آزادکشمیر

آزادکشمیر حکومت نے بروقت فیصلے نہیں کئے،ہم ایک قلی بھی بھرتی نہ کرسکے، سپیکر لطیف اکبر

سپیکر قانون سازاسمبلی آزادکشمیر ، سینئر سیاستدان چوہدری لطیف اکبر نے کہا ہے کہ آزادکشمیر حکومت نے بروقت فیصلے نہیں کئے جس کی وجہ سے مسائل پیدا ہوئے اور سیاسی پارٹیوں نے عوامی رابطہ مہم ختم کی جس پر ایکشن کمیٹی کو سپیس ملی کشمیر ڈیجیٹل کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں چوہدری لطیف اکبر […]

آزادکشمیر حکومت نے بروقت فیصلے نہیں کئے،ہم ایک قلی بھی بھرتی نہ کرسکے، سپیکر لطیف اکبر Read More »

احتجاجی تحریک کا خوف،آزادکشمیر حکومت کا بلدیاتی نمائندگان کو فنڈز جاری کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ، پاکستان پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن اور فارورڈ بلاک کے 29 اراکین نے شرکت کی ، ارکان نے وزیراعظم انوارالحق پر غیرمشروط اعتماد کا اظہار کیا پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں بلدیاتی نمائندگان کی احتجاجی تحریک کو روکنے کیلئے

احتجاجی تحریک کا خوف،آزادکشمیر حکومت کا بلدیاتی نمائندگان کو فنڈز جاری کرنے کا فیصلہ Read More »

سپریم کورٹ آزادکشمیر کی گولڈن جوبلی تقریبات انٹرنیشنل ایونٹ کے طور پر منانے کااعلان

چیف جسٹس آزاد جموں کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے سپریم کورٹ آزاد کشمیر کی گولڈن جوبلی تقریبات کو انٹر نیشنل ایونٹ کے طور پر منانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ تقریبات میں ان ممالک کو مدعو کیا جائے جنہوں نے کشمیر کاز کو اجاگر کیا سپریم کورٹ رجسٹری برانچ میرپورکی نئی

سپریم کورٹ آزادکشمیر کی گولڈن جوبلی تقریبات انٹرنیشنل ایونٹ کے طور پر منانے کااعلان Read More »

آزادکشمیر حکومت4300 ایڈہاک ملازمین کے مستقبل کا فیصلہ نہ کرسکی، ایک بار پھر 3 ماہ کی توسیع دیدی

حکومت آزادکشمیر نے ایڈہاک،عارضی اور کنٹریکٹ ملازمین کے عرصہ ملازمت میں 31 مارچ 2025 تک توسیع کردی محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق توسیع ایسے ملازمین کی مدت ملازمت میں کی گئی ہے جو بوقت ابتدائی تعیناتی/تقرری مروجہ قواعد کے تحت مطلوبہ تعلیمی قابلیت کے حامل تھے ۔4300 سے زائد کنٹریکٹ

آزادکشمیر حکومت4300 ایڈہاک ملازمین کے مستقبل کا فیصلہ نہ کرسکی، ایک بار پھر 3 ماہ کی توسیع دیدی Read More »

لطیف اکبر کے قافلے پر حملہ، ملزمان کی عدم گرفتار ی پر پیپلزپارٹی کا ریاست گیر احتجاج کا اعلان

پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے صدر چوہدری محمد یاسین نے سپیکر قانون سازاسمبلی لطیف اکبر کے قافلے پر حملے کے ملزمان کی عدم گرفتاری پر ریاست گیر احتجاج کا عندیہ دیدیا۔ مظفر آبا د میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری محمد یاسین کا کہنا تھا کہ سپیکر اسمبلی کا عہدہ ریاست کا تیسرا بڑا

لطیف اکبر کے قافلے پر حملہ، ملزمان کی عدم گرفتار ی پر پیپلزپارٹی کا ریاست گیر احتجاج کا اعلان Read More »

Scroll to Top