسمارٹ فونز کو کسی اضافی تبدیلی کے بغیر استعمال کے قابل بناتی ہے بشرطیکہ ڈیوائس میں […]

اب موبائل سگنلز کی ضرورت ختم، نیا سیٹلائٹ نظام دنیا بدلنے کو تیار Read More »